کراچی:شہر قائد کے لیے آئندہ 3 روز کے دوران موسم گرم و مرطوب رہنے کی پیشگوئی جاری کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات ارلی وارننگ سینٹر نے ہیٹ الرٹ جاری کرتے ہوئے بتایا کہ کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34 تا 36 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہنے کی توقع ہے۔ شہر میں دوپہر کے وقت نمی کا تناسب …
Read More »کراچی
کراچی؛ سپر ہائی وے پر ٹریفک حادثے میں متعدد افراد زخمی
کراچی:سپر ہائی وے لکی سیمنٹ فیکٹری کے قریب ٹریفک حادثے کے دوران 5 افراد زخمی ہوگئے۔ ایدھی حکام کے مطابق زخمی ہونے والے افراد کو عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق حادثہ شہزور ٹرک اور پک اپ گاڑی کے درمیان تصادم کے نتیجے میں پیش آیا۔ واقعے کے بعد نوری آباد پولیس نے جائے وقوع پہنچ …
Read More »گڈانی میں افسوسناک واقعہ،سمندر میں نہاتے ہوئے دو نوجوان ڈوب گئے
کراچی کے قریب گڈانی کے ساحل پر سمندر میں نہاتے ہوئے دو نوجوان ڈوب گئے۔ واقعے کے بعد ریسکیو ٹیموں نے فوری طور پر کارروائی شروع کی اور ایک نوجوان کی لاش برآمد کرلی جبکہ دوسرے نوجوان کی تلاش تاحال جاری ہے۔ ریسکیو حکام کے مطابق برآمد ہونے والی لاش کو فوری طور پر سول اسپتال گڈانی منتقل کیا گیا …
Read More »لسبیلہ پل کے قریب پانی کی مین لائن سے چوری بے نقاب،دو ملزمان گرفتار
کراچی کے علاقے لسبیلہ پل کے قریب واٹر کارپوریشن کی جانب سے پانی کی مین لائن سے بڑے پیمانے پر چوری کا انکشاف ہوا ہے۔ ترجمان واٹر کارپوریشن کے مطابق 33 انچ کی مرکزی پانی کی لائن سے خفیہ سرنگ کے ذریعے غیر قانونی کنکشن بنایا گیا تھا جس کے ذریعے پانی کی چوری جاری تھی۔ کارروائی کے دوران موقع …
Read More »انٹر بورڈ کی ہائی پاور ٹیم کا ضلع وسطی میں کریک ڈاؤن، نقل کی بڑی کوشش ناکام
چیئرمین انٹر بورڈ پروفیسر فقیر محمد لاکھو کی سربراہی میں قائم ’ہائی پاور سپر ویجیلنس ٹیم‘ نے ضلع وسطی کے مختلف امتحانی مراکز کا ہنگامی دورہ کیا، جہاں امتحانات کے دوران بڑے پیمانے پر نقل کی کوششوں کو ناکام بنا دیا گیا۔ دورے کے دوران گورنمنٹ کالج برائے طلبہ ناظم آباد میں معائنہ کیا گیا جہاں مجموعی طور پر 8 …
Read More »کریم آباد میں سنار سے 23 لاکھ روپےایک کلو چاندی کی ڈکیتی، ملزمان فرار
کراچی کے علاقے کریم آباد میں بولٹن مارکیٹ جانے والے ایک سنار کے ساتھ ڈکیتی کی واردات پیش آئی، جس میں ملزمان شہری سے 23 لاکھ روپے نقد اور ایک کلو چاندی کا بسکٹ چھین کر فرار ہوگئے۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب دو موٹر سائیکلوں پر سوار تین ملزمان نے شہری کا تعاقب کیا …
Read More »معرکہ حق میں بھارت کا غرور خاک میں ملایا گیا،قوم جشن منارہی ہے: سعید غنی
وزیر محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ پاکستان نے معرکہ حق میں بھارت کا غرور خاک میں ملا دیا ہے اور یہ کامیابی پوری قوم کے لیے باعث فخر ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ معرکہ حق کا ایک سال مکمل ہونے پر ملک بھر میں جشن منایا جا رہا ہے اور عوام اس …
Read More »لاہور کا کھانا اچھا یا کراچی کا؟ وسیم اکرم نے واضح طور پر بتادیا
کراچی کا کھانا اچھا ہے یا لاہور کا ؟ سابق کپتان وسیم اکرم نے اپنا فیصلہ سنا دیا۔ وسیم اکرم نے ویڈیو پیغام میں کہا کہ آج کل کراچی اور لاہور کے کھانے کو لے کر بڑی بحث چل رہی ہے ، میں لاہوری ہوں، لاہور میں پیدا ہوا، 42 سال لاہور میں رہا اور گزشتہ 14 سال سے کراچی …
Read More »کراچی، ڈاکو سنار سے 23 لاکھ روپے نقد اور ایک کلو چاندی چھین کر فرار
کراچی:شہر قائد میں کریم آباد فلائی اوور پر موٹر سائیکل سوار ڈاکو سنار سے 23 لاکھ روپے نقد اور لاکھوں روپے مالیت کی ایک کلو چاندنی بھی چھین کر فرار ہوگئے۔ عزیز آباد پولیس نے واردات کا مقدمہ سنار کی مدعیت میں درج کرلیا۔ اس حوالے سے ایس ایچ او عزیز آباد زبیر اعوان نے بتایا کہ کریم آباد فلائی …
Read More »کراچی: جعلی شادی سرٹیفکیٹ پر بیرون ملک جانے کی کوشش ناکام، خاتون گرفتار
کراچی: فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) امیگریشن نے جعلی شادی سرٹیفکیٹ پر بیرونِ ملک جانے کی کوشش ناکام بنا دی، خاتون مسافر کو آف لوڈ کر دیا گیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق عمان جانے والی خاتون کو امیگریشن کلیئرنس کے دوران مشکوک دستاویزات کی بنیاد پر روکا گیا۔ خاتون Relative Joining Visa ویزا پر سفر کر …
Read More »
THE PUBLIC POST