Tag Archives: خاتون

جوڑوں کے درد میں مبتلا خاتون کے گھٹنوں میں سونے کے دھاگوں کی موجودگی کا انکشاف

جنوبی کوریا میں ایک جوڑوں کے درد میں مبتلا 65 سالہ خاتون کے گھٹنوں میں سونے کے دھاگوں کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔ خاتون اوسٹیو ارتھرائٹس کا شکار تھی، یہ ایک ایسی بیماری ہے جو گھٹنوں کے جوڑوں میں سختی اور درد کا باعث بنتی ہے۔ وہ اس بیماری کے علاج کے لیے ادویات اور انجیکشنز کا استعمال بھی …

Read More »

سوشل میڈیا پر خود کو خاتون ظاہر کر کےنازیبا مواد حاصل کرنے والا ملزم گرفتار

اسلام آباد (پبلک پوسٹ )نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور کوئٹہ میں کارروائی کرتے ہوئے 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ این سی سی آئی اے کے ترجمان کے مطابق این سی سی آئی اے اسلام آباد نے کارروائی کرتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کیا ہے۔ انہوں نے …

Read More »

متنازع باکسر ایمان خلیف اب ’خاتون‘ دکھائی دینے لگیں

الجیریا کی متنازع باکسر ایمان خلیف اب ’خاتون‘ دکھائی دینے لگی ہیں۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر نئی تصاویر شیئر کی ہیں۔ جن میں وہ پہلے سے یکسر مختلف نظر آرہی ہیں۔ ایمان خلیف نے گزشتہ برس پیرس اولمپکس باکسنگ میں گولڈ میڈل حاصل کیا تھا، تب ان کی صنف پر سوالات اٹھائے گئے تھے، بعض رپورٹس میں انھیں ’مرد‘ …

Read More »

شادی سے پہلے ہی خاتون کی قسمت جاگ اٹھی منگنی کی انگوٹھی کے لیے پتھر ڈھونڈنے والی خاتون کو ہیرا مل گیا

امریکا میں آرکنسا کے کریٹر آف ڈائمنڈ اسٹیٹ پارک میں اپنی منگنی کی انگوٹھی کے لیے قیمتی پتھر ڈھونڈنے گئی نیو یارک کی خاتون نے 2.3 قیراط کا ہیرا ڈھونڈ نکالا۔ نیو یارک شہر کے علاقے مین ہیٹن کی 31 سالہ رہائشی میشیر فاکس کے مطابق انہوں نے دو برس قبل فیصلہ کیا تھا کہ وہ اپنی منگنی کی انگوٹھی …

Read More »

لاہور: بزرگ خاتون کے کانوں سے سونے کی بالیاں نوچ لی گئیں

لاہور کے علاقے غازی آباد میں بزرگ خاتون کے کانوں سے سونے کی بالیاں نوچ لی گئیں۔ غازی آباد میں بزرگ خاتون کے ساتھ واردات ہوئی، وہ دکان پر بیٹھی تھیں کہ ایک شخص ان کے کانوں سے بالیاں نوچ کر فرار ہو گیا۔ واقعے کی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آ گئی، جس کی فوٹیج میں دیکھا جا …

Read More »

لیاری جنرل اسپتال میں خاتون کے پیٹ سے بغیر سرجری تالا نکال لیا گیا

کراچی (پبلک پوسٹ )لیاری جنرل اسپتال میں خاتون کے پیٹ سے بغیر سرجری تالا نکال لیا گیا کراچی کے لیاری جنرل اسپتال میں خاتون کے پیٹ سے بغیر سرجری تالا نکال لیا گیا۔ اسپتال انتظامیہ کے مطابق 23 سالہ خاتون ذہنی طور پر مفلوج ہے۔ لیاری جنرل اسپتال کے سرپرست ڈاکٹر انجم رحمان کے مطابق خاتون کو آج صبح ایمرجنسی …

Read More »

غیر ت کے نام پر ایک اور شادی شدہ خاتون کی جان لے لی گئی

غیر ت کے نام پر ایک اور شادی شدہ خاتون کی جان لے لی گئی۔ بہاولپور کے علاقے تلہڑ میں خاتون کو شوہر، سسر اور دیور نے قتل کر دیا۔ ملزمان تدفین کر رہے تھے کہ پولیس موقع پر پہنچ گئی۔ پولیس کی مدعیت میں ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس …

Read More »

سنجیدی ڈیگاری کیس: قتل کی گئی خاتون کی والدہ کے ڈی این اے سیمپل لے لیے گئے

سنجیدی ڈیگاری کیس: قتل کی گئی خاتون کی والدہ کے ڈی این اے سیمپل لے لیے گئے بلوچستان کے ضلع کوئٹہ کے علاقے ڈیگاری میں قتل کی گئی خاتون کی والدہ کے ڈی این اے سیمپل لے لیے گئے۔ پولیس سرجن کے مطابق ڈی این اے سیمپل پنجاب فرانزک لیبارٹری بھجوا دیے گئے ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ قبر …

Read More »

راولپنڈی میں شادی شدہ خاتون کا قتل، فیملی سمیت 8 افراد گرفتار

راولپنڈی کے علاقے پیرو دھائی میں غیرت کے نام پر شادی شدہ خاتون کے قتل کا انکشاف ہوا ہے، علاقہ مجسٹریٹ قمر عباس نے خاتون کی قبر کشائی کا حکم دے دیا۔ راولپنڈی میں غیرت کے نام پر شادی شدہ خاتون کو جرگے کے حکم پر قتل کر دیا گیا، پولیس نے واقعہ میں ملوث 8 افراد کو گرفتار کرلیا، …

Read More »

سینیٹ: بلوچستان میں خاتون اور مرد کےقتل کے واقعے پر متفقہ مذمتی قرارداد منظور

سینیٹ کے اجلاس میں بلوچستان میں خاتون اور مرد کے قتل کے واقعے پر اتفاق رائے سے مذمتی قرارداد منظور کرلی گئی۔ قرارداد سینیٹر شیری رحمان نے پیش کی۔ قرارداد کے متن میں کہا گیا ہے کہ مرد اور خاتون کو سرعام غیر قانونی طور پر جرگہ کے حکم پر قتل کیا گیا، واقعہ آئین اور قوانین کے خلاف ہے۔ …

Read More »