Tag Archives: ایران

ایران پر حملے کا فیصلہ اسرائیل کا نہیں امریکا کا تھا: اقوامِ متحدہ میں اسرائیلی سفیر

اقوامِ متحدہ میں اسرائیل کے سفیر ڈینی ڈینون نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران پر حملے کا فیصلہ اسرائیل کا نہیں بلکہ امریکا کا تھا۔ اسرائیلی سفیر نے اسرائیلی میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ بدقسمتی سے ہم جانتے ہیں کہ ایران پر حملہ کرنے کا فیصلہ امریکا کا تھا، یہ ہمارا فیصلہ نہیں تھا۔ انہوں نے کہا کہ ہم …

Read More »

ٹرمپ کی ایران پر ایٹمی حملے کی تیاری؟ معروف امریکی صحافی ٹکر کارلسن نے تاریخ بتا دی

واشنگٹن: امریکی صحافی اور سیاسی مبصر ٹکر کارلسن نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو کے دباؤ کے باعث ٹرمپ انتظامیہ ایران پر جوہری حملہ کرنے کے امکان پر غور کر رہی ہے اور اس حوالے سے فیصلہ چند روز میں متوقع ہے۔ کارلسن کے مطابق مجوزہ حملے کا ہدف وسطی ایران میں واقع پیک ایکس …

Read More »

امریکا ایران معاہدے کی کوششیں تیز،قطری ثالث مذاکرات کے لیے دوبارہ تہران پہنچ گئے

امریکا اور ایران کے درمیان ممکنہ معاہدے کی کوششوں کے سلسلے میں قطر کے ثالث جمعے کو دوبارہ ایرانی دارالحکومت تہران پہنچ گئے ہیں۔ قطری ثالثی کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان جاری کشیدگی کم کرنے اور کسی سمجھوتے تک پہنچنے کے لیے سفارتی رابطوں کو آگے بڑھانا ہے۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق مذاکرات سے باخبر ایک عہدیدار …

Read More »

چار ملکی اجلاس کی تجویز فیلڈ مارشل عاصم منیر نے دی تھی،ایران نے پیشکش قبول کرلی، اسماعیل بقائی

ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ تہران میں چار ملکی اجلاس منعقد کرنے کی تجویز پاکستان کے چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل عاصم منیر نے پیش کی تھی، جس پر ایران نے آمادگی ظاہر کی۔ ان کے مطابق ایران آج تہران میں سعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ کے اعلیٰ سطحی وفود کی میزبانی …

Read More »

امریکا کا ایران کیخلاف’ مدر آف آل بمز‘ استعمال کرنے پر غور

امریکی فوج نے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار کرلیے ہیں۔ سی این این کی رپورٹ کے مطابق نئے منصوبے میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے دوبارہ حملوں کا حکم دیے جانے کی صورت میں توانائی کے بنیادی ڈھانچے اور جوہری تنصیبات کو نشانہ بنانے کے لیے امریکا کے سب سے طاقت ور غیر …

Read More »

روس کا ایران کو ایک ارب ڈالر قرض فراہم کرنے کا اعلان

ماسکو: روس ایران کو ایک ارب ڈالر قرض فراہم کرے گا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق روسی حکومت نے ایران کو ایک ارب ڈالر کا قرض فراہم کرنے کی تمام تیاریاں مکمل کرلی ہیں اور رقم منتقلی کے لئے تیار ہے تاہم ایرانی حکومت کے مختلف اداروں کے درمیان اس بات پر اختلاف ہے کہ یہ رقم کس مقصد کے لئے …

Read More »

’نیویارک میں مذاکرات کا کوئی پروگرام نہیں‘ ایران نے امریکا سے بات چیت کا منصوبہ ہی مسترد کردیا

ایران نے امریکا کے ساتھ نئی بات چیت کے امکان کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیویارک میں موجود ایرانی وفد کی امریکی حکام سے مذاکرات کی کوئی منصوبہ بندی نہیں ہے۔ ایرانی سرکاری خبر رساں ادارے ارنا نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں شریک ایرانی وفد کے قریبی ایک نامعلوم ذریعے کے حوالے سے یہ بیان جاری …

Read More »

نیویارک میں مذاکرات کا فوری اثر،عالمی منڈی میں تیل کی قیمت میں نمایاں کمی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران کے ساتھ ہونے والی بات چیت کو ’بہت اچھی‘ قرار دیے جانے کے بعد بدھ کو عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ رپورٹ کے مطابق ایشیائی کاروبار کے ابتدائی اوقات میں عالمی معیار کے برینٹ خام تیل کی قیمت کم ہو کر 98.91 ڈالر فی بیرل …

Read More »

امریکا کا ایران کے 5 آئل ٹینکرز تباہ کرنے کا دعویٰ،حملے کی ویڈیوز بھی جاری کر دیں

امریکی سینٹرل کمانڈ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی فورسز نے ایران کے خام تیل لے جانے والے 5 بحری جہاز تباہ کردیے سینٹکام کے مطابق ایرانی آئل ٹینکرز کے خلاف کارروائی پاسداران انقلاب کی جانب سے دو روز کے دوران امریکی جنگی بحری جہاز کو دو مرتبہ بیلسٹک میزائلوں سے نشانہ بنانے کی کوشش کے بعد کی گئی۔ امریکی …

Read More »

ایران کا امریکی خودکار آبدوز پکڑنے کا دعویٰ،آبنائے ہرمز میں کشیدگی مزید بڑھ گئی

ایرانی بحریہ نے آبنائے ہرمز کے داخلی راستے پر امریکی فوج کی ایک جدید بغیر پائلٹ آبدوز پکڑنے کا دعویٰ کیا ہے۔ ایرانی پاسدارانِ انقلاب کے سرکاری خبر رساں ادارے سپاہ نیوز کے مطابق زیرِ آب امریکی ڈرون آبدوز کو ایک پیچیدہ خفیہ کارروائی کے دوران آبنائے ہرمز کے داخلی راستے سے قبضے میں لیا گیا۔ ایران نے پکڑی گئی …

Read More »