جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ خلیجی ممالک کو سمجھنا ہوگا امریکی اڈے اُن کے لیے نقصان کا باعث ہیں، حکمرانوں کو ملنے والا عروج عارضی ہے۔ ذرائع کے مطابق لاہور میں سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان کی سینئر صحافیوں اور اینکرز کے ساتھ خصوصی نشست ہوئی جس میں انہوں نے مشرق …
Read More »پاکستان
فیلڈ مارشل اور وزیراعظم شہباز شریف کی درخواست پر ایران پر حملے مؤخر کر رہے ہیں، ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان کے سپہ سالار فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور وزیر اعظم شہباز شریف کی درخواست پر فی الحال ایران پر حملے پر مؤخر کر رہے ہیں۔ اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر امریکی صدر نے دعویٰ کیا کہ ایران کی حکومت اندرونی طور پر شدید تقسیم کا شکار …
Read More »اسٹیٹ بینک نے کرپٹو بینکنگ پر 8 سال سے عائد پابندی ختم کردی
اسلام آباد میں کرپٹو پالیسی سے متعلق اہم پیش رفت سامنے آ گئی ہے۔ بلال بن ثاقب نے اعلان کیا ہے کہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کرپٹو بینکنگ پر گزشتہ 8 سال سے عائد پابندی ختم کر دی ہے۔ ان کے مطابق، اب پاکستانی بینک لائسنس یافتہ کرپٹو کمپنیوں کے لیے اکاؤنٹس کھول سکیں گے، جبکہ اس سے قبل …
Read More »کراچی سے لاہور جانیوالی کوچ پر کنڈیارو کے قریب نامعلوم افراد کا پتھراؤ
کراچی سے لاہور جانے والی مسافر کوچ پر کنڈیارو کے قریب نامعلوم افراد نے پتھراؤ کر دیا۔ اس واقعے میں خواتین اور بچوں سمیت 10 مسافر زخمی ہو گئے جبکہ ملزمان فرار ہو گئے۔ پولیس کے مطابق بس ڈرائیور اور موٹر سائیکل سواروں میں تکرار ہوئی تھی جس کے بعد مقامی افراد نے کوچ پر حملہ کیا اور فرار ہو …
Read More »آصف سم سم کا عمران ٹیسوری و کامران ٹیسوری سے والدہ کی وفات پر تعزیت کا اظہار
غم کی اس گھڑی میں ٹیسوری خاندان کے ساتھ شریک ہیں کراچی (اسٹاف رپورٹر)ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈویلپرز (آباد) کے سابق چیئرمین اور سم سم گروپ کے سربراہ آصف سم سم نے کامران ٹیسوری اور عمران ٹیسوری کی والدہ، جبکہ معروف تاجر رہنما اختر ٹیسوری کی اہلیہ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔اپنے تعزیتی …
Read More »سوات: رحیم آباد میں کار پر فائرنگ کرکے2 افراد کو قتل کردیا گیا
سوات کے علاقے رحیم آباد میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے تین افراد جان کی بازی ہار گئے۔ پولیس کے مطابق لاشوں کو سیدو شریف اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، جبکہ واقعے کی وجوہات تاحال سامنے نہیں آ سکیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ واقعے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
Read More »مظفر گڑھ: نویں کا امتحان دینے والوں میں 55 سالہ شخص بھی شامل
ضلع مظفر گڑھ میں 55 سالہ غلام قادر نے نویں جماعت کے امتحانات میں شرکت کر کے یہ ثابت کیا کہ تعلیم کے حصول کے لیے عمر کی کوئی حد مقرر نہیں۔ میڈیا سے گفتگو میں غلام قادر کا کہنا تھا کہ ان کے بچوں کی حوصلہ افزائی نے انہیں اپنی ادھوری تعلیم مکمل کرنے پر آمادہ کیا۔ انہوں نے …
Read More »مری: بھوربن میں قبرستان کے قریب نومولود بچی کی ملی،اسپتال منتقل
مری کے علاقے بھوربن میں قبرستان کے قریب سے ایک نومولود بچی برآمد ہوئی۔ ریسکیو حکام کے مطابق بچی کو فوری ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد تحصیل ہیڈکوارٹر (ٹی ایچ کیو) اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
Read More »ملک بھر میں تین چھٹیاں، حکومت کا تنخواہوں کی بروقت ادائیگی کا حکم
ملک بھر میں ایک ساتھ تین چھٹیوں کی وجہ سے صوبائی حکومت نے سرکاری ملازمین کو خوشخبری سناتے ہوئے تنخواہوں کی بروقت ادائیگی کے احکامات جاری کر دیے۔ پنجاب میں سرکاری ملازمین کی تنخواہیں 30 اپریل کو ادا کرنے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں، نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ یکم مئی لیبر ڈے کے پیش نظر تنخواہیں 30 …
Read More »وزیراعظم کا ترقیاتی منصوبوں میں پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے ذریعے تیزی لانے کا حکم
اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے ملکی ترقیاتی منصوبوں میں پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے ذریعے تیزی لانے کا حکم دے دیا۔ ملک میں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے ذریعے ترقیاتی منصوبوں میں تیزی لانے کے لیے وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت ایک اعلیٰ سطحکا اجلاس منعقد ہوا جس میں اہم فیصلے کیے گئے۔ اجلاس کے دوران وزیرِ اعظم …
Read More »
THE PUBLIC POST