کراچی (پبلک پوسٹ)کراچی میں ای چالان نظام کے نفاذ کے بعد مؤثر کارروائیاں
کراچی ٹریفک پولیس کی جانب سے گزشتہ 24 گھنٹے میں5791 الیکٹرانک چالان جاری
3546شہری سیٹ بیلٹ نہ باندھنے پر چالان کا شکار، ٹریفک پولیس
1555موٹر سائیکل سواروں کو بغیر ہیلمٹ سفر پر چالان، ٹریفک پولیس
352ڈرائیورز کو ریڈ سگنل توڑنے پر چالان جاری، ٹریفک پولیس
166ڈرائیورز کے خلاف موبائل فون استعمال کرنے پر کارروائی، 65افراد کو اوور اسپیدنگ پر ای چالان ملا ، 40گاڑیوں پر ٹنٹڈ گلاس لگانے کی خلاف ورزی پر کارروائی کی گئی ، ٹریفک پولیس
19گاڑیوں کو نو پارکنگ زون میں کھڑا کرنے پر چالان کیا گیا ، ای چالان سسٹم مکمل طور پر فعال ، ٹریفک پولیس
شہریوں سے اپیل: ٹریفک قوانین کی پاسداری کریں ، ٹریفک پولیس
مؤثر نگرانی اور شہری تعاون سے نظام مزید بہتر بنایا جا رہا ہے ، ٹریفک پولیس
THE PUBLIC POST