قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ خود کو ثابت کرنے کے لیے گرین شرٹس کو بڑی ٹیمز کے خلاف اچھی کارکردگی دکھانے کی ضرورت ہے۔ شاہد آفریدی نے نجی ٹی وی کے شو میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے پاکستان اور بھارت کے درمیان جاری سیاسی کشیدگی کے دونوں ممالک کے درمیان …
Read More »کھیل
سری لنکا کے خلاف میچ میں راشد خان بولڈ ہونے کے بعد بھی ری ویو مانگنے لگے
سری لنکا کے خلاف میچ میں راشد خان بولڈ ہونے کے بعد بھی ری ویو مانگنے لگے ایشیا کپ 2025 کے اہم میچ میں افغانستان کے کپتان راشد خان کی ایک غلط فہمی سوشل میڈیا پر مذاق بن گئی۔ گزشتہ روز سری لنکا کے خلاف ٹورنامنٹ کے اہم میچ میں راشد خان بولڈ ہوئے جس کا انہیں اندازہ نہ ہوا …
Read More »ایشیا کپ: سپر فور مرحلے میں کون، کب، کس کے مدمقابل آئے گا؟
ایشیا کپ 2025 کا آخری گروپ میچ آج بھارت اور عمان کے درمیان کھیلا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے کی چاروں ٹیمیں گزشتہ روز ہی فائنل ہوگئی تھیں، آج کے میچ کے نتیجے سے ان پر کوئی فرق نہیں پڑے گا۔ سپر فور مرحلے میں پاکستان، بھارت، سری لنکا اور بنگلہ دیش کی ٹیمیں …
Read More »افغانستان کیخلاف ایک اوور میں 5 چھکے کھانے والے ویلالاگے کے والد انتقال کرگئے
ایشیا کپ کے میچ میں افغانستان کیخلاف ایک اوور میں پانچ چھکے کھانے والے سری لنکن آل راؤنڈر ویلالاگے کے والد انتقال کرگئے۔ سری لنکن میڈیا کے مطابق دونتھ ویلالاگے کے والد سورنگا نیروشن ویلالاگے کو سری لنکا اور افغانستان کے خلاف میچ کے دوران ہارٹ اٹیک ہوا۔ انہیں فوری طور پر قریبی اسپتال لے جایا گیا جہاں وہ زندگی …
Read More »ایشیا کپ: پاک بھارت میچ سے قبل بھارتی میڈیا نے نیا شوشہ چھوڑ دیا
بھارت اپنی اوچھی حرکتوں سے باز نہ آیا، پاک بھارت میچ سے قبل بھارتی میڈیا نے ایک نیا شوشہ چھوڑ دیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ آئی سی سی نے پاکستان کے خلاف کارروائی پر غور شروع کر دیا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا کہ ایشیا کپ میں یو اے ای کے خلاف میچ سے …
Read More »اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کا کہنا ہےآپ سب کو مایوس کیا ہے۔مضبوط طریقے سے کم بیک کروں گا۔
اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کا کہنا ہے کہ جانتا ہوں میں نے آپ سب کو مایوس کیا ہے۔ مضبوط طریقے سے کم بیک کروں گا۔ چاپان کے شہر ٹوکیو میں ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ سے باہر ہونے کے بعد پاکستان کے مایہ ناز جیولین تھروور ارشد ندیم نے ایک بیان میں یہ بات کہی ہے۔ انہوں نے کہا ہے …
Read More »مسلسل اس ایشو کو دیکھ رہے تھے،اللّٰہ نے پاکستان کی عزت رکھی، محسن نقوی
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے متنازع میچ ریفری اینڈی پائی کرافٹ کی جانب سے معافی مانگنے کے بعد کہا ہے کہ کئی لوگوں نے میچ ریفری کے معاملے میں تعاون کیا، مسلسل اس ایشو کو دیکھ رہے تھے،خود بھی اندازہ نہیں تھا کہ کیا فیصلہ ہوگا، اللہ نے پاکستان کی عزت رکھی، سابق چیئرمین پی …
Read More »ٹی20 ایشیاء کپ: افغانستان کا سری لنکا کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
ٹی20 ایشیاء کپ کے 11ویں میچ میں افغانستان نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ابوظبی میں گروپ بی کا سب سے اہم مقابلہ آج افغانستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلا جا رہا ہے، جہاں دونوں ٹیموں کے لیے ’’مارو یا مرجاؤ‘‘ جیسی صورتحال ہے۔ افغانستان کے پہلے بیٹنگ کے فیصلے کے …
Read More »قبر کھودنے کا منفرد بین الاقوامی مقابلہ، جیت کا معیار کیا؟
قبر کھودنے کا 8واں بین الاقوامی مقابلہ ہنگری کی ٹیم نے جیت لیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ہنگری میں ہر سال دنیا بھر سے گورکن بین الاقوامی قبر کھودنے کی چیمپئن شپ میں حصہ لینے کے لیے جمع ہوتے ہیں۔ 2016ء کے بعد سے سوائے 2020ء اور 2021ء کے ہر سال ہنگری کے قبرستان آپریٹرز اور مینٹینرز کی ایسوسی ایشن …
Read More »دبئی: پاکستان ٹیم کے منیجر کی زخمی سری لنکن امپائر کی اسپتال میں عیادت
پاکستان کرکٹ ٹیم کے منیجر نوید اکرم چیمہ نے ایشیا کپ میں پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان ہوئے میچ میں بال لگنے سے زخمی ہونے والے سری لنکن امپائر روچیرا پلیاگُروگے کی اسپتال میں عیادت کی۔ ذرائع کے مطابق نوید اکرم چیمہ نے چیئر مین پی سی بی اور صدر اے سی سی محسن نقوی اور ٹیم کی …
Read More »
THE PUBLIC POST