بھارت کی جانب سے دریاؤں میں چھوڑے گئے اضافی پانی نے جنوبی پنجاب میں تباہی مچا دی۔ دریائے ستلج، راوی اور چناب میں شدید طغیانی کے باعث کئی بند ٹوٹ گئے اور درجنوں دیہات زیر آب آ گئے۔ بھارت نے دریائے ستلج میں ایک بار پھر پانی چھوڑنے سے متعلق پاکستان کو آگاہ کر دیا۔ بھارتی ہائی کمیشن کی جانب …
Read More »Tag Archives: سیلاب
برطانیہ کا سندھ میں متوقع سیلاب کے پیش نظر اضافی 45 کروڑ 40 لاکھ روپے کی امداد کا اعلان
برطانیہ نے سندھ میں متوقع تباہ کن سیلاب سے نمٹنے کے لیے پیشگی 12 لاکھ پاؤنڈز (تقریباً 45 کروڑ 40 لاکھ روپے) کی اضافی ہنگامی امداد فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس امداد کو سیلاب سے بروقت انتباہی نظام اور متاثرہ علاقوں سے شہریوں کے انخلا، انتہائی متاثرہ اور کمزور گھرانوں کی نشاندہی، ضروری اشیاء اور مویشیوں کے تحفظ …
Read More »پنجاب میں سیلاب؛ تاریخ میں پہلی بار ’’کلینک آن بوٹس‘‘ سروس کا آغاز
لاہور(پبلک پوسٹ)پنجاب میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے لیے تاریخ میں پہلی بار ’’کلینک آن بوٹس‘‘ سروس کا آغاز کر دیا گیا۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر سیلاب زدہ علاقوں میں ’’کشتیوں پر اسپتال‘‘ بنا دیا گیا۔ پنجاب ہیلتھ ٹیم صوبے بھر کے سیلاب متاثرہ علاقوں میں مصروف عمل ہے۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف فلڈ ریلیف …
Read More »مریم نواز کے سیلاب متاثرین کےلیے پورٹیبل واش رومز؛ حقیقت کیا ہے؟
سوشل میڈیا پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی پوسٹ کے عنوان سے ایک پورٹیبل واش روم کی تصویر وائرل ہورہی ہے جس پر صارفین شدید تنقید کررہے ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے چند روز قبل اپنے ایکس (سابقہ ٹوئٹر) اکاؤنٹ پر ایک تصویر شیئر کی تھی، جس میں ایک جدید پورٹیبل واش روم دکھایا گیا تھا۔ تصویر …
Read More »دریائے ستلج میں انتہائی اونچے درجے کے سیلاب کا خدشہ، پنجاب میں اموات 46 ہوگئیں، 37لاکھ افراد متاثر
لاہور(پبلک پوسٹ)ملک کے مون سون کے حالیہ اسپیل کے تحت ہونے والی موسلادھار بارشوں اور بھارت کی جانب سے پانی چھوڑے جانے کے باعث پنجاب میں سیلاب صورتحال سنگین ہوگئی، اب تک 46 افراد جاں بحق اور 37 لاکھ سے زائد افراد متاثر ہوگئے۔ ڈی جی پی ڈی ایم اے عرفان علی کاٹھیا نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ …
Read More »بھارتی ہائی کمیشن نے سیلاب کے حوالے سے پاکستان کو مطلع کردیا
دریائے ستلج میں سیلابی پانی چھوڑے جانے پر بھارتی ہائی کمیشن نے پاکستان کو مطلع کر دیا ہے۔ بھارت کی طرف سے جاری کیے جانے والے مراسلے کے مطابق بھارت کی دریائے ستلج میں ہریکے زیریں اور فیروزپور زیریں میں پانی چھوڑنے کی اطلاع ہے۔ سیلابی پانی چھوڑے جانے کی وجہ سے ستلج میں اونچے درجے کا سیلاب ہو گا۔ …
Read More »مومنہ اقبال سیلابی مقامات پر صرف ویڈیوز بنانے کیلئے جانے والے عہدیداروں پر برس پڑیں
اداکارہ مومنہ اقبال نے اعلیٰ معیار کا سوشل میڈیا کانٹینٹ تیار کرنے والی سیاسی شخصیات پر تنقید کی ہے جو سیلاب سے تباہ شدہ علاقوں میں جاکر ویڈیوز بنا رہے ہیں اور سوشل میڈیا پر پوسٹ کر رہے ہیں۔ مومنہ اقبال نے سوشل میڈیا انفلوئنسرز، ٹک ٹاکرز اور اداکاروں کو مخاطب کرتے ہوئے طنزیہ انداز میں کہا کہ وہ اپنے …
Read More »سیلاب کی وجہ سے اپنے علاقے میں مصروف تھا،حکومت نے یوٹیلیٹی اسٹورز بند کرنے کا اعلان کر دیا۔پی پی پی رہنما چوہدری منظور
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما چوہدری منظور نے کہا ہے کہ حکومت وعدے سے مُکر گئی اور یوٹیلیٹی اسٹورز بند کر دیے۔ اسلام آباد میں پیپلز پارٹی کے رہنما ندیم افضل چن کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سیلاب کی وجہ سے اپنے علاقے میں مصروف تھا، حکومت نے یوٹیلیٹی اسٹورز بند کرنے کا اعلان …
Read More »وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکا سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ متاثرہ خاندانوں کو تسلیاں دیں۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ایک بار پھر عوامی انداز اپنالیا۔ بزرگ ریڑھی بان سے ملاقات کی اور امرود خریدے، قصور میں سیلاب متاثرین کو دلاسہ دیتے ہوئے کہا، ’آپ نے گھبرانہ نہیں ہے۔‘ شیخوپورہ سے لاہور واپسی کے دوران مریم نواز نے راستے میں پھل و سبزی کے ٹھیلے پر اچانک رک کر بزرگ خاتون فروش سے ملاقات کی، …
Read More »سیلاب سے اداکارہ عارفہ صدیقی کا گھر بھی متاثر، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
لاہور میں موجودہ سیلابی صورتحال کے باعث پاکستان شوبز کی اداکارہ عارفہ صدیقی کا گھر بھی متاثر ہوگیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ پنجاب کے کئی شہروں میں سیلاب کے باعث سنگین صورتحال کا سامنا ہے ایسے میں لاہور بھی حالیہ سیلابی صورتحال سے متاثر ہورہا ہے جہاں کئی علاقوں کو نقصان پہنچا ہے۔ دریائے راوی …
Read More »