شوبز

اے آئی نے معروف اداکارائوں کا بڑھاپادکھا دیا‘مداح حیران

آرٹیفیشل انٹیلیجنس (اے آئی) نے جہاں دنیا بھر میں لوگوں کیلئے مختلف شعبوں میں کئی قسم کی آسانیاں پیدا کر دی ہیں وہیں اے آئی کو مستقبل دکھانے کیلئے بھی استعمال کیا جارہا ہے۔ بالی ووڈ کی معروف سپر اسٹار اپنے بڑھاپے کے دنوں میں کیسی دکھائی دیں گی اس سے متعلق دیپیکا پڈوکون، عالیہ بھٹ، پریانکا چوپڑا کرینہ کپور …

Read More »

’’میرے علم میں لائے بغیر فلم میں ریپ سین شوٹ کیا گیا‘‘؛ مشہور بھارتی اداکارہ کا انکشاف

90 کی دہائی کی معروف بالی ووڈ اداکارہ عائشہ جھلکا نے اپنے کیریئر کے ایک تکلیف دہ واقعے کا انکشاف کرتے ہوئے بتایا کہ کس طرح فلم ’’دلال‘‘ میں ان کے علم کے بغیر ایک ریپ سین شوٹ کیا گیا تھا۔ اداکارہ نے بتایا کہ متھن چکرورتی کے ساتھ بننے والی اس فلم کے پروڈیوسر پرکاش مہرا اور ڈائریکٹر پرتھو …

Read More »

فلم ’سکندر‘ میں سلمان خان کی ساتھی اداکارہ کے ساتھ ہراسانی کا انکشاف

بالی ووڈ فلم ’’سکندر‘‘ میں سلمان خان اور رشمیکا مندانا کے ساتھ کام کرنے والی اداکارہ شریا گپتا نے ساؤتھ فلم انڈسٹری میں اپنے ساتھ ڈائریکٹر کی جانب سے ہراساں کیے جانے کا انکشاف کیا ہے۔ اداکارہ شریا گپتا نے سلمان خان اور رشمیکا مندانا کی فلم ’سکندر‘ میں میڈیکل انٹرن کا کردار ادا کیا ہے۔ اداکارہ نے ساؤتھ فلم …

Read More »

تمام فنکار ایک جیسے نہیں ہوتے، قابل احترام زبان استعمال کریں: فضیلہ قاضی کا ڈکی بھائی کو جواب

معروف یوٹیوبر سعد رحمٰن المعروف ڈکی بھائی کی جانب سے اداکاروں سے متعلق دیے گئے بیان پر سینئر اداکارہ فضیلہ قاضی نے اپنے ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔ اداکارہ فضیلہ قاضی نے ڈکی بھائی کی اداکارہ بشریٰ انصاری اور دیگر فنکاروں سے متعلق وائرل بیان کی ویڈیو پر کمنٹ کیا ہے۔ اداکارہ نے ویڈیو پر تبصرہ کرتے ہوئے لکھا …

Read More »

رمشا خان احد رضا کے علاوہ کس کو انڈسٹری میں اپنا دوست مانتی ہیں؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ رمشا خان نے انڈسٹری میں فنکاروں کے درمیان دوستی کے حوالے پائے جانے والے عام خیالات پر کھل کر بات کی۔ مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر اداکارہ کا ماضی میں دیے گئے انٹرویو کا مختصر ویڈیو کلپ وائرل ہو رہا ہے۔ وائرل ویڈیو کلپ میں اداکارہ ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہتی …

Read More »

امیتابھ بچن میرے ارد گرد بھنورے کی طرح منڈلا رہے تھے، زینت امان کا انکشاف

بالی ووڈ کے سہنرے دور کی مشہور اداکارہ زینت امان نے ماضی میں فلمائے گئے گانے کی شوٹنگ کو یاد کیا اور کہا کہ امیتابھ بچن میرے ارد گرد بھنورے کی طرح منڈلا رہے تھے۔ بھارتی اداکارہ تقریباً 2 برس قبل انسٹاگرام پر متحرک ہوئی ہیں، تب سے وہ اپنی پرانی یادوں کو دلچسپ انداز میں سمیٹ رہی ہیں، کبھی …

Read More »

اوتار 3 کا پہلا سنسنی خیز ٹریلر سینماکان میں نمائش کیلئے پیش، فلم کب ریلیز ہوگی؟

معروف فلمساز جیمز کیمرون کی مشہور زمانہ سیریز اوتار کی تیسری فلم ’اوتار: فائر اینڈ ایش‘ کا پہلا ٹریلر سینماکان میں جاری کر دیا گیا، جہاں سینما مالکان کی بڑی تعداد موجود تھی۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اس فلم کی خاص بات یہ ہے کہ اسے دیگر سیکوئلز کی طرح تاخیر کا سامنا نہیں کرنا پڑا کیونکہ …

Read More »

مشہور ڈرامہ ’کیونکہ ساس بھی کبھی بہو تھی‘ ایک بار پھر واپسی کے لیے تیار

ایکتا کپور کے مقبول ڈراموں میں شمار ہونے والا ’کیونکہ ساس بھی کبھی بہو تھی‘ دوبارہ نشر کیے جانے کی تیاریاں جاری ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق 3 جولائی 2000 کو شروع ہونے والا یہ ڈرامہ 6 نومبر 2008 کو اختتام پذیر ہوا تھا۔ اس میں مرکزی کردار سمریتی ایرانی (تُلسی) اور امر اوپادھیائے (مہیر) نے نبھائے تھے، اور …

Read More »

اقرا عزیز اور شجاع اسد ایکسپریس انٹرٹینمنٹ کے ڈرامے ’پیرَڈائز‘ میں جلوہ گر ہونے کو تیار

پاکستان شوبز کی خوبرو اداکارہ اقرا عزیز اور ابھرتے ہوئے اداکار شجاع اسد پہلی بار ایک ساتھ اسکرین پر جلوہ گر ہونے جا رہے ہیں۔ اقرا اور اسد اپکسپریس انٹرٹینمنٹ کے نئے ڈرامہ سیریل ’پیرَڈائز‘ رومانوی کردار ادا کریں گے جو 14 اپریل سے ایکسپریس ٹی وی پر نشر کیا جائے گا۔ ڈرامہ ہر پیر اور منگل کی رات 8 …

Read More »

بھارت کے لیجنڈری اداکار منوج کمار 87 برس کی عمر میں چل بسے

تھرلر، سسپنس، ایکشن اور سماجی مسائل پر بنائی گئی فلموں میں منفرد کردار ادا کرکے شہرت حاصل کرنے والے بھارت کے لیجنڈری اداکار، پروڈیوسر و ہدایت کار منوج کمار 87 برس کی عمر میں چل بسے۔ منوج کمار کو 3 اپریل کی شب ممبئی کے نجی ہسپتال میں لایا گیا تھا، جہاں وہ 4 اپریل کی علل الصبح ہارٹ اٹیک …

Read More »