Tag Archives: اضافہ

ڈیجیٹل ادائیگیوں اور بینکنگ میں نمایاں اضافہ،وزیراعظم کا کیش لیش معیشت کے فروغ پر اظہارِ اطمینان

اسلام آباد: ملک میں ڈیجیٹل ادائیگیوں اور بینکنگ میں نمایاں اضافہ ہوا ہے، جس پر وزیراعظم شہباز شریف نے کیش لیس معیشت کے فروغ پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت کیش لیس معیشت اور ڈیجیٹل ادائیگیوں کے فروغ سے متعلق اجلاس ہوا، جس میں گزشتہ ایک سال کے دوران پاکستان کی معیشت کو ڈیجیٹل ادائیگیوں …

Read More »

امریکی حملوں کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں سر اٹھانے لگیں

عالمی مارکیٹ میں ایک بار پھر تیل کی قیمتوں میں تیزی دیکھی گئی ہے جس کی بڑی وجہ امریکا کے ایران پر دوبارہ حملے اور آبنائے ہرمز کے حوالے سے پیدا ہونے والے خدشات کو قرار دیا جا رہا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی سطح پر خام تیل کی قیمتوں میں 3 فیصد سے زائد اضافہ ریکارڈ کیا گیا …

Read More »

سونے کی قیمت میں پھر اضافہ ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

کراچی: سونےکی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں ایک دن کمی کے بعد آج پھر قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج ہفتے کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 11ڈالر کا اضافہ ریکارڈ ہونے سے نئی عالمی قیمت 4ہزار 111ڈالر کی سطح پر آگئی ۔ عالمی مارکیٹ کے زیر اثر مقامی صرافہ بازاروں میں بھی آج …

Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ عوام پر معاشی حملہ ہے، ایم کیو ایم ارکان اسمبلی

ایم کیو ایم کے ارکان قومی اسمبلی نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ عوام پر معاشی حملہ ہے۔ حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر ایم کیو ایم پاکستان کے ارکان قومی اسمبلی نے اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ مہنگائی سے …

Read More »

حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں بڑا اضافہ کردیا اور پیڑولیم ڈویژن کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ وزارت توانائی (پیٹرولیم ڈویژن) کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق حکومت پاکستان نے اگلے ہفتے کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کردیا ہے اور اس کا اطلاق 11 جولائی 2026 سے اگلے ہفتے کے لیے …

Read More »

سندھ میں ریکارڈ پیداوار کے باوجودگندم، آٹے کی قیمت بڑھ گئی

سندھ میں گندم کی ریکارڈ پیداوار کے باوجود گندم اور آٹے کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق گندم کی بوری میں 3 ماہ کے دوران 4 ہزار روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ آٹا چکی مالکان کے مطابق مارچ اور اپریل میں 100 کلو گندم کی بوری کی قیمت 7 ہزار 800 روپے تھی جبکہ جولائی میں قیمت …

Read More »

عوام پیٹرول کی قیمتوں میں ریلیف سے پھر محروم،حکومت نے لیوی بڑھادی

اسلام آباد: حکومت نے پیٹرول کی قیمتوں پر لیوی میں اضافہ کرکے عوام کو ایک بار پھر ریلیف سے محروم کردیا۔تفصیلات کے مطابق تیل کی عالمی قیمتوں میں مسلسل کمی کے باوجود پاکستانی عوام تاحال پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں خاطر خواہ کمی سے محروم ہیں، جب کہ حکومت نے نرخوں میں معمولی کمی کرکے پیٹرول پر لیوی میں اضافہ …

Read More »

سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ

کراچی: عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں آج بھی بڑا اضافہ ہوا ہے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 122 ڈالر کے اضافے سے 4ہزار 185ڈالر کی سطح پر آگئی۔ عالمی مارکیٹ میں اضافے کے سبب مقامی صرافہ مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت بھی 12200روپے کے اضافے سے 4لاکھ …

Read More »

سونا مہنگا ہوگیا؛ عالمی و مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں اچانک بڑا اضافہ ریکارڈ

کراچی: سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں پانچ ٹریڈنگ سیشنز کے بعد آج قیمتوں میں بڑا اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج جمعرات کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 91 ڈالر کا اضافہ ریکارڈ ہوا، جس کے نتیجے میں نئی عالمی قیمت بڑھ کر 4ہزار 63ڈالر کی سطح پر آگئی ۔ عالمی مارکیٹ کے زیر …

Read More »

نئے مالی سال کا آغاز؛حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل پر کلائمیٹ سپورٹ لیوی بڑھادی

اسلام آباد: نئے مالی سال کا آغاز ہوتے ہی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات پر عائد لیویز کی شرح میں ردوبدل کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل پر عائد کلائمیٹ سپورٹ لیوی کی شرح میں ڈھائی روپے فی لیٹر اضافہ کرتے ہوئے اسے ڈھائی روپے سے بڑھا کر 5 روپے فی لیٹر کر دیا ہے۔ علاوہ …

Read More »