واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں انہوں نے خود کو “Acting President of Venezuela” یعنی وینزویلا کا عبوری صدر قرار دیا ہے۔ بین الاقوامی خبر ایجنسی کے مطابق ٹرمپ کی جانب سے شیئر کی گئی تصویر میں ان کی سرکاری تصویر کے ساتھ تحریر تھا …
Read More »Tag Archives: سوشل میڈیا
جنت مرزا کی اداس ریل سوشل میڈیا پر وائرل
پاکستان کی سب سے زیادہ فالو کی جانے والی ٹک ٹاک اسٹار اور معروف ڈیجیٹل انفلوئنسر جنت مرزا کی ایک اداس ریل نے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ کا مرکز بن گئی۔ جنت مرزا کے سوشل میڈیا پر مجموعی طور پر تین کروڑ سے زائد فالوورز ہیں، جس میں انسٹاگرام پر 6.2 ملین جبکہ ٹک ٹاک پر 25.6 ملین فالوورز …
Read More »ایک بازو سے محروم فوڈ ڈیلیوری رائیڈرسوشل میڈیا صارفین کی توجہ کا مرکز بن گیا
ملائیشیا سے تعلق رکھنے والا ایک فوڈ ڈیلیوری رائیڈر ایشیا بھر میں سوشل میڈیا صارفین کی توجہ کا مرکز بن گیا۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ اس کا بایاں بازو مئی 2017 میں ایک ٹریفک حادثے میں کٹ گیا تھا۔ 26 سالہ احمد نبیل رسولی کا تعلق مشرقی ملائیشیا سے ہے۔ احمد نبیل سوشل میڈیا صارفین کی توجہ کا …
Read More »سوشل میڈیا کے سستے نعروں سے تاریخ نہیں بدلی جا سکتی، شرجیل میمن
کراچی:سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ حقائق کے منافی نفرت پر مبنی بیانات اور سوشل میڈیا کے سستے نعروں سے تاریخ نہیں بدلی جا سکتی۔ اپنے بیان میں شرجیل انعام میمن نے کہا کہ کراچی کے مسائل سے پیپلز پارٹی نہ کبھی غافل رہی ہے اور نہ آج ہے۔ پانی، سیوریج، سڑکیں اور انفرااسٹرکچر وہ …
Read More »دہشتگرد تنظیمیں بلوچ بچیوں کو سوشل میڈیا کے ذریعے خودکُش بمبار بنانے کی تربیت دیتی ہیں، وزیر داخلہ سندھ
وزیر داخلہ سندھ ضیا لنجار نے انکشاف کیا ہے کہ دہشتگرد تنظیمیں بلوچ بچیوں کو سوشل میڈیا کے ذریعے خودکُش بمبار بنانے کی تربیت دیتی ہیں، والدین بچوں کے سوشل میڈیا کے استعمال پر نظر رکھیں۔ کراچی میں اے آئی جی سی ٹی ڈی آزاد خان اور کراچی پولیس چیف جاوید عالم اوڈھو کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر …
Read More »خواتین کیخلاف نازیبا سوشل میڈیا پوسٹ سے متعلق کیس: جرم کو سختی سے دیکھنا ہوگا، جج سپریم کورٹ
سپریم کورٹ میں سوشل میڈیا پر خواتین کے خلاف نازیبا پوسٹیس لگانے والے ملزم کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی،سماعت جسٹس جمال مندوخیل اور جسٹس مسرت ہلالی پر مشتمل دو رکنی بینچ نے کی۔ وکیل مدعی مقدمہ رضوان عباسی نے مؤقف اپنایا کہ ملزم طیب ڈار ایف آئی آر میں نامزد ہے، ملزم کے مواد سوشل میڈیا پر پھیلانے کے …
Read More »حنا نیازی کی متنازع ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین بھڑک اُٹھے
پاکستان کی معروف اینکر اور انفوٹینمنٹ شو ’سنو تو سہی‘ کی میزبان حنا نیازی اس وقت خبروں کی زینت بنی ہوئی ہیں، مگر اس بار وجہ ان کا شو نہیں بلکہ ان کی ذاتی زندگی ہے۔ حال ہی میں حنا نیازی نے اپنی پسند کے شخص سے شادی کی اور شادی کی تمام تقریبات میں ان کے حسین انداز نے …
Read More »کیماڑی میں سوشل میڈیا کمنٹس پر جھگڑا؛ باپ بیٹا زخمی،تین ملزمان گرفتار
کراچی (پبلک پوسٹ )کراچی کے علاقے کیماڑی سکندر آباد میں سوشل میڈیا ایپ پر کیے گئے کمنٹس نے دو پڑوسیوں کے درمیان شدید جھگڑے کی شکل اختیار کرلی، جس کے نتیجے میں باپ اور بیٹا زخمی ہوگئے۔ جھگڑے کے دوران امین اللہ اور ان کے والد سعید شریف پر چھریوں سے حملہ کیا گیا، جس سے دونوں زخمی ہوگئے۔ انہیں فوری …
Read More »سوشل میڈیا پر بیٹھے بیشتر لوگوں کی سوچ گندی ہے، مشی خان
کراچی(پبلک پوسٹ)معروف اداکارہ اور میزبان مشی خان نے سوشل میڈیا پر بیٹھے کئی صارفین کی ذہنیت کو شدید تنقید کا نشانہ دیتے ہوئے انہیں “گندی سوچ” کا حامل قرار دے دیا۔ گزشتہ روز مشی خان نے ایک ویڈیو پوسٹ کی تھی جس میں انہوں نے سابق وزیراعظم عمران خان کی صحت سے متعلق گردش کرتی خبروں پر سرکاری سطح پر …
Read More »سوشل میڈیا انفلوئنسر اذلان شاہ نے دوسری شادی کا اعلان کردیا
کراچی(پبلک پوسٹ)پاکستانی یوٹیوبر اور سوشل میڈیا انفلوئنسر اذلان شاہ نے اعلان کیا ہے کہ وہ پہلی اہلیہ کی رضامندی سے دوسری شادی کرنے جا رہے ہیں۔ اذلان نے انسٹاگرام اسٹوری پر بتایا کہ وہ خود یہ خبر مداحوں تک پہنچانا چاہتے ہیں تاکہ کسی غلط فہمی یا افواہ سے بچا جا سکے۔ ان کے مطابق یہ فیصلہ اُن کے لیے …
Read More »
THE PUBLIC POST