اسرائیلی فوج نے اعلان کیا ہے کہ اس کے دستوں نے جنوبی لبنان میں زمینی کارروائیاں شروع کر دی ہیں، جہاں حزب اللہ کے ساتھ شدید جھڑپیں جاری ہیں۔ لڑائی خاص طور پر جنوبی لبنان کے اہم شہر خیام کے اطراف میں شدت اختیار کر گئی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی طیاروں نے خيام شہر پر کم از کم …
Read More »Tag Archives: اسرائیل
لبنان میں ہیلتھ سینٹر پر اسرائیلی حملہ، 12 طبی کارکنان جاں بحق
لبنان میں ہیلتھ کیئر سینٹر پر ہوئے حالیہ اسرائیلی حملے میں کم از کم 12 طبی کارکن جاں بحق ہو گئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق لبنان کی صحت عامہ کی وزارت نے بتایا کہ جنوبی لبنان کے قصبے میں اسرائیلی حملے میں ایک ہیلتھ سینٹر مرکز کو نشانہ بنایا گیا، جس میں کم از کم 12 طبی کارکنان جاں …
Read More »ایران کا بڑا اعلان: اسرائیل اور خلیج میں امریکی ٹیک کمپنیوں اور بینکوں کو نشانہ بنانے کی دھمکی
ایران کی پاسداران انقلاب نے اعلان کیا ہے کہ اب اسرائیل اور خلیجی ممالک میں موجود امریکی ٹیک کمپنیوں اور مالیاتی اداروں کو نشانہ بنایا جا سکتا ہے۔ ایرانی پاسداران انقلاب کے بیان کے مطابق حالیہ حملوں میں ایران کے ایک بینک کو نشانہ بنایا گیا تھا، جس کے بعد ایران نے خطے میں امریکا اور اسرائیل سے وابستہ معاشی …
Read More »امریکا اور اسرائیل کا ایران پر جنگ کے آغاز کے بعد سب سے بڑا حملہ
ایران، امریکا و اسرائیل کے درمیان جاری جنگ کے دوران ایرانی دارالحکومت تہران پر ایک بار پھر شدید فضائی حملے کیے گئے ہیں، جنہیں جنگ شروع ہونے کے بعد اب تک کی سب سے شدید بمباری قرار دیا جا رہا ہے۔ الجزیرہ کے مطابق چند گھنٹے قبل ہونے والے حملوں میں شہر کے مشرقی، جنوبی اور مغربی علاقوں کو نشانہ …
Read More »2022 کے بعد پہلی بار تیل کی قیمت 100 ڈالر فی بیل سے تجاوز کرگئی
امریکہ اور اسرائیل کی ایران کے خلاف جنگ کے باعث عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں سنہ 2022 کے بعد پہلی بار 100 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر گئیں۔ برینٹ کروڈ کی قیمت 24 فیصد اضافے کے ساتھ 114.74 فی بیرل تک پہنچ گئی جبکہ امریکی خام تیل 27فیصد بڑھ کر 115.11 ڈالر فی بیرل کا ہوگیا۔ ماہرین کے …
Read More »اسرائیل کا 30 ایرانی تیل کے ذخائر پر حملہ، امریکا و اسرائیل میں اختلافات پیدا
اسرائیل کی جانب سے ایران میں تیل کے 30 ذخیروں پر حملوں نے امریکا اور اسرائیل کے درمیان اختلافات پیدا کر دیے۔ امریکی ویب سائٹ ’ایگزیوس‘ کے مطابق امریکی حکام کا کہنا ہے کہ اسرائیل نے جو حملے کیے وہ امریکا کو بتائے گئے حملوں سے بہت زیادہ تھے اور امریکی حکام نے اسرائیل سے اس پر تشویش کا اظہار …
Read More »بھارتی اداکار کا مشرق وسطیٰ میں پھنسے مسافروں کیلئے بڑا اعلان
بالی ووڈ اداکار سونو سود نے مشرق وسطیٰ میں کشیدہ صورتحال کے دوران وہاں پھنسے مسافروں کے لیے مدد کا اعلان کردیا۔ بھارتی اداکار سونو سود اپنی جاندار اداکاری کے علاوہ سماجی خدمات کی وجہ سے بھی شہرت رکھتے ہیں، وہ بھارت میں آئے روز مشکل میں پھنسے انسانوں کی مدد کرنے میں بالکل نہیں کتراتے، خاص طور پر انہوں …
Read More »ایران کا بڑے پیمانے پر تباہی پھیلانے والے ’خرمشہر 4‘ میزائل سے اسرائیل پر حملہ
ایران کی پاسدارانِ انقلاب نے اعلان کیا ہے کہ انہوں نے اسرائیل کو نشانہ بنانے کے لیے ’خرمشہر 4‘ نامی بڑے بیلسٹک میزائل داغے ہیں۔ پاسدارانِ انقلاب کے مطابق جمعرات کو کیے گئے اس حملے میں ایسے میزائل استعمال کیے گئے جن کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ ان میں ایک ٹن وزنی وارہیڈ نصب کیا جا سکتا ہے۔ …
Read More »رجیم چینج کی کوشش ہوئی تو اسرائیلی جوہری مرکز ہمارا ہدف ہو گاٗایران کی دھمکی
ایران نے خبردار کیا ہے کہ اگر اسرائیل اور امریکا نے اسلامی جمہوریہ میں رجیم چینج کی کوشش کی تو اسرائیل کے جوہری مرکز دیمونا کو براہِ راست نشانہ بنایا جائے گا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے نے نیم سرکاری خبر رساں ادارے کے حوالے سے خبر دی ہے کہ ایک اعلیٰ ایرانی فوجی عہدیدار نے کہا ہے کہ ایران …
Read More »ایران کا اسرائیل پر نیا وار، وعدہ صادق 4 کی 16 ویں لہر شروع
تہران:ایران نے اسرائیل کے خلاف میزائلوں اور ڈرونز سے تازہ حملہ کر دیا ہے جبکہ ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے آپریشن وعدہ صادق 4 کی 16ویں لہر شروع کرنے کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ پاسداران انقلاب اسلامی کے مطابق اسرائیل کی جانب بڑی تعداد میں بیلسٹک میزائل داغے گئے ہیں، جن کا ہدف مخصوص عسکری اور اسٹریٹیجک مقامات بتائے جا …
Read More »
THE PUBLIC POST