ایران نے آبنائے ہرمز کھولنے اور جاری جنگ کے خاتمے کے لیے امریکا کو نئی شرائط پیش کر دی ہیں۔ امریکی خبر رساں ادارے ایکزیوس کی رپورٹ کے مطابق یہ پیشکش ایک امریکی عہدیدار اور معاملے سے واقف دیگر ذرائع کے حوالے سے سامنے آئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق ایران نے تجویز دی ہے کہ پہلے مرحلے میں آبنائے ہرمز …
Read More »Tag Archives: امریکا
ایران امریکا مذاکرات کی اطلاعات،عالمی مالیاتی منڈیوں میں مثبت رحجانات
اسلام آباد : ایران اور امریکا کے درمیان اسلام آباد میں مذاکرات دوبارہ شروع ہونے کی اطلاعات سامنے آنے کے بعد عالمی مالیاتی منڈیوں میں مثبت رجحان دیکھا گیا۔ اس پیشرفت سے مشرقِ وسطیٰ میں تیل کی سپلائی میں خلل کے خدشات کم ہوئے، جس کے نتیجے میں تیل کی قیمتیں نیچے آئیں جبکہ دنیا بھر کی اسٹاک مارکیٹوں کو …
Read More »مذاکرات بحالی کی امیدیں، عراقچی کی نئی تجاویز کیساتھ آمد، امریکی آج آئیں گے
اسلام آباد،تہران: امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات میں جاری تعطل کے بعد اہم پیش رفت ،ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی اسلام آباد پہنچ گئے،وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ امریکا کے خصوصی مشیر وٹکو ف اور کشنر امریکی وقت کے مطابق ہفتے کی صبح پاکستان کیلئے روانہ ہوں گے ، مذاکرات بحالی کی امید،ایرانی وزیرخارجہ کا نورخان ائیر بیس …
Read More »امریکا ایران جنگ بندی میں توسیع کے بعد تیل سستا، سونے کی قیمتوں میں اضافہ
امریکا کی ایران کے ساتھ جنگ بندی میں توسیع کے بعد آج دنیا بھر میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ اور تیل کی قیمتوں میں کمی ہوئی۔ برطانوی میڈیا رپورٹ کے مطابق تیل کی قیمتوں میں کمی کے باعث مہنگائی میں ممکنہ اضافے اور طویل عرصے تک بلند شرحِ سود کے خدشات کم ہو گئے۔ اسپاٹ گولڈ کی قیمت 0.9 …
Read More »ایران امریکا پیشرفت؛وزیراعظم نے اہم مشاورتی اجلاس طلب کرلیا
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اہم مشاورتی اجلاس طلب کر لیا گیا ہے جس میں سینئر وفاقی وزراء اور اعلیٰ حکام شرکت کریں گے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں ایران اور امریکا کے درمیان جنگ بندی میں توسیع کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ اجلاس میں مذاکرات …
Read More »امریکا کی ایران کو اسلحہ فراہم کرنیوالی کمپنیوں اور افراد پر پابندیاں
امریکا نے ایران کو اسلحہ فراہم کرنے والی کمپنیوں اور افراد پر نئی پابندیاں لگا دیں۔ امریکی محکمۂ خزانہ کے مطابق 14 افراد اور کمپنیوں کو پابندیوں کی فہرست میں شامل کر لیا گیا۔ ان پابندیوں میں ایران کے ہتھیاروں کے نیٹ ورک کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ پابندیوں کی زد میں آنے والے اہداف میں ایرانی طیارے بھی شامل …
Read More »امریکا، ایران مذاکرات کا دوسرا دور بدھ سے شروع ہوگا، امریکی ٹی وی
امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کا دوسرا مرحلہ بدھ سے شروع ہونے کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس میں ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ امریکی نائب صدر جے ڈی وینس منگل کو واشنگٹن سے پاکستان روانہ ہوں گے۔ اطلاعات کے مطابق مذاکرات کا اگلا دور بدھ سے اسلام آباد میں منعقد ہوگا۔ …
Read More »امریکی کی جانب سے اعتماد کی بار بار خلاف ورزی،آبنائے ہرمز پر دوبارہ پابندی عائد
پاسدارانِ انقلاب نے کہا ہے کہ امریکا کی جانب سے “اعتماد کی بار بار خلاف ورزی” پر آبنائے ہرمز سے بحری جہازوں کے گزرنے پر دوبارہ پابندیاں عائد کی جا رہی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آبنائے ہرمز سے بحری جہازوں کے گزرنے پر ایرانی مسلح افواج کی مکمل نگرانی ہے جبکہ پاسدارانِ انقلاب نے کہا کہ اگر امریکا کی …
Read More »ایران مشکل اور ذہین ملک ہے،ان کے لوگ اچھے فائٹر ہیں، ٹرمپ
امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران سے جنگ نہیں کرنا چاہتا تھا لیکن کرنی پڑی، ایران مشکل اور ذہین ملک ہے، ان کے لوگ اچھے فائٹر ہیں. ریاست نیواڈا کے شہر لاس ویگاس میں تقریب سے خطاب میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران میں جنگ اچھے طریقے سے ختم ہونے جارہی ہے۔ امریکی …
Read More »مذاکرات کے دوسرے مرحلے کیلئےاسلام آباد میں پھر تیاریاں
اسلام آباد: ایران، امریکا مذاکرات کے دوسرے دور کیلئے ایک بار پھر اسلام آباد میں تیاریوں کا آغاز ہو گیا۔ اسلام آباد میں ذرائع نے بتایا کہ خارجہ، داخلہ، اطلاعات و نشریات کے متعلقہ ماتحت اداروں کو ایک بار پھر پوری طرح الرٹ کر دیا گیا۔ پہلے مرحلے میں ڈیوٹیاں سر انجام دینے والے عملے سے کہا گیا ہے کہ …
Read More »
THE PUBLIC POST