اسامہ ستی قتل کیس میں مجرموں کی سزائے موت عمر قید میں تبدیل

اسلام آباد:

عدالت نے اسامہ ستی قتل کیس میں ملوث سابق پولیس اہل کاروں کی سزائے موت کو عمر قید میں تبدیل کردیا جب کہ تین سابق پولیس اہلکاروں کو بری کردیا۔

اسامہ ستی قتل کیس میں سزا کے خلاف اپیلوں پر محفوظ فیصلہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے جاری کردیا، جس میں عدالت نے سابق پولیس اہلکاروں مجرمان افتخار احمد اور محمد مصطفیٰ کی سزائے موت عمر قید میں تبدیل کردی جب کہ ملزمان سعید احمد ،شکیل احمد اور مدثر مختار کو کیس سے بری کردیا

Check Also

قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس، دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کا فیصلہ

اسلام آباد(پبلک پوسٹ)ملکی سلامتی کی موجودہ صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے پارلیمانی کمیٹی برائے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے