کراچی

لاک اپ سے ملزمان کے حیران کن انداز میں فرار نے سوالات کھڑے کر دیے

کراچی کے علاقے گڈاپ تھانے میں زیرِ حراست ملزم کے فرار کا حیران کن واقعہ پیش آیا ہے، جس میں پولیس اہلکاروں کے مبینہ تعاون اور غفلت کا انکشاف ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق اسمگلنگ اور منشیات فروشی کے الزام میں گرفتار ملزم علی ٹالانی کو سب انسپکٹر محمد نواز کی مبینہ مدد سے تھانے سے فرار کرایا گیا۔ واقعے …

Read More »

کیمبرج اے ایس ریاضی امتحانی پرچہ رات گئے لیک ہونے کی اطلاعات

میٹرک کے بعد کیمبرج سسٹم کے اے ایس ریاضی کے پرچے کے مبینہ طور پر لیک ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ کراچی میں آج دوپہر ہونے والا پرچہ مبینہ طور پر رات 3 سے 4 بجے کے درمیان وائرل ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق کیمبرج سسٹم کے مئی–جون سیشن کے امتحانات گزشتہ ہفتے سے جاری ہیں۔ متعلقہ پرچہ ایک ایپ کے …

Read More »

کراچی میں جرائم کی بڑھتی لہر، معروف ڈیزائنر دیپک پروانی بار بار لٹ گئے

معروف فیشن ڈیزائنر دیپک پروانی نے انکشاف کیا ہے کہ وہ گزشتہ تین ماہ کے دوران کراچی میں تین مرتبہ ڈکیتی کا نشانہ بن چکے ہیں، جہاں مسلح افراد نے ان سے گاڑی، موٹر سائیکل اور نقدی چھین لی۔ سوشل میڈیا پر بیان دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جرائم کی یہ لہر صرف ان تک محدود نہیں بلکہ ان …

Read More »

کراچی: تاجر سے 25 لاکھ کی ڈکیتی کا مقدمہ 17 دن بعد درج کرلیا گیا

کراچی میں شاہراہ بھٹو پر تاجر سے 25 لاکھ روپے کی ڈکیتی کا مقدمہ 17 روز بعد درج کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق ایف آئی آر نمبر 503/26 کمپنی منیجر کاشف منظور کی مدعیت میں درج کی گئی۔ ایف آئی آر کے مطابق کمپنی کے مالک حفیظ الرحمٰن 11 اپریل کی رات تقریباً ساڑھے بارہ بجے دفتر سے نکلے …

Read More »

کراچی میں دلخراش واقعہ: گرمی سے بچنے کے لیے ٹرالر کے نیچے لیٹنے والے 2 نوجوان دب کر جاں بحق

لانڈھی اسپتال چورنگی کے قریب معروف ٹائر کمپنی کے سامنے ٹرالر کی زد میں آکر2 نوجوان جاں بحق ہوگئے۔ رپورٹ کے مطابق قائد آباد تھانے کےعلاقے لانڈھی اسپتال چورنگی اور یونس چورنگی کے درمیان واقع معروف ٹائر کمپنی کے سامنے ٹرالرکی زد میں آکر2 نوجوان جاں بحق ہوگئے جن کی لاش چھیپا ایمبولینس کے ذریعے جناح اسپتال منتقل کی گئی۔ …

Read More »

سندھ میں ٹرانسپورٹ کا نظام جدید بنانے کے لیے حکومت کا اہم اقدام

کراچی:حکومت سندھ نے ٹرانسپورٹ کا نظام جدید بنانے کے لیے اہم فیصلہ کیا ہے۔ صوبے میں ٹرانسپورٹ نظام کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لیے سندھ حکومت نے ایک اہم اور فیصلہ کن اقدام کرتے ہوئے صوبے بھر میں تمام روٹ پرمٹس اور وہیکل فٹنس سرٹیفکیٹس کو مکمل طور پر ڈیجیٹائز کرنے کا حکم جاری کر دیا۔ اس حوالے …

Read More »

کراچی، کورنگی صنعتی ایریا میں ایس آئی یو کی کارروائی، 2 ملزمان زخمی حالت میں گرفتار

کراچی:شہر قائد کے علاقے کورنگی صنعتی ایریا میں ایس آئی یو (اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ) پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے ملزمان سے مقابلہ کیا جس کے دوران دو ملزمان زخمی حالت میں گرفتار کر لیے گئے۔ ایس آئی یو حکام کے مطابق کارروائی انتہائی مطلوب ڈکیت کی موجودگی کی اطلاع پر کی گئی۔ پولیس ٹیم نے جیسے …

Read More »

کراچی: نجی اسکول کی طالبہ چوتھی منزل سے گر کر زخمی، دوران علاج دم توڑ گئی

اورنگی ٹاؤن میں اسکول کے اندر پُراسرار طور پر چوتھی منزل سے گر کر آٹھویں کلاس کی طالبہ جاں بحق ہوگئی، والد کا کہنا ہے کہ وہ اسکول انتظامیہ کے خلاف قانونی کارروائی کریں گے واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج جیو نیوز کو موصول ہوگئی۔ واقعہ اکیس اپریل کو پیش آیا تھا جس کے بعد پندرہ سالہ کنزی …

Read More »

پی ایس ایل 11: اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دے کر پشاور زلمی نے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 کے کوالیفائر میں پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 70 رنز سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، جس پر پشاور زلمی نے 20 اوورز میں 221 رنز اسکور …

Read More »

کراچی کے رایان حبیب آئرن مین چیلنج مکمل کرنے والے کم عمر ترین پاکستانی بن گئے

کراچی کے 19 سالہ رایان حبیب نے آئرن مین چیلنج مکمل کرکے تاریخ رقم کردی، وہ آئرن مین چیلنج مکمل کرنے والے کم عمر ترین پاکستانی بن گئے۔ آئرن مین چیلنج انڈیورنس اسپورٹس کے سخت ترین مقابلوں میں سے ایک ہے،  آئرن مین میں ایتھلیٹ 42.2 کلو میٹر دوڑ 180 کلو میٹر ساِئیکلنگ اور 3.8 سوئمنگ کرتے ہیں۔ رایان ملک …

Read More »