کراچی (پبلک پوسٹ)
گرفتار ملزمان اسٹریٹ کرائم کی 50 وارداتوں میں ملوث ہیں،ایس ایس پی
ملزمان سے 25 قیمتی فون،2 پستول،موبائل فون کی آی ایم آی تبدیل کرنے والی ڈیوائس بھی ملی ہے
ملزمان کا گینگ نیشل ہائی وے پر لوٹ مار کرتا تھا
گرفتار ملزمان موبائل فون سوفٹ وہیر تبدیل کرکے دوبارہ موبائل فون فروخت کردیتے تھے،
ملزمان کے قبضے سے ملنے والے موبائل فون کی مالیت بیس لاکھ روپے ہے
ملزم نور،زبیر،حمید،مہران کا مزید کرمنل ریکارڈ چیک کررہے ہیں
ملزمان نے دوران تفتیش صرف مہنگے موبائل فون چھینیے کا اعتراف کیا ہے
THE PUBLIC POST