Tag Archives: اسرائیل

ایران کیخلاف کسی بھی قسم کی فوجی کارروائی کیلئے تیار ہیں، اسرائیلی وزیر دفاع

اسرائیل کے وزیر دفاع اسرائیل کاٹز نے کہا ہے کہ اسرائیل ایران کے خلاف ضرورت پڑنے پر کسی بھی قسم کی فوجی کارروائی کے لیے تیار ہے اور اگر خطرات دوبارہ پیدا ہوئے تو وہ ایران پر حملہ کرنے سے گریز نہیں کرے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک فوجی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کاٹز نے کہا کہ اسرائیلی …

Read More »

اسرائیل کی کارروائیاں،10 دن میں 67 فلسطینی بے گھر، 12 عمارتیں مسمار ہوگئیں: اقوام متحدہ

نیویارک: اقوام متحدہ کے دفتر برائے رابطہ انسانی امور کا کہنا ہے کہ جولائی کے پہلے 10 دنوں کے دوران اسرائیلی فورسز کی کارروائیوں کے نتیجے میں 67 فلسطینی بے گھر ہو گئے ہیں۔اقوام متحدہ کے دفتر نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ اسرائیلی فورسز نے رواں ماہ اب تک کم از کم 12 عمارتیں اس بنیاد پر مسمار …

Read More »

اسرائیل کا جنوبی لبنان سے فوجیں نہ ہٹانے کا اعلان

تل ابیب: اسرائیلی وزیر دفاع اسرائیل کاٹز نے کہا ہے کہ اسرائیل جنوبی لبنان سے اپنی فوجیں واپس نہیں بلائے گا، چاہے اس حوالے سے امریکا کی جانب سے مطالبہ ہی کیوں نہ کیا جائے۔ اسرائیل کاٹز کا کہنا تھا کہ جنوبی لبنان میں اسرائیلی فوج کی موجودگی برقرار رہے گی اور ماضی جیسی صورتحال دوبارہ پیدا نہیں ہونے دی …

Read More »

فلسطینی نسل کشی میں برطانیہ کی اسرائیل کے ساتھ معاونت،آزاد تحقیقات کرانے کا بل پارلیمنٹ میں پیش

لندن: برطانیہ کی لیبر پارٹی کے سابق سربراہ اور رکن پارلیمان جیریمی کوربن نے ایک بار پھر ایسے بل کو پارلیمنٹ میں پیش کر دیا ہے جس میں غزہ جنگ کے دوران اسرائیلی فوجی کارروائیوں میں برطانیہ کے ممکنہ کردار کی آزاد اور عوامی تحقیقات کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ جیریمی کوربن کا کہنا ہے کہ برطانیہ کو یہ جانچنا …

Read More »

معاہدے کی خلاف ورزی پر ایران نے دوبارہ آبنائے ہرمز کو مکمل طور پر بند کردیا

ایران نے لبنان پر اسرائیل کے مسلسل حملوں کے بعد امریکا پر معاہدے کی خلاف ورزی اور وعدہ خلافی کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے آبنائے ہرمز مکمل طور پر بند کرنے کا اعلان کردیا۔ ایرانی سرکاری ٹی وی پر نشر ہونے والے ایک بیان میں ترجمان خاتم الانبیاء سینٹرل ہیڈکوارٹر نے کہا کہ آبنائے ہرمز کو فوری طور پر …

Read More »

لبنان؛ حزب اللہ سے جھڑپوں میں اسرائیلی فوجیوں کی ہلاکتوں کے کی بعد جنگ بندی نافذ ہوگئی

حزب اللہ نے تصدیق کی ہے کہ لبنان میں اسرائیل کے ساتھ جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد آج شام سے شروع ہوجائے گی۔ عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق لبنان میں کئی گھنٹوں تک جاری شدید جھڑپوں اور جانی نقصان کے بعد اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان نئی جنگ بندی شام 4 بجے سے نافذ العمل ہو …

Read More »

اگر میں نہیں ہوتا تواسرائیل کا صفایا ہوچکا ہوتا، ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ اگر وہ نہ ہوتے تو اسرائیل کا صفایا ہو چکا ہوتا۔ ایک انٹرویو میں امریکی صدر نے کہا کہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے ساتھ تعلق اچھا ہے، لیکن انہیں تھوڑا قابو میں رکھنا ہوتا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ وہ اسرائیل کو لبنان پر حملوں سے روک لیں گے، اسرائیل …

Read More »

امریکا نے اسرائیل کو ایران معاہدے کی تفصیلات دینے سے انکار کر دیا

واشنگٹن: امریکا نے اسرائیل کی جانب سے ایران کے ساتھ زیر غور مجوزہ معاہدے اور مفاہمتی یادداشت کی تفصیلات تک رسائی کی درخواست مسترد کر دی ہے، جس کے بعد دونوں اتحادی ممالک کے درمیان سفارتی سطح پر نئی بحث چھڑ گئی ہے۔ اسرائیلی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی حکومت نے ایران اور امریکا کے درمیان طے پانے والی مجوزہ …

Read More »

ایران اسرائیل کشیدگی میں وقفہ؛ تیل کی قیمتیں گر گئیں

ایران اور اسرائیل کی جانب سے ایک دوسرے پر حملے روکنے کے اعلان کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی دیکھنے میں آئی، تاہم سرمایہ کار اب بھی صورتحال پر محتاط نظر رکھے ہوئے ہیں۔ منگل کے روز برینٹ کروڈ کی قیمت 91 سینٹ کمی کے ساتھ 93.34 ڈالر فی بیرل ہو گئی، جبکہ امریکی ویسٹ ٹیکساس …

Read More »

لبنان کے صدر نے اسرائیل کو مذاکرات کی دعوت دے دی

لبنان کے صدر جوزف عون نے اسرائیل کے ساتھ جاری کشیدگی کے خاتمے کے لیے مذاکرات کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ خطے میں دیرپا استحکام صرف بات چیت کے ذریعے ہی ممکن ہے طاقت کا استعمال مستقل امن کی ضمانت نہیں بن سکتا۔ ایک امریکی نشریاتی ادارے کو دیے گئے انٹرویو میں لبنانی صدر جوزف عون نے اسرائیلی …

Read More »