شوبز

فیصل رحمان کیوں محبت نہیں کر سکتے؟ اداکار نے وجہ بتادی

پاکستانی فلم و ڈرامہ انڈسٹری کے معروف اداکار فیصل رحمان نے حال ہی میں اپنے نجی زندگی کے بارے میں ایک چونکا دینے والا انکشاف کیا ہے۔ دہائیوں پر محیط کامیاب کیریئر اور مقبولیت کے باوجود فیصل رحمان آج تک محبت کے معاملے میں نہیں پڑے۔ نجی ٹی وی کے مارننگ شو میں گفتگو کرتے ہوئے فیصل رحمان نے بتایا …

Read More »

اداکارہ صبا فیصل کا کورونا تشخیص سے متعلق انکشاف

پاکستانی ٹیلی ویژن انڈسٹری کی معروف اور سینئر اداکارہ صبا فیصل نے پہلی بار اپنی کورونا تشخیص اور اس دوران پیش آنے والی مشکلات کا انکشاف کردیا. صبا فیصل نے ایک مارننگ شو میں پہلی بار اپنی کورونا وائرس سے متاثر ہونے اور اس دوران درپیش چیلنجز پر کھل کر بات کی ہے۔ میزبان نے اداکارہ سے سوال کیا کہ …

Read More »

اداکارہ ریحام رفیق کی بولڈ ڈانس ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین کی تنقید

نوجوان پاکستانی اداکارہ ریحام رفیق کو اپنی حالیہ ٹک ٹاک ڈانس ویڈیو پر شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ فلم کھیل کھیل میں سے اپنے کیریئر کا آغاز کرنے والی اداکارہ ریحام حالیہ دنوں ایک وائرل ٹک ٹاک ویڈیو کی وجہ سے خبروں میں ہیں۔ ریحام رفیق نے جھوم، کفارہ، جڑواں اور پرورش جیسے ڈراموں میں بھی اہم …

Read More »

اداکارہ نادیہ افگن کا فیروز خان کی اداکاری اور رویے پر تبصرہ، سوشل میڈیا پر بحث چھڑ گئی

پاکستان شوبز کی معروف اداکارہ نادیہ افگن کا اداکار فیروز خان سے متعلق تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔ فیروز خان ان دنوں کرائم تھرلر ڈرامہ ہمراز میں عائزہ خان اور زاہد احمد کے ساتھ مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔ اس ڈرامے میں وہ ایک بار پھر “بیڈ بوائے” لک اور بولڈ انداز میں نظر آ رہے ہیں، تاہم …

Read More »

پُر اسرار اموات سے متعلق فلم کی نمائش کے دوران سنیما گھر کی چھت گِر گئی

ارجنٹینا کے ایک سینما ہال میں حال ہی میں ریلیز ہونے والی ہالی ووڈ فلم ’فائنل ڈیسٹینیشن: بلڈ لائنز‘ کی نمائش کے دوران ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب فلم کے ختم ہونے سے کچھ دیر قبل سنیما کی چھت کا ایک حصہ گِر گیا۔ اس حادثے کے …

Read More »

سوشل میڈیا اسٹارز کی کمائی پر حکومت کی نظر؛ بجٹ میں یوٹیوبرز اور ٹک ٹاکرز پر ٹیکس؟

اگر آپ یوٹیوب پر وی لاگ بنا کر یا ٹک ٹاک پر ڈانس کرکے لاکھوں کما رہے ہیں تو ہوشیار ہوجائیں! حکومت اب آپ کی کمائی پر بھی نظر رکھ رہی ہے۔ مالی سال 2025-26 کا بجٹ 10 جون کو پیش ہونے جارہا ہے، اور اطلاعات کے مطابق اس بار بجٹ میں سوشل میڈیا سے کمائی کرنے والوں کےلیے ایک …

Read More »

اداکارہ نادیہ افگن نے فیروز خان پر کڑی تنقیدوہ کردار نہیں، ہمیشہ خود کو ہی نبھاتا ہے۔

سینئر اداکارہ نادیہ افگن نے حالیہ انٹرویو میں معروف اداکار فیرزو خان کی اداکاری اور رویے پر کھل کر اظہارِ خیال کیا، انہوں نے ایک شو میں ڈرامے ہمراز میں فیرزو خان کی پرفارمنس پر تنقید کی۔ نادیہ افگن کا کہنا ہے کہ میں نے فیرزو خان کے ساتھ کبھی کام نہیں کیا، لیکن انڈسٹری کی کئی اداکاراؤں سے سنا …

Read More »

بھارت میں ناروا سلوک، عالمی مقابلہ حسن کی امیدوار دستبردار

دنیا بھر میں بھارت کے خواتین کے تحفظ، عزت اور آزادی کے جھوٹے دعوے بےنقاب ہوگئے۔ 24 سالہ ملیا نے دعویٰ کیا کہ ہندوستان میں منعقدہ مقابلے کے دوران ان کے ساتھ غیر اخلاقی، غیر انسانی اور تضحیک آمیز رویا روا رکھا گیا۔ 7 مئی کو بھارتی شہر حیدرآباد میں ایک پبلسٹی ایونٹ کے دوران ملیا میگی نے انکشاف کیا …

Read More »

عدنان صدیقی اور مورو کا موت کو چُھو کر واپس آنے کا دل دہلا دینے والا تجربہ

دونوں معروف شخصیات گزشتہ روز کراچی سے لاہور جانے والی نجی ایئر لائن کی پرواز میں سفر کر رہے تھے، جو طوفان کی زد میں آگئی تھی۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر دل دہلا دینے والا تجربہ بیان کردیا۔ عدنان صدیقی نے ایک ویڈیو شیئر کی ہے جو طوفان کے وقت طیارے کے اندر ریکارڈ کی گئی تھی۔ اس کے …

Read More »

ماہرہ خان کے ساتھ لندن میں بدسلوکی کا ناخوشگوار واقعہ، ویڈیو وائرل

پاکستان شوبز کی اداکارہ ماہرہ خان کو لندن میں اپنی نئی فلم لو گرو کے ایک پروموشنل ایونٹ کے دوران انتہائی ناخوشگوار صورت حال کا سامنا کرنا پڑا۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب وہ ہمایوں سعید کے ہمراہ لندن کے علاقے الفورڈ میں واقع انڈو-پاک سپر مارکیٹ میں مداحوں سے ملنے اور فلم کی تشہیر کے لیے پہنچیں۔ …

Read More »