کراچی

گل پلازا کی جگہ پر حکومت عمارت بنائے گی: وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ گل پلازا کی جگہ پر حکومت عمارت بنائے گی۔ کورنگی کازوے پل کے افتتاح کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے کہا کہ گل پلازا پر بات کروں گا، جان کا ازالہ کوئی نہیں ہے، متاثرین کے ساتھ کھڑے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جس کی …

Read More »

کراچی کے علاقہ ملیر کھوکرا پار میں گھر میں واقع اسکول میں آگ لگ گئی

کراچی کے علاقہ ملیر کھوکرا پار میں گھر میں واقع اسکول میں آگ لگ گئی، جس کے نتیجے میں دو بچے جھلس گئے جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔ فائربریگیڈ کی ٹیم نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا۔پولیس کے مطابق مکان میں اوپر ایک فیملی رہائش پذیر ہے جبکہ گراؤنڈ فلور پر اسکول قائم ہے۔ ادھر لانڈھی شیر …

Read More »

کراچی میں آوارہ کتوں کے بڑھتے واقعات پر سندھ اسمبلی میں تحریکی التوا جمع

رکن سندھ اسمبلی محمد عامر صدیقی نے سندھ اسمبلی میں آوارہ کتوں کے بڑھتے ہوئے واقعات پر تحریکی التوا جمع کرا دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق تحریکی التوا میں کراچی میں آوارہ کتوں کے کاٹنے کے کیسز میں خطرناک اضافے کی نشاندہی کی گئی ہے۔ واضح رہے کہ رواں سال کے آغاز سے اب تک 3,040 سے زائد افراد آوارہ …

Read More »

کراچی؛ گودام میں خوفناک آتشزدگی،فائر بریگیڈ روانہ

لانڈھی شیرپاؤ کے علاقے میں گودام میں آگ بھڑک اٹھی جس پر قابو پانے کے لیے فائر بریگیڈ روانہ ہوگئی۔ ترجمان ریسکیو 1122 کے مطابق اطلاع موصول ہوتے ہی فائر اینڈ ریسکیو ٹیم مع ایمبولینس اور فائر بریگیڈ ٹرک جائے وقوعہ پر روانہ کر دی گئی۔ ریسکیو 1122 کی جانب سے آتشزدگی پر قابو پانے کی کوششیں جاری ہیں۔

Read More »

کورنگی اور لانڈھی کے مکینوں کے لیے بڑی خوشخبری، سندھ حکومت نے نیا پل تعمیر کردیا

کورنگی اور لانڈھی کے مکینوں کے لیے بڑی خوشخبری، سندھ حکومت نے نیا پل تعمیر کردیا۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ آج کراچی کے میگا پروجیکٹ کورنگی کاز وے پل کا افتتاح کریں گے، ملیر ندی پر 1.4 کلومیٹر طویل جدید کورنگی کاز وے پل 6135 ملین روپے کی لاگت سے تعمیر کیا گیا ہے۔ عوام لے لئے پل …

Read More »

آتشزدگی سے متاثرہ گل پلازہ کوسیل کرنے کا عمل شروع

کراچی:ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ کی عمارت کو سیل کرنے کا عمل شروع ہوگیا، عمارت 9 روز قبل آتشزدگی سے شدید متاثر ہوئی تھی۔ آتشزدگی کے دوران گل پلازہ کا 40 فیصد منہدم ہوگیا تھا جبکہ عمارت کے بقیہ حصے کی حالت انتہائی مخدوش ہوچکی ہے۔ کے ایم سی کے عملے نے گل پلازہ کے اطراف لوہے …

Read More »

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا رات گئے جہانگیر روڈ کا دورہ

میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے رات گئے کراچی کی جہانگیر روڈ کا دورہ کیا اور ترقیاتی کام جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایت کی۔ مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ مقررہ وقت سے پہلے منصوبے مکمل کر کے نئی مثال قائم کی جائے۔ انہوں نے کہا کہ میں خود جا کر منصوبوں پر بریفنگ لوں گا، بند کمروں کی …

Read More »

کراچی: گارڈن میں کارروائی،2 بھتہ خور ہلاک

کراچی کے علاقے گارڈن میں کارروائی کرتے ہوئے اسپیشل انوسٹی گیشن یونٹ اور سندھ رینجرز نے دو بھتہ خوروں کو ہلاک کر دیا۔ ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق ہلاک ملزمان کی شناخت حسن عرف بیلچہ اور تنویر عرف تیتر کے نام سے ہوئی، ہلاک ملزمان کا تعلق بھتہ مافیا کے سرغنہ جمیل چھانگا اور زاہد لاڈلہ گروپ سے ہے۔ انہوں …

Read More »

ایس آئی یو کا بغدادی تھانے پر چھاپہ، گینگ وار کارندوں سے رابطوں پرسب انسپکٹر گرفتار

کراچی:ایس آئی یو کی پولیس پارٹی نے بغدادی تھانے پر چھاپہ مار کر شعبہ تفتیش کے سب انسپکٹر کو حراست میں لے لیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق سب انسپکٹر کو حراست میں لینے کے بعد ایس آئی یو کے دفتر صدر سی آئی اے سینٹر منتقل کردیا گیا۔ زیر حراست پولیس افسر کو لیاری گینگ وار کے وصی اللہ لاکھو …

Read More »

سانحہ گل پلازہ؛ ملبے سے برآمد ہونے والا ڈیڑھ کلو سونا کس کا تھا؟

کراچی:سانحہ گل پلازہ میں منہدم عمارت کے ملبے سے ملنے والے ڈیڑھ کلو سونے سے متعلق تفصیلات سامنے آ گئیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق گل پلازہ میں آگ لگنے کے بعد منہدم ہونے والی عمارت کا ملبہ اٹھانے کا عمل بدستور جاری ہے، جہاں آج سرچ آپریشن کے دوران ڈیڑھ کلو سونا برآمد ہوا۔ ضلعی انتظامیہ کے …

Read More »