پاکستان

وزیراعظم کا کراچی میں سیلابی صورتحال کا نوٹس، ترجیحی بنیادوں پر اقدامات کی ہدایت

اسلام آباد(پبلک پوسٹ)وزیراعظم شہباز شریف نے سندھ بالخصوص کراچی میں سیلابی صورتحال کا نوٹس لیتے ہوئے متاثرہ خاندانوں کی امداد اور بحالی کے لیے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات کرنے کی ہدایت کر دی۔ وزیراعظم نے این ڈی ایم اے کو کراچی اور سندھ کے دیگر علاقوں میں سیلاب کے پیش نظر امدادی کارروائیوں کے لیے صوبائی حکومت اور سندھ ڈیزاسٹر …

Read More »

محکمہ تعلیم سندھ نے کل عام تعطیل کا اعلان نہیں کیا،ترجمان محکمہ تعلیم سندھ

ترجمان محکمہ تعلیم سندھ کا کہنا ہے کہ صوبے میں کل عام تعطیل کا اعلان نہیں کیا گیا۔ ترجمان محکمہ تعلیم سندھ کے مطابق سوشل میڈیا پر کالج ایجوکیشن سے متعلق نوٹیفکیشن جعلی ہے، کل تمام تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کھلے رہیں گے۔ محکمہ تعلیم سندھ کے مطابق تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ صورتحال کے مطابق کیا جائے …

Read More »

ملک میں اگلے 12 سے 24 گھنٹوں کے دوران بارشوں کا الرٹ جاری کر دیا،سندھ، پنجاب، بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں بارش کا امکان

کراچی (پبلک پوسٹ )نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے ملک میں اگلے 12 سے 24 گھنٹوں کے دوران بارشوں کا الرٹ جاری کر دیا، سندھ، پنجاب، بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں بارش کا امکان ہے۔ این ڈی ایم اے کے مطابق نشیبی علاقوں میں سیلابی صورتحال، ندی نالوں میں طغیانی اور پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا …

Read More »

سامعہ حجاب اغوا و دھمکی کیس، حسن زاہد کاجسمانی ریمانڈ 3 روز کے لیے بڑھا دیا گیا

اسلام آباد (پبلک پوسٹ )اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشنز عدالت نے سامعہ حجاب اغوا اور دھمکی کیس میں گرفتار ملزم حسن زاہد کا جسمانی ریمانڈ مزید تین روز کے لیے منظور کرلیا۔ ملزم کو ابتدائی پانچ روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر ڈیوٹی مجسٹریٹ اظہر ندیم کے روبرو پیش کیا گیا۔ عدالتی کارروائی کے دوران ملزم کے وکیل نے …

Read More »

سیلاب اور موسمیاتی تبدیلیوں کا مقابلہ، جنگلات کا رقبہ بڑھانا ناگزیر قرار

پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات سے نمٹنے اور مستقبل میں سیلاب و ماحولیاتی نقصانات کو کم کرنے کے لیے صوبے میں جنگلات کا رقبہ بڑھانا وقت کی اہم ترین ضرورت ہے، تاہم یہ ہدف حکومت تنہا حاصل نہیں کر سکتی، بلکہ اس کے لیے کمیونٹیز، نجی شعبے اور جدید ٹیکنالوجی کی …

Read More »

’نواز شریف آج بھی بنگلا دیشی عوام کے دل میں خوشبو کی طرح بستے ہیں‘

بنگلادیشی مشیر برائے مذہبی امور نے کہا ہے کہ نواز شریف آج بھی بنگلادیش کے عوام میں خوشبو کی طرح بستے ہیں جبکہ میں مریم نواز کی تقاریر کو بہت عرصے سے فالو کررہا ہوں۔ مسلم لیگ (ن) کے صر محمد نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے بنگلا دیش کے مشیر برائے مذہبی امور ڈاکٹر خالد حسین …

Read More »

پہلے ہی بہت دیر کردی، ڈاکوؤں کیخلاف آپریشن مکمل نہ ہوسکا، وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار

وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار نے اعتراف کیا ہے کہ ہم نے پہلے ہی بہت دیر کردی، اسی وجہ سے ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن مکمل نہیں ہوسکا۔ وزیر داخلہ سندھ کی سربراہی میں کچے کے ایریاز کی مانیٹرنگ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کے دوران آپریشنز کی تفصیلات اور حکومتی حکمت عملی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ایڈیشنل انسپکٹر …

Read More »

8ستمبر 1965: پاک بحریہ کے آپریشن سومناتھ نے بھارتی فوج پر لرزہ طاری کردیا

اسلام آباد(پبلک پوسٹ)7 اور 8 ستمبر 1965 کی درمیانہ شب پاک بحریہ نے آپریشن سومناتھ میں بھارتی نیول بیس ’دوارکا‘ پر حملہ کردیا۔ آپریشن سومناتھ میں پاک بحریہ کے سات جنگی جہازوں نے حصہ لیا، حصہ لینے والوں میں پی این ایس بابر، خیبر، بدر، جہانگیر، عالمگیر، شاہجہان اور ٹیپو سلطان شامل تھے، صرف چار منٹ میں بھارتی نیول بیس …

Read More »

بلوچستان میں پہیہ جام اور  شٹرڈاؤن ہڑتال؛ کریک ڈاؤن میں کئی رہنما و مظاہرین گرفتار

کوئٹہ(پبلک پوسٹ)بلوچستان میں آج پہیہ جام اور شٹرڈاؤن ہڑتال کے دوران پولیس کے کریک ڈاؤن میں کئی رہنما و مظاہرین کو گرفتار کرلیا گیا۔ آل پارٹیز کی کال پر بلوچستان کے مختلف اضلاع میں پہیہ جام اور شٹرڈاؤن ہڑتال کے باعث معمولات زندگی مفلوج ہو گئے، کئی شہروں میں پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپیں ہوئیں اور درجنوں رہنما و …

Read More »

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے تین ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز جیتنے پر پاکستانی ٹیم کو مبارکباد دی ہے۔

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے تین ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز جیتنے پر پاکستانی ٹیم کو مبارکباد دی ہے۔ محسن نقوی کا کہنا تھا کہ یہ نئی اور باصلاحیت ٹیم ہے جو بلاخوف اور جارحانہ کرکٹ کھیلتی ہے۔ پاکستان نے افغانستان کو 75 رنز سے ہرا کر سہ ملکی T20 سیریز جیت لی چیئرمین پی سی بی نے کہا …

Read More »