کراچی

کراچی میں شدید گرمی،ماہرین نے شہریوں کو کیا احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کا مشورہ دیا؟

طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ گرمی بڑھتے ہی مختلف قسم کے انفیکشنز کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ طبی ماہرین نے کراچی کے شہریوں کو گرمی کے موسم میں باہر کے کھانے اور مشروبات سے پرہیز کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ غیر معیاری مشروبات اور کھانوں سے معدے کے مسائل پیدا ہوتے ہیں۔ طبی …

Read More »

ہیٹ ویو کے دوران کراچی میں لوڈ شیڈنگ فوری بند کی جائے، سندھ اسمبلی میں قرارداد جمع

ایم کیو ایم پاکستان نے کے الیکٹرک کی اعلانیہ و غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کے خلاف سندھ اسمبلی میں قرارداد جمع کرادی۔ رکن سندھ اسمبلی معاذ محبوب کی جانب سے جمع کرائی گئی قرارداد میں مطالبہ کیا گیا کہ ہیٹ ویو کے دوران کراچی میں لوڈ شیڈنگ فوری طور پر بند کی جائے، ہیٹ ویو کے دوران ہونے والی اموات …

Read More »

کراچی: شہریوں کو لفٹ کے بہانے لوٹنے والے ملزمان گرفتار

کراچی: سائٹ سپر ہائی وے پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے شہریوں کو لفٹ کے بہانے لوٹنے والے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق کارروائی خفیہ اطلاع پر عمل میں لائی گئی، جس کے دوران وارداتوں میں ملوث ملزمان محمد کامران ولد محمد آصف اور محمد اسد ولد محمد انعام کو حراست میں لیا گیا۔ گرفتار ملزمان …

Read More »

پیپلز پارٹی کے ’سسٹم‘کو گلگت بلتستان تک پھیلا دیا گیا ہے، جماعت اسلامی

کراچی:امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کے ’سسٹم‘ کو گلگت بلتستان تک پھیلا دیا گیا ہے۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ بجٹ 2 دن بعد پیش کیا جا رہا ہے جبکہ عوام کو ریلیف دینے کے بجائے حکومت کی جانب سے مشکلات میں مزید اضافہ کیا …

Read More »

کراچی سمیت ملک بھر میں گرمی کی شدت برقرار، سبی میں پارہ 49 ڈگری چھو گیا

شہر قائد سمیت ملک کے بیشتر حصوں میں شدید گرمی کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور محکمہ موسمیات نے آئندہ چند روز تک درجہ حرارت میں نمایاں کمی کے امکانات کو مسترد کر دیا ہے۔ محکمہ موسمیات کی تازہ پیشگوئی کے مطابق ملک کے مختلف علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے جبکہ کئی شہروں میں گرمی …

Read More »

کراچی، مئی میں مختلف واقعات میں56 افراد قتل ہوئے

کراچی :کراچی میں مئی 2026 میں مختلف واقعات میں56 افراد قتل ہوئے 126 گاڑیاں اور 2685 موٹر سائیکلیں چھینی اور چوری کی گئیں۔ سی پی ایل سی کے مطابق مئی میں شہر میں 20 گاڑیاں چھینی جبکہ 106 چوری کی گئیں۔ اس دوران شہر کے مختلف علاقوں سے 445 موٹر سائیکلیں چھینی اور 2 ہزار 240 موٹر سائیکلیں چوری کی …

Read More »

کراچی پولیس کا تعلیمی اداروں میں منشیات کیخلاف مہم چلانے کا فیصلہ

کراچی پولیس نے تعلیمی اداروں میں منشیات کے خلاف مہم چلانے کا فیصلہ کرلیا۔ ڈی آئی جی کراچی نے ضلع جنوبی کے تعلیمی اداروں کے سربراہوں کو خط لکھ کر اینٹی ڈرگ کمیٹیاں بنانے کی سفارش کردی۔ انہوں نے کہا کہ منشیات کی تعلیمی اداروں میں دستیابی پر زیرو ٹالرینس پالیسی اپنائی جائے، والدین کی رضامندی سے طلبا کی اسکریننگ …

Read More »

کراچی کے ساحل ہاکس بے اور کورنگی ندی میں پکنک منانے آئے 8 افراد ڈوب گئے

کراچی : ہاکس بے اور کورنگی ندی میں پکنک مناتے ہوئے آٹھ افراد ڈوب گئے، جس میں سے تین کی لاشیں نکال لی گئیں اور چار کو زندہ بچا لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں گرمی کی شدت سے بچنے کے لیے تفریحی مقامات کا رخ کرنے والے دو مختلف خاندانوں پر پکنک اس وقت قیامت بن گئی جب …

Read More »

کراچی سمیت سندھ میں شدید ہیٹ ویو کا الرٹ، درجہ حرارت 51 ڈگری تک جانے کا امکان

کراچی:سندھ میں شدید ہیٹ ویو کا الرٹ جاری کیا گیا ہے، اس دوران درجہ حرارت 51 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے سندھ بھر کے لیے ہیٹ ویو الرٹ جاری کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ بالائی فضا میں ہائی پریشر ایریا بننے کے باعث 8 سے 12 جون کے دوران صوبے کے بیشتر اضلاع …

Read More »

کراچی: سیف سٹی کے تحت 40 ہزار گاڑیاں بلیک لسٹ، کن گاڑیوں کو بلیک لسٹ کیا گیا؟

کراچی: سندھ پولیس نے سیف سٹی منصوبے کے تحت کارروائی کرتے ہوئے شہر میں 40 ہزار گاڑیوں کو بلیک لسٹ کردیا۔ سندھ پولیس نے کراچی میں لگائےگئے سیف سٹی منصوبے کے تحت 40 ہزار گاڑیوں کو بلیک لسٹ کردیا جس کے بعد یکم جولائی سے ان گاڑیوں کے خلاف کارروائی کا آغاز کیا جائے گا۔ سندھ پولیس کے مطابق ان …

Read More »