پاکستانی شوبز انڈسٹری کی ممتاز اداکارہ ریما خان نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے ایک بھارتی ایوارڈ تقریب میں جرات مندانہ لباس پہننے سے انکار کر دیا تھا۔ حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ گفتگو کے دوران ریما خان نے بتایا کہ وہ لباس اور اندازِ گفتگو کے انتخاب میں ہمیشہ محتاط رہتی ہیں۔ ان کے مطابق مذکورہ تقریب میں …
Read More »پاکستان
واپڈا کی بجلی استعمال نہیں کرتے،رات میں میچز کروانے کیخلاف درخواست پر پی سی بی کا جواب
ملک بھر میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے باعث پی ایس ایل میچز رات کو فلڈ لائٹ میں منعقد کروانے کا معاملہ عدالت پہنچ گیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں رات کے وقت پی ایس ایل میچز فلڈ لائٹ میں منعقد کروانے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔ جسٹس چوہدری محمد اقبال نے شہری اشبا کامران کی درخواست …
Read More »قومی کراٹے اسٹار ٹریفک حادثے میں جاں بحق
قومی کراٹے اسٹار کھلاڑی ٹریفک حادثے میں شدید زخمی ہونے کے بعد جاں بحق ہو گئیں۔ تفصیلات کے مطابق موٹر سائیکل پر سوار18 سالہ آرزو دختر حیدر علی کوئٹہ میں حادثے کا شکار ہو گئی تھیں۔ غلام علی ہزارہ اسپورٹس کمپلیکس، کوئٹہ سے تعلق رکھنے والی آرزو قومی مقابلوں میں بلوچستان کی نمائندگی کرتی تھیں۔ آرزومقامی کراٹے چیمپئن شپ میں …
Read More »سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میںقیمت آج مسلسل دوسرے دن کم
کراچی:عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں آج مسلسل دوسرے دن کم ہو گئیں۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج بدھ کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 12 ڈالر کی کمی ریکارڈ ہوئی، جس کے نتیجے میں نئی عالمی قیمت 4 ہزار 766 ڈالر فی اونس کی سطح پر آ گئی۔ دریں اثنا عالمی مارکیٹ کے زیر …
Read More »کراچی: ڈکیتی کا ڈرامہ رچانے والاچالاک مدعی گرفتار
کیماڑی انویسٹی گیشن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی کا ڈرامہ رچانے والے چالاک مدعی کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی انویسٹی گیشن کیماڑی مسرور احمد جتوئی کے مطابق چالاک مدعی شہر کے تین تھانوں میں درج مقدمات میں مفرور نکلا۔ گرفتار ملزم نے اتحاد ٹاؤن تھانے میں نقد رقم، موبائل فون اور کاغذات گن پوائنٹ پرچھینے جانے کا مقدمہ …
Read More »ایران امریکا پیشرفت؛وزیراعظم نے اہم مشاورتی اجلاس طلب کرلیا
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اہم مشاورتی اجلاس طلب کر لیا گیا ہے جس میں سینئر وفاقی وزراء اور اعلیٰ حکام شرکت کریں گے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں ایران اور امریکا کے درمیان جنگ بندی میں توسیع کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ اجلاس میں مذاکرات …
Read More »کراچی: ایم اے جناح روڈ پر سی بریز کے قریب سڑک ٹریفک کیلئے بند
کراچی میں ایم اے جناح روڈ پر سی بریز کے قریب سڑک کو ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا۔ ٹریفک پولیس کے مطابق سڑک گرین لائن کے ترقیاتی کام کے باعث بند ہے، کوسٹ گارڈ سے آنے والا ٹریفک نمائش چوک کی طرف بھیجا جا رہا ہے۔ ٹریفک پولیس کے مطابق گارڈن چوک سے صدر جانے والا ٹریفک نمائش یو …
Read More »کراچی: ایندھن کی قیمتوں میں اضافے کے سبب کشتی سازی مہنگی ہوگئی
ایندھن کی قیمتوں میں بے انتہا اضافے کے سبب ابراہیم حیدری سمیت شہر کے ساحلی علاقوں میں کشتی سازی مہنگی ہوگئی۔ ماہی گیری کیلیے تیارہونیوالی عام لانچ کی تیاری5لاکھ سے بڑھ کر7لاکھ جبکہ درمیانی لانچ کی تیاری میں بھی 2لاکھ کا اضافہ ہوگیا ،ماہی گیرلانچوں کی تیاری میں مہنگی ترین شیشم اوربرماٹیک کی لکڑی کے علاوہ دیاراورپرتل اورافریقہ سے درآمد …
Read More »کراچی، ریڈ لائن منصوبے کا آفس سیل
کراچی میں ضلعی انتظامیہ نے ریڈ لائن منصوبے کا آفس سیل کردیا۔ حکومت نے ریڈ لائن منصوبے کے لاٹ ٹو کے کام میں سست روی پر ایکشن لیا۔ پولیس حکام کے مطابق ہمیں ریڈ لائن منصوبے کے لاٹ ٹو کے دفتر کو سیل کرکے محفوظ بنانے کے احکامات ملے ہیں۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ ہفتے ایشین ڈیولپمنٹ کے وفد نے …
Read More »نوابشاہ، تھانے کے باتھ روم سےنوجوان کی لاش برآمد
نواب شاہ کے بی سیکشن تھانے کے باتھ روم سےنوجوان کی لاش ملی ہے۔ پولیس کا دعویٰ ہے کہ زیرِ حراست ملزم نے خودکشی کی ہے جبکہ ورثا کا الزام ہے کہ نوجوان کی ہلاکت پولیس تشدد سے ہوئی۔ نوجوان کے ورثا نے تھانے کے باہر احتجاج کرتے ہوئے پولیس اہلکاروں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا۔ پولیس کا کہنا …
Read More »
THE PUBLIC POST