Tag Archives: مہنگائی

پاکستانیوں کا معیشت پر اعتماد کم سطح پر برقرار، مہنگائی اور بے روزگاری سب سے بڑے مسائل

اسلام آباد(پبلک پوسٹ)پاکستان میں معاشی صورتحال کے حوالے سے عوامی اعتمادکم سطح پربرقرار ہے،جبکہ ذاتی مالی حالات کے متعلق امید میں نمایاں اضافہ دیکھاگیاہے۔ یہ بات آئیپسوس کے جاری چوتھی سہ ماہی2025 کے کنزیومرکانفیڈنس انڈیکس سروے میں سامنے آئی ہے۔ سروے کے مطابق صرف 18 فیصد پاکستانی معیشت کومضبوط سمجھتے ہیں،جبکہ صرف ہر 5میں سے ایک شہری ملک کی معاشی …

Read More »

پاکستان میں مہنگائی ستمبر میں دگنی،10ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

پاکستان میں مہنگائی ستمبر میں دگنی، 10 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی سیلاب سے زرعی سپلائی متاثر، خوراک اور ٹرانسپورٹ قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈکیا گیا ٹماٹر 65 فیصد، گندم 37.6 فیصد، آٹا 34.4 فیصد اور پیاز 28.5 فیصد مہنگےہوگئے۔ آلو، انڈہ، مکھن، چینی، چاول ، دالوں کی قیمتیں بھی بڑھیں، مرغی اور ماش دال کی قیمت …

Read More »

مہنگائی کو 38 سے  3.2 فیصد تک لانے کے اقدامات کامیاب رہے،  گورنر اسٹیٹ بینک

کراچی(پبلک پوسٹ)گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا ہے کہ مہنگائی کو 11.8 سے 3.2 فیصد تک لانے کے اقدامات کامیاب رہے۔ اسٹیٹ بینک نے پاکستان کے 79 ویں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی کی تقریب کا انعقاد کیا، جس میں گورنر جمیل احمد نے قومی پرچم لہرایا۔ اس موقع پر اپنے کلیدی خطاب میں انہوں نے کہا …

Read More »

عوام پر پیٹرول اور ڈیزل کی صورت میں مزید مہنگائی کا طوفان لانے کی تیاریاں

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار ہے جس کے باعث ملک میں آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ساڑھے 6 روپے فی لیٹر تک اضافے کا امکان ہے۔ رپورٹ کے مطابق مٹی کا تیل اور لائٹ ڈیزل 3 روپے 74 پیسے سستا کرنے کی تجویز ہے، پیٹرولیم مصنوعات کی …

Read More »

عوام پر مہنگائی کا نیا وار؛ چینی کی قیمت نے ڈبل سنچری مکمل کرلی

اسلام آباد(پبلک پوسٹ)ملک بھر میں چینی کی قیمت میں ہوشربا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے اور کئی شہروں میں فی کلو چینی کی قیمت ڈبل سنچری (یعنی 200 روپے) کو چھو چکی ہے۔ وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق ملک میں چینی کی اوسط قیمت 188 روپے 44 پیسے فی کلو …

Read More »

وفاقی بجٹ کیلیے آئی ایم ایف کی سخت تجاویز؛ عوام کے لیے مہنگائی کا نیا طوفان تیار

اسلام آباد(پبلک پوسٹ)نئے مالی سال 2025-26 کے وفاقی بجٹ کے لیے آئی ایم ایف کی سخت تجاویز میں عوام کے لیے مہنگائی کا نیا طوفان آنے کو تیار ہے۔ وفاقی حکومت کی جانب سے آئندہ مالی سال 2025-26 کے بجٹ میں بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی تجاویز پر عمل درآمد کرتے ہوئے سخت مالیاتی اقدامات کیے جانے …

Read More »

عوام کو مہنگائی کا بڑا جھٹکا لگنے کا امکان؛ پیٹرولیم لیوی سے 1311 ارب وصولی کا ہدف

اسلام آباد(پبلک پوسٹ)حکومت کی جانب سے پیٹرولیم لیوی وصولیوں کی صورت میں عوام کو مہنگائی کا بڑا جھٹکا لگائے جانے کا امکان ہے۔ آئندہ مالی سال کے بجٹ میں عوام کو مہنگائی کا ایک اور بڑا جھٹکا لگنے کا امکان ہے، کیونکہ حکومت نے پیٹرولیم لیوی کی مد میں ریکارڈ اضافی وصولیوں کا منصوبہ آئی ایم ایف کے سامنے رکھ …

Read More »

عوام کےلئے بری خبر ‘گورنر اسٹیٹ بینک نے آئندہ ماہ سے مہنگائی بڑھنے کا عندیہ دے دیا

اسلام آباد(پبلک پوسٹ)گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان جمیل احمد خان نے کہا ہے کہ واشنگٹن میں عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی 2 ہفتے تک جاری رہنے والی اسپرنگ میٹنگز کی وجہ سے آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کو قرض کی اگلی قسط موصول ہونے میں تاخیر ہوسکتی ہے جب کہ آئندہ ماہ سے افراط زر میں …

Read More »

ترکی میں مہنگائی کی شرح میں بڑی کمی، 40 فیصد سے نیچے آ گئی

انقرہ(پبلک پوسٹ)ترکی میں سالانہ مہنگائی کی شرح نویں مسلسل مہینے کم ہو کر 39.05 فیصد تک آ گئی، جو جون 2023 کے بعد پہلی بار 40 فیصد سے کم ہوئی ہے۔ ترکی کے سرکاری ادارہ شماریات نے پیر کے روز یہ رپورٹ جاری کی۔ یہ کمی ایک ایسے وقت میں ہوئی ہے جب ترکی کا مرکزی بینک جمعرات کو سود …

Read More »

کراچی؛ رمضان سے قبل ہی مہنگائی آسمان پر، کس چیز کی قیمت کتنی ہوگئی، جانیے!

کراچی(پبلک پوسٹ)ملک بھر کی طرح کراچی میں بھی رمضان کی آمد کے ساتھ ہی سبزیوں، پھلوں سمیت دیگر کھانے پینے کی اشیا کے نرخوں میں اضافہ کر دیا گیا ۔ صارفین کا کہنا ہے کہ ماہ مقدس رمضان نیکیاں کمانے کے لیے آتا ہے لیکن پاکستان میں اسے ناجائز کمائی کا مہینہ بنادیا جاتا ہے ۔یکم رمضان المبارک سے ایک …

Read More »