بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دناڈیالہ جیل کے اطراف سیکیورٹی ہائی الرٹ، دفعہ 144 نافذ

بانی پی ٹی آئی سے آج وکلاء اور فیملی کی ملاقات کا دن ہے، اس سلسلے میں اڈیالہ جیل کے اطراف سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے۔

پولیس کی اضافی نفری تعینات کرتے ہوئے دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے والوں سے سختی سے نمٹنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

گورکھپور اور داہگل ناکے پر پولیس کی اضافی نفری تعینات کی گئی ہے۔ اڈیالہ جیل روڈ پر چیکنگ کے بعد گاڑیوں کو جانے کی اجازت دی جا رہی ہے۔

غیرمتعلقہ افراد کو اڈیالہ جیل کی طرف جانے کی اجازت نہیں دی جا رہی۔

Check Also

منشیات ڈیلر انمول عرف پنکی کی سہولت کاری کے کیس میں اہم پیشرفت

کراچی:منشیات ڈیلر انمول عرف پنکی کی سہولت کاری کے بوٹ بیسن کے مقدمے میں پولیس …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *