انعام بٹ نے مساجد پر بھارتی حملوں کو بزدلانہ قرار دیدیا

قومی ریسلر انعام بٹ نے مساجد پر بھارت کے حملوں کو بزدلانہ قرار دیا اور اس کی مذمت کی ہے۔

یڈیو بیان میں انعام بٹ نے کہا کہ بھارت کے مساجد پر بزدلانہ حملوں کی مذمت کرتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ منہ توڑ جواب دینے پر پاک فوج کو سلام پیش کرتے ہیں، پاک فوج کے ساتھ کھڑے ہیں وقت آنے پر جانیں دینے سے بھی گریز نہیں کریں گے۔

Check Also

پاکستان کا یو اے ای کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

پاکستان کا یو اے ای کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ سہ ملکی سیریز …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *