فیٹی لیور کی 8 اہم علامات کی نشاندہی فیٹی لیور ایک عام بیماری بنتی جا رہی ہے۔

دنیا بھر میں غیر فعال طرزِ زندگی، فروزن، پروسیسڈ، فاسٹ فوڈ، چینی اور چکنائی سے بھرپور غذاؤں کے بڑھتے استعمال کے باعث فیٹی لیور ایک عام بیماری بنتی جا رہی ہے۔

طبی ماہرین کے مطابق فیٹی لیور کی بروقت تشخیص نہ ہو تو یہ نان الکولک اسٹیٹو ہیپاٹائٹس (NASH)، فائبروسِس، سائروسس (cirrhosis) اور بعض صورتوں میں جگر کے کینسر تک کا سبب بن سکتی ہے۔

ماہرین کے مطابق ابتدائی علامات پر توجہ دے کر بروقت علاج اور طرزِ زندگی میں تبدیلی کے ذریعے جگر کو ہونے والے مستقل نقصان سے بچایا جا سکتا ہے۔

ماہرین کی جانب سے فیٹی لیور سے متعلق بتائی گئیں چند نمایاں علامات درج ذیل ہیں۔

صحتمند زندگی کیلئے ’لیور ڈیٹاکس‘ لازمی قرار

وزن میں اضافہ اور خاص طور پر پیٹ کے گرد چربی بڑھنا جگر میں چربی جمع ہونے کی علامت ہو سکتی ہے۔

تھکاوٹ کا مستقل احساس، بہت زیادہ آرام کے باوجود تھکاوٹ اور کمزوری کا محسوس ہونا جگر کی کارکردگی متاثر ہونے کی نشانی ہے۔

Check Also

معروف یوٹیوبر ڈکی بھائی جیل سے رہا

معروف یوٹیوبر سعد الرحمان عرف ڈکی بھائی کو کیمپ جیل سے رہا کردیا گیا۔ ڈکی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *