کراچی: سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں آج قیمت کم ہو گئی۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج ہفتے کے روز فی اونس سونے کی قیمت 43 ڈالر کی کمی سے 4ہزار 138 ڈالر کی سطح پر آگئی۔ عالمی مارکیٹ کے زیر اثر مقامی صرافہ بازاروں میں بھی آج 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 4ہزار 300روپے …
Read More »کامرس
سونے کی قیمت پھر بڑھ گئی، ایک تولہ اب کتنے میں ملے گا؟
ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں میں آج پھر سونے کی قیمت بڑھ گئی ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق کاروباری ہفتے کے پانچویں روزایک تولہ سونے کی قیمت میں 2ہزارروپے اضافہ ہوا جس کے بعد فی تولہ سونا 4لاکھ 40ہزار636روپے کا ہو گیا۔ اسی طرح 10گرام سونے کی قیمت میں ایک ہزار 715روپے اضافہ …
Read More »آٹو برآمدات بڑھانے کیلیے سزا نہیں، سہولیات دی جائیں، ایسوسی ایشن
کراچی: پاکستان آٹوموٹیو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ آٹو برآمدات بڑھانے کے لیے سزا نہیں، سہولیات دی جائیں، ایسوسی ایشن۔ایک بیان میں پاکستان آٹوموٹیو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (پاما) نے مطالبہ کیا ہے کہ نئی آٹو پالیسی کا مسودہ منظوری سے قبل صنعت کے ساتھ شیئر کیا جائے۔ ایسوسی ایشن نے پالیسی میں مینوفیکچررز کے خلاف ممکنہ سخت اقدامات …
Read More »اسٹاک ایکسچینج100انڈیکس میں 339پوائنٹس کی کمی
کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ٹریڈنگ کا اختتام منفی زون میں ہوا۔کاروباری ہفتے کے پہلے دن 100 انڈیکس 339 پوائنٹس کمی سے 1 لاکھ 70 ہزار 425 پوائنٹس کی نفسیاتی حد پر بند ہوا۔ انڈیکس کی یومیہ بلند سطح 1 لاکھ 71 ہزار 126 جبکہ یومیہ کم ترین سطح 1 لاکھ 70 ہزار 120 رہی۔ سٹاک ایکسچینج میں 569 کمپنیوں …
Read More »سونے کی قیمت میں حیران کن کمی ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
عالمی اور مقامی مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز سونے کی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی مارکیٹ میں آج فی تولہ سونا 12 ہزار 800 روپے سستا ہو گیا، جس کے بعد نئی قیمت 4 لاکھ، 38 ہزار، 136 روپے پر آ گئی۔ اسی طرح 10 …
Read More »ایل این جی قیمت میں بڑی کمی کر دی گئی
اسلام آباد: آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل این جی قیمت میں بڑی کمی کر دی جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔اوگرا نے ستمبر کے لیے ایل این جی کی قیمت میں 21 فیصد سے زائد کی کمی کر دی، ایل این جی کی قیمت میں 3.91 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو تک کمی …
Read More »عالمی و مقامی سطح پر سونامزید ہزاروں روپے سستا ہوگیا
کراچی: عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی کے باعث پاکستان میں بھی سونے کے نرخ مزید کم ہوگئے۔بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 56 ڈالر کی کمی کے ساتھ 4 ہزار 258 ڈالر ہوگئی جبکہ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 5 ہزار 600 روپے اور دس گرام سونے کی قیمت میں 4 …
Read More »سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 1لاکھ 72ہزار 200پوائنٹس پر بند
کراچی:100انڈیکس 830 پوائنٹس بڑھ کر 1 لاکھ 72 ہزار 200 پوائنٹس کی نفسیاتی حد پر بند ہوا۔انڈیکس کی یومیہ بلند سطح 1 لاکھ 72 ہزار 762 اور یومیہ کم ترین سطح 1 لاکھ 71 ہزار 843 رہی۔ سٹاک ایکسچینج میں 571 کمپنیوں میں سے 262 کمپنیوں میں اضافہ جبکہ 196 کمپنیوں میں کمی ہوئی۔ کراچی: سٹاک ایکسچینج میں 26 ارب …
Read More »نیویارک میں مذاکرات کا فوری اثر،عالمی منڈی میں تیل کی قیمت میں نمایاں کمی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران کے ساتھ ہونے والی بات چیت کو ’بہت اچھی‘ قرار دیے جانے کے بعد بدھ کو عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ رپورٹ کے مطابق ایشیائی کاروبار کے ابتدائی اوقات میں عالمی معیار کے برینٹ خام تیل کی قیمت کم ہو کر 98.91 ڈالر فی بیرل …
Read More »پاکستان اور سعودی عرب نے سفارتی و سرکاری پاسپورٹ کے حامل افراد کیلئے ویزا شرائط ختم کر دیں
پاکستان اور سعودی عرب نے سفارتی، سرکاری اور اسپیشل پاسپورٹ کے حامل افراد کے لیے ویزا کی شرائط ختم کردی ہے۔ نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحق ڈار نے اپنے سعودی ہم منصب شہزادہ فیصل بن فرحان سے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کی سائیڈ لائن پر ملاقات کی اور اس حوالے سے نیویارک میں معاہدے پر دستخط …
Read More »
THE PUBLIC POST