چینی صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ عالمی صورتحال جیسی بھی ہو پاکستان کیساتھ تعلقات ہمیشہ اولین ترجیح ہیں۔ چینی صدر شی جن پنگ اور وزیراعظم شہباز شریف کے درمیان اہم ملاقات ہوئی ہے، جس میں دوطرفہ تعلقات، علاقائی امن اور سیکیورٹی تعاون سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ چینی سرکاری میڈیا کے مطابق صدر شی …
Read More »Tag Archives: پاکستان
پاک چین 7 ارب ڈالر کے معاہدے اور ایم او یوز پر دستخط، قرضے اور امداد نہیں، مہارت اور سرمایہ کاری چاہئے، شہباز شریف
اسلام آباد: پاکستان اور چین کی کمپنیوں نے مختلف شعبوں میں تعاون اور سرمایہ کاری کے فروغ کے لئے 7ارب ڈالر سے زائد کے معاہدوں اور مفاہمت کی یادداشتوں (ایم او یوز) پر دستخط کر دیئے ہیں جبکہ وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے چین کے سرمایہ کاروں کو پاکستان میں زراعت، آئی ٹی، خصوصی اقتصادی زونز اورکانکنی و معدنیات …
Read More »پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شاندار تیزی سے کاروبار کا آغاز
کراچی:پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروباری ہفتے کا آغاز شاندار تیزی کے ساتھ ہوا ہے۔ پیر کے روز بازار حصص میں کاروبار کا آغاز 3611 پوائنٹس کی زبردست تیزی کے ساتھ ہوا، جس کے نتیجے میں کے ایس ای 100 انڈیکس بڑھ کر ایک لاکھ 71 ہزار 456 پوائنٹس کی سطح پر آگیا ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے نتیجے میں …
Read More »پاکستان کا گوادر میں اسٹرٹیجک آئل ذخائر قائم کرنے کا منصوبہ
اسلام آباد:پاکستان نے گوادر پورٹ پر مجوزہ ’’انرجی سٹی‘‘ میں تیل پیدا کرنے والے ممالک کو اسٹرٹیجک آئل ذخائر قائم کرنے کی دعوت دینے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ ہنگامی حالات میں ملک کو توانائی کی فراہمی یقینی بنائی جا سکے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق جنگ یا دیگر غیر معمولی حالات کی صورت میں پاکستان کو ان ذخائر کے استعمال …
Read More »ہاؤس آف لارڈز میں پاکستان کے عالمی امن و استحکام میں کردار کو خراج تحسین
لندن:برطانوی پارلیمنٹ کے ایوان بالا (ہائوس آف لارڈز) میں ہونے والی ایک اہم بحث کے دوران پاکستان کے سفارتی کردار کو بھرپور انداز میں سراہا گیا۔ بحث کے دوران لارڈ قربان حسین نے امریکہ اور ایران کے درمیان کشیدگی میں کمی اور امن کے قیام کے لیے پاکستان کی کوششوں کو قابل تحسین قرار دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ …
Read More »پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان بجٹ اہداف پر اتفاقِ رائے ہونے کا امکان
اسلام آباد:آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ 27-2026 کے سلسلے میں پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا آج آخری روز ہے، دونوں فریقین کے درمیان بجٹ اہداف پر اتفاقِ رائے ہونے کا امکان ہے۔ وفاقی حکومت نے 2026 سے 2031 تک کی نئی پانچ سالہ آٹو پالیسی کا مسودہ آئی ایم ایف کے ساتھ شیئر کر دیا، …
Read More »پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں کی صنعت کے فروغ کے لیے ایک بڑی پیش رفت سامنے آگئی
پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں کی صنعت کے فروغ کے لیے ایک بڑی پیش رفت سامنے آگئی۔ مارگلہ ہیوی انڈسٹریز اور جولٹا الیکٹرک کے درمیان الیکٹرک گاڑیوں کی تیاری کے لیے مشترکہ منصوبے پر دستخط کر دیے گئے۔ معاہدے پر جولٹا الیکٹرک کے چیئرمین ڈاکٹر محمد امجد اور مارگلہ ہیوی انڈسٹریز کے سی ای او احسن ندیم نے دستخط کیے۔ اس …
Read More »آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے ٹیم میں کئی تبدیلیوں کا امکان
آسٹریلیا کے خلاف تین میچز پر مشتمل ون ڈے سیریز کے لیے پاکستان ٹیم کا اعلان جلد متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق سلیکشن کمیٹی نے ممکنہ کھلاڑیوں پر مشاورت شروع کردی ہے، بنگلادیش کے خلاف ون ڈے سیریز کھیلنے والی ٹیم میں تین سے چار تبدیلیاں متوقع ہیں۔ سینئر بلے باز بابر اعظم سمیت سفیان مقیم اور حنین شاہ کو …
Read More »پاکستانی بلیو پاسپورٹ ختم ہو رہا ہے؟
اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پارلیمانی امور کے اجلاس میں پاسپورٹ ایکٹ میں ترمیم کا جائزہ لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پارلمانی امور کا اجلاس ڈاکٹر محمد ہمایوں مہمند کی زیر صدارت منعقد ہوا، جس میں پاسپورٹ ایکٹ میں ترمیم کا جائزہ لیا گیا۔ اراکین کمیٹی نے تجویز دی کہ رکن کامیران …
Read More »ایران پر حملہ مؤخر،پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 2000 پوائنٹ سے زیادہ تیزی
کراچی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران پر حملہ مؤخر کرنے کی اطلاعات پر پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ٹریڈنگ کا آغاز مثبت زون سے ہوا۔کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کاروبار کے آغاز میں ہنڈرڈ انڈیکس 2 ہزار 248 پوائنٹس بڑھ کر 1 لاکھ 64 ہزارسے زائد کی سطح پر ٹریڈ کررہا ہے۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز کاروبار …
Read More »
THE PUBLIC POST