کراچی

سانحہ گل پلازہ، مسجد میں رکھے قرآن پاکمعجزانہ طور پر بالکل محفوظ رہے

گل پلازہ میں آگ لگنے کے واقعے میں پہلی منزل پر موجود مسجد ، قرآن شریف اور صفیں محفوظ رہیں۔ تفصیلات کے مطابق گل پلازہ میں آگ لگنے کے واقعے میں پہلی منزل پر موجود مسجد اور وہاں رکھے گئے قرآن شریف محفوظ رہے۔ ریسکیو اہلکار کی جانب سے بنائی گئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جس میں دیکھا …

Read More »

مریم اورنگزیب کا نیا انداز سوشل میڈیا پر چھا گیا، بشریٰ انصاری اور زارا نور عباس کی تعریف

کراچی:پاکستان شوبز کی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری اور اداکارہ زارا نور عباس نے پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب کی ’ٹرانسفارمیشن‘ کی تعریف کردی۔ حال ہی میں مریم اورنگزیب کی مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی شادی کی تقریبات میں شرکت کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھیں جن میں ان کا نیا انداز صارفین کی …

Read More »

سونا مزید مہنگا ہوگیا،قیمت ایک بار پھر تاریخ کی بلند ترین سطح پر

کراچی:سونے کی قیمتیں ایک بار پھر عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج منگل کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 43ڈالر کا بڑا اضافہ ریکارڈ ہوا، جس کے نتیجے میں نئی عالمی قیمت 4ہزار 713ڈالر کی بلند سطح پر پہنچ گئی۔ اسی طرح مقامی صرافہ بازاروں …

Read More »

کراچی ؛ نیو سبزی منڈی میںآگ لگ گئی

کراچی:سپر ہائی وے پر واقع نیو سبزی منڈی میں آگ لگ گئی۔ ذرائع کے مطابق کراچی میں سپر ہائی وے پر واقع نیو سبزی منڈی میں آگ لگ گئی، جس کی اطلاع ملتے ہی کے ایم سی کی فائر بریگیڈ ٹیم روانہ کردی گئی ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق آگ شیڈز میں لگی تھی۔ فائر بریگیڈز حکام کے مطابق بعد …

Read More »

سانحہ گل پلازہ پر کراچی کی فضا سوگوار26نعشوں میں سے20کی شناخت ،83افراد تاحال لاپتہ

کراچی: سانحہ گل پلازہ پر کراچی کی فضا آج بھی سوگوار ہے، عمارت سے ملنے والی 26 نعشوں میں سے 20 کی شناخت ہوگئی ہے، ملبہ ہٹانے اور نعشیں نکالنے کا سلسلہ جاری ہے، جبکہ 83 افراد تاحال لاپتہ ہیں۔آگ سے متاثرہ گل پلازہ کے کئی حصے گر گئے، پلازہ سے متصل بلڈنگ کے دو پلر ٹوٹ گئے، عمارت کا …

Read More »

گل پلازہ کے ملبے سے ملنے والیرقم پر تاجر الجھ پڑے

کراچی: گل پلازہ کے ملبے سے ملنے والی رقم پر تاجر الجھ پڑے۔ ذرائع کے مطابق گل پلازہ کے باہر گارڈن سائیڈ پر امدادی ٹیموں کی جانب سے ریسکیو کارروائی جاری ہے اس دوران وہاں پر دراز ملا جس میں دو لاکھ روپے سے زائد رقم موجود تھی۔ ملبے سے جیسے ہی رقم ملی تو وہاں پر موجود تاجر رقم …

Read More »

کراچی بار کا سانحہ گل پلازہ متاثرین کی مفت قانونی معاونت فراہمی کا اعلان

کراچی بار کا کہنا ہے کہ کراچی بار گل پلازہ میں پیش آئے افسوسناک آتشزدگی کے واقعے پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کرتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی بار کا کہنا تھا کہ گل پلازہ محض ایک تجارتی عمارت نہیں تھا بلکہ کراچی کی معاشی اور ثقافتی شناخت کا ایک اہم حصہ تھا۔ گل پلازہ دہائیوں سے ہزاروں …

Read More »

سانحہ گل پلازہ؛ جاں بحق افراد کی تعداد 22 ہوگئی، عمارت سے لاشیں نکالنے کا سلسلہ جاری

کراچی:ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ شاپنگ مال میں ہفتے کی رات لگنے والی آگ پر بالآخر 36 گھنٹے گزرنے کے بعد قابو پا لیا گیا ہے، آتشزدگی کے باعث عمارت کے دو حصے منہدم ہوگئے، اب تک دم گھٹنے اور جھلس کر جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 22 ہوگئی ہے۔ ریسکیو اہلکار 40 گھنٹوں بعد گل …

Read More »

کراچی، 200عمارتوں میں ایمرجنسی ایگزیٹس نہیں، سعدیہ جاوید

ترجمان سندھ حکومت سعدیہ جاوید نے کہا ہے کہ کراچی میں 200 کے قریب عمارتوں میں ایمرجنسی ایگزیٹس نہیں، اولڈ سٹی ایریا میں پرانی عمارتوں میں فائرسیفٹی بھی نہیں۔ جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ سندھ نے اجلاس بلایا جس میں سارے معاملات پر بحث ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ جس وقت آگ کی اطلاع …

Read More »

وزیراعلیٰ سندھ کا جاں بحق افراد کے ورثاء کوایک کروڑ روپے فی کس دینے کا اعلان

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے گل پلازہ میں جاں بحق افراد کے ورثاء کو ایک کروڑ روپے فی کس دینے کا اعلان کر دیا، امدادی رقوم کی فراہمی کل سے شروع ہو جائے گی۔نیوز کانفرنس میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے بتایا کہ گل پلازہ سے 15 لاشیں مل چکی ہیں، 22 افراد کو معمولی زخم آئے، …

Read More »