پاکستان شوبز کے سینئر اداکار فیصل رحمان کا کہنا ہے کہ وہ شادی نہ کرنے پر خدا کا شکر ادا کرتے ہیں۔ ایک حالیہ انٹرویو کے دوران اپنی نجی زندگی پر بات کرتے ہوئے 59 سالہ اداکار فیصل رحمان نے کہا کہ وہ کبھی شادی نہیں کرنا چاہتے کیونکہ وہ اکیلا رہنے میں خود کو آزاد سمجھتے ہیں۔ سینئر اداکار …
Read More »Tag Archives: شادی
کراچی کے ضلع کورنگی کے علاقے مدینہ کالونی میں شادی والے دن لاپتہ ہونے والا دولہا اپنے گھر واپس لوٹ آیا۔
کراچی (پبلک پوسٹ )کراچی کے ضلع کورنگی کے علاقے مدینہ کالونی میں شادی والے دن لاپتہ ہونے والا دولہا اپنے گھر واپس لوٹ آیا۔ پولیس کے مطابق جہانزیب سے گمشدگی سے متعلق زمان ٹاؤن تھانے میں پوچھ گچھ کی جا رہی ہے کہ آیا وہ اپنی مرضی سے گیا تھا یا پھر اس کو کسی نے اغواء کیا تھا۔ دوسری …
Read More »فہد مصطفیٰ نے دوسری شادی کرلی؟ افواہیں گردش کرنے لگیں
سوشل میڈیا پر پاکستان کے مشہور اداکار و میزبان فہد مصطفیٰ کی دوسری شادی کی افواہیں گردش کرنے لگیں۔ فہد مصطفیٰ جو اپنے پروگرام کی بہترین میزبانی کیلئے مشہور ہیں ایک مرتبہ پھر خبروں کی سرخیوں میں ہے۔ اس مرتبہ بھی فہد کی دوسری شادی کی افواہیں سوشل میڈیا پر تیزی سے پھیل رہی ہیں۔ فہد اور ان کی اہلیہ …
Read More »شادی کے ڈیڑھ سال بعد ایمن زمان اور شوہر کے درمیان علیحدگی ہوگئی
ابھرتی ہوئی اداکارہ اور سوشل میڈیا اسٹار ایمن زمان نے شادی کے ڈیڑھ سال بعد شوہر مجتبیٰ لاکھانی سے علیحدگی اختیار کرتے ہوئے شوہر پر دھوکا دینے کا الزام بھی عائد کردیا۔ ایمن زمان نے حال ہی میں سوشل میڈیا پر مداحوں کے سوالوں کے جوابات دیے، جہاں ان سے شوہر سے متعلق بھی سوالات کیے گئے۔ بعض مداحوں نے …
Read More »ہر شادی شدہ جوڑا بچوں کے قابل نہیں ہوتا، ثانیہ سعید
سینئر اداکارہ ثانیہ سعید کا کہنا ہے کہ بچے پیدا کرنا ایک بہت بڑی ذمہ داری کا کام ہے اور ہر شادی شدی جوڑا بچوں کے لائق نہیں ہوتا۔ یہ بات اداکارہ ثانیہ سعید نے ایک حالیہ مارننگ شو میں گفتگو کرتے ہوئے کی اور ان والدین کی ذہنی اور جذباتی صحت کے بارے میں بات کی جو بچے پیدا …
Read More »شادی کا جھانسہ دیکر میٹرک کی طالبہ کو متعدد بار جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والا پرنسپل گرفتار
راولپنڈی کے تھانہ پیرودھائی کے علاقے میں شادی کا جھانسہ دیکر اور امتحان کی تیاری کرانے کے بہانے بلا کر میٹرک کی طالبہ کو مبینہ جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والے اکیڈمی پرنسپل کو گرفتار کرلیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق طالبہ حاملہ ہوئی تو ملزم نے نجی کلینک لے جا کر چیک اپ کرایا اور ادویات دیتا رہا جس سے …
Read More »راولپنڈی: شادی کاجھانسہ دیکر پرنسپل کی متعدد بار جنسی زیادتی، میٹرک کی طالبہ 2 بار حاملہ ہوگئی
راولپنڈی کے تھانہ پیرودھائی کے علاقے میں اکیڈمی پرنسپل نے شادی کا جھانسہ دیکر امتحان کی تیاری کرانے کے بہانے میٹرک کی طالبہ کو اکیڈمی بلوایا اور دھمکیاں دیکر مبینہ جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ رپورٹ کے مطابق طالبہ حاملہ ہوئی تو ملزم نے نجی کلینک لے جا کر چیک اپ کرایا اور ادویات دیتا رہا جس سے حمل …
Read More »شادی کے جعلی دعوت نامے نے سرکاری ملازم کوبینک بیلنس سے محروم کر دیا
بھارتی سرکاری ملازم کو واٹس ایپ پر شادی کا جعلی دعوت نامہ کھولنا مہنگا پڑ گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایک سرکاری ملازم کو نامعلوم نمبر سے شادی کی دعوت موصول ہوئی۔ واٹس ایپ پر موصول ہونے والے میسج میں لکھا تھا ’خوش آمدید، شادی میں ضرور آئیے، محبت وہ چابی ہے جو خوشی کے دروازے کھولتی ہے،‘ اسی پیغام …
Read More »بھارتی اداکارہ شیبا بھاکری نے شادی کی پیش کش کی، ببرک شاہ
ماضی کے مقبول فلمی ہیرو اور گلوکار ببرک شاہ نے ایک بار پھر دعویٰ کیا ہے کہ انہیں بھارتی اداکارہ شیبا بھاکری نے شادی کی پیش کش بھی کی تھی۔ ببرک شاہ نے حال ہی میں ’سنو ٹی وی‘ کے پروگرام میں شرکت کی، جہاں انہوں نے مختلف معاملات پر کھل کر بات کی۔ ببرک شاہ نے پروگرام میں عمران …
Read More »شادی کی تقریبات پر شام 7 بجےکے بعد جرمانہ، عوام میں بےچینی کی لہر دوڑ گئی
الجزائر کے شہر غردایہ میں انتظامیہ نے ایک منفرد فیصلہ کیا ہے جس میں شادی بیاہ کی تقریبات اور دیگر خاندانی اجتماعات شام 7 بجے کے بعد منعقد کرنے پر مالی جرمانہ عائد کیا گیا ہے، اس اقدام نے عوامی حلقوں میں ایک نئی شدید بحث چھیڑ دی ہے۔ نشریاتی ادارے العربیہ کی نیوز رپورٹ کے مطابق بلدیہ غردایہ نے …
Read More »
THE PUBLIC POST