Tag Archives: بلوچستان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور مطلع جزوی ابر آلود رہے گا، کوئٹہ، زیارت، چمن، پشین، قلعہ عبداللہ اور قلعہ سیف اللہ میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ نوشکی، شیرانی، موسیٰ …

Read More »

بلوچستان کی سابق ایم این اے روبینہ عرفان کی پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان

بلوچستان کی سابق ایم این اے روبینہ عرفان نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور سے سابق وزیر مملکت روبینہ عرفان نے ملاقات کی۔فریال تالپور سے ملاقات میں قلات بلوچستان سے تعلق رکھنے والی سابق ایم این اے روبینہ عرفان نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔ فریال …

Read More »

کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش، موسم خوشگوار

کوئٹہ اور گردونواح میں ہلکی بارش کے آغاز کے بعد موسم خوشگوار ہو گیا ہے۔ محکمہ موسمیات پاکستان کے مطابق ژوب، موسیٰ خیل، قلعہ سیف اللہ، قلعہ عبداللہ، پشین اور کوئٹہ میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، جبکہ زیارت، لورالائی، بارکھان، تربت، کیچ اور گوادر سمیت دیگر علاقوں میں بھی آندھی اور بارش متوقع …

Read More »

بلوچستان حکومت کا اسمگل شدہ ایرانی پیٹرول کی قیمت 280 روپے فی لیٹر مقرر کرنے کا فیصلہ

بلوچستان حکومت نے ایرانی اسمگل شدہ پیٹرول کی قیمت 280 روپے فی لیٹر مقرر کر دی ہے اور واضح کیا ہے کہ اس سے زیادہ قیمت وصول کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ سرکاری حکام کے مطابق وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ صوبے میں ایرانی پیٹرول ایک …

Read More »

بارشوں میں حادثات، 7 افراد جاں بحق

صوبہ بلوچستان میں بارشوں کے دوران مختلف حادثات میں 7 افراد جاں بحق، 4 زخمی ہو گئے۔ پرووینشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کی رپورٹ کے مطابق کچھی میں دریائے ناڑی کے پشتے میں شگاف سے 100 سے زائد مکانات متاثر ہوئے ہیں جس سے تقریباً 400 ایکڑ زرعی اراضی زیرِآب آ گئی اور 50 سے زائد مویشی ہلاک ہو گئے۔ ضلع …

Read More »

ژوب اور گردونواح میں4.2 شدت کا زلزلہ

بلوچستان کے ضلع ژوب اور اس کے آس پاس کے علاقوں میں جمعرات کی رات ایک بار پھر زمین لرز اٹھی۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.2 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کا مرکز زمین کی سطح سے صرف 12 کلومیٹر گہرائی میں تھا۔ زلزلہ پیما مرکز نے بتایا کہ زلزلے کا اصل مرکز …

Read More »

بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کاآپریشن، 15 دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں دو کارروائیاں کرتے ہوئے 15 دہشتگرد ہلاک کردیے ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی دو علیحدہ کارروائیوں کے دوران بھارتی سرپرستی میں سرگرم 15 دہشتگرد ہلاک کر دیئے گئے۔ 5 مارچ کو خفیہ اطلاع پر ضلع ہرنائی میں فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع …

Read More »

پاکستان کوسٹ گارڈز کی کارروائی، 3361 بوتلیں غیر ملکی شراب برآمد

کوئٹہ: پاکستان کوسٹ گارڈز نے بلوچستان کے علاقوں اتھل اور گڈانی میں خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے بڑی مقدار میں غیر ملکی شراب برآمد کر لی۔ترجمان کے مطابق کارروائی کے دوران پانچ گاڑیوں کی تلاشی لی گئی، جن سے اعلیٰ کوالٹی کی غیر ملکی شراب کی 3361 بوتلیں برآمد ہوئیں، حکام کا کہنا ہے کہ یہ کارروائی خفیہ اطلاع …

Read More »

وزیراعلیٰ پنجاب کا بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کیلئے 10 ارب روپےکی معاونت کا اعلان

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کے لیے 10 ارب روپے کی معاونت کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بلوچستان کا دورہ کیا اور کوئٹہ میں ایف سی ہیڈکوارٹر میں تقریب میں شرکت کی، اس موقع پر انہوں نے سکیورٹی فورسز کے لیے 10 ارب روپے کی معاونت کا اعلان کیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے …

Read More »

بلوچستان: آپریشن ردّالفتنہ-ون کامیابی سے مکمل، 216 دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں آپریشن ردّالفتنہ-ون کامیابی سے مکمل کرلیا جس کے نتیجے میں 216 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں آپریشن ردّالفتنہ-1 کامیابی سے مکمل کر لیا ہے، آپریشن کے تحت بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشت …

Read More »