وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کے اجلاس میں مشرق وسطیٰ میں کشیدہ صورتحال سمیت توانائی بحران اور دیگر امور پر غور کیا جا رہا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ذرائع نے کہا کہ وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والے اجلاس میں خطے کی صورتحال اور سیکیورٹی امور زیر غور ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں ایران پر امریکی حملے …
Read More »Tag Archives: ایران
امریکا و اسرائیل سے جنگ بندی کیلئے ایران کی 6 سخت شرائط سامنے آگئیں
تہران: ایران نے جاری جنگ کے خاتمے کے لیے 6 اہم اسٹریٹجک شرائط پیش کر دی ہیں، جنہیں ایک نئے قانونی اور سکیورٹی فریم ورک کا حصہ قرار دیا جا رہا ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق ایک سینیئر اہلکار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ مختلف علاقائی ممالک اور ثالثوں نے ایران کو جنگ بندی کے …
Read More »اسلام آباد میں ایران اور امریکا کے مذاکرات ہوں گے؟ سرائیلی میڈیا نے بڑا انکشاف کر دیا
اسرائیلی میڈیا نے رپورٹ دی ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان اہم مذاکرات رواں ہفتے کے آخر میں اسلام آباد میں ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ اسرائیلی میڈیا کے دعوے کے مطابق بات چیت ایک ایسے مرحلے میں داخل ہو چکی ہے جہاں دونوں ممالک کے اعلیٰ سطحی نمائندے آمنے سامنے بیٹھ سکتے ہیں۔ ذرائع کا …
Read More »دکان سے جتنی ضرورت ہو سامان لے جائیں، جنگ کے بعد ادائیگی کردیں: ایران میں دکان پر لگا پیغام انسانیت اور یکجہتی کی علامت بن گیا
ایران میں جاری جنگ اور برے معاشی حالات کے دوران ایک مقامی سپر مارکیٹ انسانیت اور یکجہتی کی علامت بن گئی، جہاں دکاندار کے ایک سادہ پیغام نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی۔ سپر مارکیٹ کے باہر آویزاں ہاتھ سے لکھے گئے بورڈ پر درج تھا کہ جتنی ضرورت ہو لے جائیں، جنگ کے بعد ادائیگی کر دیں۔ یہ …
Read More »ایران نے اسرائیل پر متعدد میزائل داغ دیے،بڑے نقصان کی اطلاعات
مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی ایک بار پھر شدت اختیار کر گئی ہے، جہاں ایران اور اسرائیل کے درمیان حملوں کا سلسلہ تیز ہو گیا ہے۔ اسرائیلی فوج کے مطابق ایران نے اسرائیل کی جانب میزائل داغے ہیں، جس کے نتیجے میں جنوبی اسرائیل کے مختلف علاقوں میں نقصان کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ فوجی حکام کا کہنا ہے کہ متاثرہ …
Read More »ایران جنگ کا 25 واں دن: ٹرمپ کے مذاکرات کے دعوے، تہران کا دوٹوک انکار
امریکا اور اسرائیل کی جانب سے ایران کے خلاف جاری جنگ 25 ویں دن میں داخل ہو گئی ہے، جبکہ ممکنہ امن مذاکرات کے حوالے سے متضاد بیانات سامنے آ رہے ہیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے ساتھ بات چیت جاری ہے اور ایک وسیع معاہدہ ممکن ہو سکتا ہے، تاہم ایرانی حکام نے …
Read More »ایران کے دارالحکومت میں زور دار دھماکے، ایک بچہ شہید اور متعدد افراد زخمی
ایران کے دارالحکومت تہران میں زور دار دھماکوں کے بعد مشرقی تہران میں ایرانی فضائی دفاعی نظام فعال کر دیا گیا۔ ایرانی ہلال احمر کے مطابق خرم آباد میں فضائی حملے میں ایک عمارت تباہ ہو گئی، ایک بچہ شہید اور متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ خرم آباد پر فضائی حملے میں اموات اور زخمیوں کی حتمی تعداد سامنے نہیں …
Read More »ایران جنگ: پاکستان میں ڈیلیوری رائیڈرز کی عید پھیکی پڑ گئی
پاکستان میں عید الفطر کل منائی جائے گی جس کے لیے کراچی سمیت دیگر شہروں میں بھی بائیک ڈیلیوری رائیڈرز نے پہلے سے ہی کام زیادہ کرنا شروع کر دیا تھا تاکہ عید کے لیے زیادہ سے زیادہ پیسے کما لیے جائیں۔ کراچی میں موجود ڈیلیوری رائیڈرز کا کہنا ہے کہ زیادہ گھنٹے کام کرنے کے باوجود پیسے کم کما …
Read More »ایران جنگ میں امریکا کو بڑا دھچکا،16 طیارے تباہ ہونے کا چونکا دینے والا انکشاف
امریکی خبر رساں ادارے بلوم برگ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے خلاف جاری جنگ میں امریکا کو فضائی نقصان کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اب تک مجموعی طور پر 16 امریکی طیارے تباہ ہو چکے ہیں، جن میں 10 ریپر ڈرون بھی شامل ہیں۔ اس کے علاوہ 6 امریکی جنگی طیاروں کو شدید نقصان پہنچنے …
Read More »عالمی مارکیٹ میں تیل سستا، گیس مہنگی ہو گئی
ایران جنگ کی وجہ سے تیل اور گیس کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔ مشرق وسطیٰ میں تنصیبات پر حملوں کے بعد دنیا بھر میں خام تیل سستا اور گیس کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا ہے۔ برینٹ خام تیل کی قیمت 119 ڈالر فی بیرل تک جاکر نیچے آ گئی جس کے بعد برینٹ خام تیل …
Read More »
THE PUBLIC POST