کراچی (پبلک پوسٹ )
فیڈرل بی ایریا بلاک 20 انچولی میں ایک ہی مقام پر کئی وارداتیں
سہراب گوٹھ ایدھی سینٹر کا عقبی علاقہلٹیروں کے لیئے جنت بن گیا
گزشتہ دس روز کے دوران ایک ہی گلی میں چار مختلف وارداتیں
واردات کے دوران شہریوں سے نقدی اور موبائل فونز چھیننے گئے ایک واردات میں شہری نے مزاحمت بھی کی اور ملزمان کے پیچھے بھاگا
دن یہاڑے ملزمان گھر کے باہر کھڑی موٹر سائیکل بھی لے گئے
THE PUBLIC POST