اسلام آباد(پبلک پوسٹ)پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے کہا ہے کہ وہ 3 سال تک ڈائیلاگ کی کوشش کرتے رہے، بات چیت سیاسی مسائل کے حل اور جمہوریت کے لیے ہونی چاہیے۔ یہ بات پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے بانی پی ٹی آئی سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے …
Read More »خصوصی رپورٹس
علی امین گنڈا پور نے فضل الرحمن کو آڑے ہاتھوں لے لیا
اسلام آباد(پبلک پوسٹ)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے مولانا فضل الرحمن پر کڑی تنقید کرتے ہوئے سخت الفاظ کا استعمال کیا۔ میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے وزیراعلیٰ کے پی کے علی امین گنڈاپور نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان اگر حق کا کلمہ پڑھنے کے لیے راضی ہو گئے ہیں تو میں ان کو ویلکم کروں گا، …
Read More »چینی صدر کا اقتصادی ترقی کے تمام شعبوں میں پاکستان کی مدد جاری رکھنے کا اعلان
عوامی جمہوریہ چین کے صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ چین اقتصادی ترقی کے تمام شعبوں میں پاکستان کی مدد جاری رکھے گا، خاص طور پر جب کہ سی پیک اپنے دوسرے مرحلے میں داخل ہو چکا ہے اور اس کے تحت پاکستان کے اہم ترین اقتصادی شعبوں پر توجہ مرکوز کی جا رہی ہے۔ وزیر اعظم شہباز …
Read More »اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں تیز بارش، سڑکیں تالاب بن گئیں، گاڑیاں ڈوب گئیں
اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں تیز بارش بھارہ کہو کے علاقے میں ندی نالوں میں طغیانی آگئی، سیکٹر جی الیون میں سڑکیں تالاب بن گئیں، کئی گاڑیاں ڈوب گئیں۔ موسلا دھار بارش کے باعث میٹرو بس کا روٹ بھی زیرآب آگیا، بارش کے باعث بنی گالہ، سری نگر ہائی وے پربھی پانی آگیا، جی ایٹ مرکز میں بھی گاڑیاں …
Read More »تباہی کی اصل وجہ بارش نہیں نالوں اور دریاؤں کی زمینوں پر کمرشل تعمیرات ہیں، خواجہ آصف
اسلام آباد(پبلک پوسٹ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اپنے اعمال کا بوجھ اللہ پر نہ ڈالیں بارش تو اللہ کی رحمت ہے نقصانات کی اصل وجہ نالوں اور دریاؤں کی زمینوں پر ہاؤسنگ سوسائٹی بنانا اور تعمیرات کرنا ہے، بڑے ڈیم کے انتظار میں سب کچھ نہ لٹ جائے چھوٹے ڈیم بنائے جائیں۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال …
Read More »8 سے 11 لاکھ کیوسک پانی سندھ میں داخل ہوگا، انسانی جانوں کو بچانا پہلی ترجیح ہے، وزیر اعلیٰ سندھ
کراچی (پبلک پوسٹ)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے بتایا ہے کہ 8 سے 11 لاکھ کیوسک پانی سندھ میں داخل ہوگا، ہماری پہلی ترجیح انسانی جانوں کو بچانا اور اس کے بعد مال مویشی کو بچانا ہے۔ کراچی میں سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کے ہمراہ نیوسیکریٹریٹ …
Read More »انتہا پسندی اور دہشتگردی خطے کے امن کیلئے خطرہ ہےوزیر اعظم شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ انتہا پسندی اور دہشت گردی خطے کے امن کے لیے خطرہ ہے۔ شنگھائی تعاون تنظیم کے 25ویں سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان مذاکرات اور سفارتکاری پر یقین رکھتا ہے، پاکستان تمام عالمی اور دوطرفہ تعلقات کا احترام کرتا ہے۔ شہباز شریف کا کہنا ہے کہ کچھ ممالک …
Read More »PTIسوشل میڈیا پر سب سے موثر جماعت قرار
غیرسرکاری ادارے انسٹیٹیوٹ فار پبلک اوپینین ریسرچ نے اپنی سروے رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سوشل میڈیا پر سب سے موثر سیاسی جماعت کے طور پر موجود ہے۔ سروے رپورٹ کے مطابق 39% پاکستانیوں کے مطابق پاکستان تحریکِ انصاف (PTI) سوشل میڈیا پر سب سے مؤثر سیاسی جماعت ہے، پاکستان مسلم لیگ (ن)* کو …
Read More »موجودہ سیلاب کو ماہرین نے سُپر فلڈ قرار دیا،اگلے 24 سے 48 گھنٹے بہت اہم ہیں: عظمیٰ بخاری
وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ موجودہ سیلاب کو ماہرین نے سُپر فلڈ قرار دیا، اگلے 24 سے 48 گھنٹے بہت اہم ہیں۔ عظمیٰ بخاری نے پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ بھارت کی جانب سے پانی چھوڑے جانے سے غیر معمولی صورتحال پیدا ہوئی، دریائے راوی، چناب اور ستلج میں ایک ہی وقت میں سیلاب آیا، …
Read More »وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکا سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ متاثرہ خاندانوں کو تسلیاں دیں۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ایک بار پھر عوامی انداز اپنالیا۔ بزرگ ریڑھی بان سے ملاقات کی اور امرود خریدے، قصور میں سیلاب متاثرین کو دلاسہ دیتے ہوئے کہا، ’آپ نے گھبرانہ نہیں ہے۔‘ شیخوپورہ سے لاہور واپسی کے دوران مریم نواز نے راستے میں پھل و سبزی کے ٹھیلے پر اچانک رک کر بزرگ خاتون فروش سے ملاقات کی، …
Read More »
THE PUBLIC POST