صنعتوں اور سی این جی سیکٹر کے لیے 48 گھنٹے کی گیس بندش کا اعلان کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان سوئی سدرن گیس کمپنی کا کہنا تھا کہ صنعتی صارفین (بشمول کیپٹیو پاور پلانٹس) اور تمام سی این جی اسٹیشنز (بشمول آر ایل این جی پر چلنے والوں) کو گیس کی فراہمی معطل کی جائے گی۔ ترجمان کا …
Read More »پاکستان
حنا آفریدی نے کئی مشہور ڈراموں میں کام کرنے سے کیوں انکار کیا؟
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ حنا آفریدی نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہوں نے کئی مشہور ڈراموں میں کام کرنے سے انکار کر دیا تھا۔ حنا آفریدی نے حال ہی میں ایک ویب شو میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے مختلف موضوعات پر دلچسپ گفتگو کی۔ اُنہوں نے انکشاف کیا کہ مجھے جب ڈرامہ سیریل ’راجہ رانی‘ …
Read More »سٹاک مارکیٹ میں تیزی، انڈیکس ایک لاکھ 84 ہزار پوائنٹس کی حد پر بحال
کراچی (پبلک پوسٹ) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان کے باعث انڈیکس ایک لاکھ 84 ہزار پوائنٹس کی حد پر بحال ہوگیا۔کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی ہے، 2500 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 84 ہزار 986 …
Read More »ریکارڈ اضافے کے بعدسونے کی قیمت میں تاریخ کی سب سے بڑی کمی
کراچی:سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمتیں آج تاریخ کی سب سے بڑی کمی کا شکار ہو گئیں۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج جمعہ کے روز فی اونس سونے کی قیمت 355 ڈالر کی بڑی کمی سے 5 ہزار 150 ڈالر کی سطح پر آ گئی۔ اس گراوٹ کو تاریخ کی سب سے بڑی کمی قرار دیا جا …
Read More »کاروباری برادری کیلیے خوشخبری؛وزیراعظم کا صنعتوں کیلیے بجلی سستی کرنے کا اعلان
اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے صنعتوں کے لیے بجلی سستی کرنے کا اعلان کردیا۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ملک کے معروف ایکسپورٹرز اور کاروباری شخصیات کے اعزاز میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے صنعتوں کے لیے بجلی کی قیمت میں 4 روپے 4 پیسے فی یونٹ کمی کا اعلان کیا۔ وزیراعظم نے کہا کہ …
Read More »9مئی مقدمات کی سماعت پھر ملتوی، عمران خان سمیت دیگر ملزمان کو نقول فراہم نہ ہو سکیں
راولپنڈی:9 مئی سے متعلق 11 مقدمات کی سماعت ایک بار پھر ملتوی کردی گئی۔ دوران سماعت عدالت کو بتایا گیا کہ آج بھی 9 مئی کے 11 کیسز میں چالان کی نقول تقسیم مکمل نہیں ہو سکیں۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف اور سابق وزیر اعظم عمران خان کو بھی چالان کی نقول تقسیم نہیں کی جا سکیں۔ اسی …
Read More »چیف جسٹس پاکستان سے ملاقات نہ ہونے پر پی ٹی آئی نے سپریم کورٹ کے باہر دھرنا دے دیا
اسلام آباد:وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی اور دیگر پی ٹی آئی رہنماوں نے سپریم کورٹ کے باہر دھرنا دے دیا، رہنماوں نے نعرے بازی شروع کر دی۔ تحریک انصاف کی قیادت چیف جسٹس یحییٰ آفریدی سے ملاقات کے لیے سپریم کورٹ پہنچے تھی تاہم سلمان اکرم راجا اور لطیف کھوسہ کی رجسٹرار سپریم کورٹ سے ملاقات ہوئی جو 10 …
Read More »سڑکیں بن رہی ہیں،کراچی کے ہر روڈ پر جدید بسیں چلیں گی، شرجیل میمن
کراچی:سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا کہ کراچی میں ترقیاتی کام جاری ہیں، سڑکیں بن رہی ہیں۔ شہر کی ہر سڑک پر جدید بس چلے گی۔ سندھ اسمبلی کا اجلاس شروع ہوا تو وقفہ دعا کیا گیا، جس میں پاکستان کی بقا و سلامتی کے لیے خصوصی دعا کی گئی۔ اس موقع پر سانحہ گل پلازہ کے شہدا …
Read More »بلوچستان: 2 کارروائیوں میں بھارتی پراکسی تنظیموں کے 41 دہشتگرد ہلاک
پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کا کہنا ہے کہ 29 جنوری کو بلوچستان میں 2 الگ الگ کارروائیوں کے دوران بھارتی پراکسی تنظیموں کے 41 دہشت گرد ہلاک کیے گئے ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ایک کارروائی ضلع ہرنائی کے نواحی علاقے میں خفیہ اطلاعات پر کی گئی تھی جس کے دوران سیکیورٹی …
Read More »سندھ میں سرکاری اسکولز کوانتظامی طور پر مضبوط بنانے کی جانب قدم
ترجمان محکمہ تعلیم سندھ کے مطابق صوبے میں پہلی بار سرکاری اسکولز کو انتظامی طور پر مضبوط بنانے کی طرف قدم بڑھایا گیا ہے۔ کراچی سے ترجمان کے مطابق اسکول اسپیسفک بجٹ کے تحت سرکاری اسکولز کو 18 ارب 63 کروڑ روپے جاری کیے گئے ہیں۔ وزیر تعلیم سندھ نے اس حوالے سے کہا کہ اسکولز کو پیسے جاری ہوچکے …
Read More »
THE PUBLIC POST