وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کم آمدن کے حامل طبقے کےلیے تاریخی اعلان کرتے ہوئے موٹرسائیکل مالکان کےلیے ٹارگٹڈ فیول سبسڈی میں توسیع کردی۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ موٹرسائیکل فیول سبسڈی کی مدت آج ختم ہو رہی ہے لیکن موٹر سائیکل مالکان کو دی جانے والی سبسڈی جاری رہےگی۔ یاد رہے کہ وزیراعلیٰ سندھ مراد …
Read More »کراچی
کراچی: دو سال تاخیر کے بعد کریم آباد انڈر پاسشہریوں کیلئے کھول دیا گیا
کراچی میں کریم آباد انڈر پاس شہریوں کے لیے کھول دیا گیا ہے، دو سال تاخیر اور 195 فیصد لاگت اضافے کے بعد منصوبہ مکمل کیا گیا۔ ڈی جی کے ڈی اے کے مطابق انڈر پاس کو حتمی شکل دے کر ٹریفک کے لیے بحال کر دیا گیا ہے، تاہم سروس لینز کا کام ابھی باقی ہے۔ کراچی ڈیولپمنٹ اتھارٹی …
Read More »کراچی: شاہ فیصل کالونی سے ڈکیتی کی سیکڑوں وارداتوں میں ملوثپاپا گروہ کا سرغنہ گرفتار
پاکستان رینجرز (سندھ) نے کراچی کے علاقے شاہ فیصل کالونی سے ڈکیتی اور اسٹریٹ کرائم کی متعدد وارداتوں میں ملوث “پاپا گروہ” سے تعلق رکھنے والے ملزم نعمان احمد عرف پاپا (گروہ کا سرغنہ) ولد محمد ظہور احمد کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار ملزم کے قبضے سے چھینے گئے 2 عدد موبائل فونز اور1 عدد موٹرسائیکل برآمد کر لی گئی۔ …
Read More »کراچی؛ 25 سالہ خاتون کی پھندا لگی لاش برآمد،پولیس نے تحقیقات شروع کردی
کراچی:سرجانی کے علاقے یوسف گوٹھ میں ایک گھر سے خاتون کی گلے میں پھندا لگی لاش ملی۔ خاتون کی لاش کو ضابطے کی کارروائی کے لیے عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا۔ پولیس کے مطابق متوفیہ کی شناخت 25 سالہ علینہ زوجہ عبداللہ کے نام سے کی گئی ہے۔ سرجانی پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی تحقیقات میں واقعہ گلے …
Read More »کراچی: مہندی کی تقریب میں فائرنگ کا افسوسناک واقعہ، ملزم کو سزا کا حکم
کراچی کی ماڈل کرمنل کورٹ غربی نے مہندی کی تقریب کے دوران ہوائی فائرنگ سے نوجوان کی ہلاکت کے کیس کا فیصلہ سنا دیا۔ عدالت نے قرار دیا کہ ملزم کا اقدام “قتل بالسبب” کے زمرے میں آتا ہے، کیونکہ استغاثہ قتلِ عمد کی نیت ثابت کرنے میں ناکام رہا۔ فیصلے کے مطابق ملزم کو 67 لاکھ 57 ہزار روپے …
Read More »بندرگاہِ کراچی پر کارروائی،کیمرون روانہ کنٹینر سے منشیات برآمد
کراچی میں اہم کارروائی کے دوران اینٹی نارکوٹکس فورس نے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کر کے اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔ حکام کے مطابق کراچی پورٹ پر ایک کنٹینر کی تلاشی کے دوران 180 کلوگرام آئس (میتھ ایمفیٹامین) برآمد ہوئی، جسے افریقی ملک کیمرون بھیجا جا رہا تھا۔ بتایا گیا ہے کہ اسمگلروں نے منشیات کو استعمال شدہ …
Read More »کراچی میں معروف ڈیزائنر دیپک پروانی تین ماہ میں تین بار لٹ گئے
معروف فیشن ڈیزائنر دیپک پروانی نے انکشاف کیا ہے کہ وہ کراچی میں گزشتہ تین ماہ کے دوران تین مرتبہ ڈکیتی کی وارداتوں کا نشانہ بن چکے ہیں۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں انہوں نے بتایا کہ مختلف مواقع پر مسلح ملزمان ان سے گاڑی، موٹر سائیکل اور نقد رقم چھین کر فرار ہوئے۔ ان کا …
Read More »غیر قانونی ٹریول ایجنسی کے خلاف کارروائی،ملزم گرفتار
ایف آئی اے نے خفیہ اطلاع پر شاہراہ فیصل کراچی میں قائم غیر قانونی ٹریول ایجنسی پر چھاپہ مار کارروائی کی جس کے دوران ملزم محمد حمزہ، مالک شاہین ہالیڈیز ٹریولز اینڈ ٹورز کو گرفتار کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ملزم بغیر لائسنس غیر قانونی طور پر ویزا اور ٹکٹنگ کا کاروبار کر رہا تھا، ملزم نے ابتدائی تفتیش …
Read More »کے ایم یو میں کالج آف نرسنگ کے قیام کی منظوری
کراچی میٹرو پولیٹن یونیورسٹی (کے ایم یو) نے تعلیمی و طبی شعبے میں ایک اور اہم سنگِ میل عبور کر لیا۔ حکومتِ سندھ کے محکمۂ صحت نے یونیورسٹی کے تحت کالج آف نرسنگ کے قیام کے لیے باضابطہ طور پر نو آبجیکشن سرٹیفکیٹ (این او سی) جاری کر دیا۔ اس پیش رفت کے بعد شہر میں نرسنگ تعلیم اور پیشہ …
Read More »کراچی؛ بن قاسم سے کوئلہ چوری کی کوشش ناکام، 4 ملزمان گرفتار
کراچی:بن قاسم ٹاون پولیس نے کوئلہ چوری کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 4 ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے سپلائی میں استعمال ہونے والے کوئلے سے بھرے 2 ڈمپر کو تحویل میں لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق بن قاسم ٹاون پولیس نے کوئلے کی چوری کی کوشش ناکام بنا دی، کارروائی کے دوران 4 ملزمان جوگنو، حبدار علی، …
Read More »
THE PUBLIC POST