پاکستانی ٹیم ’4 تھرائیوز‘ نے انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں منعقد ہونے والے پب جی موبائل گلوبل اوپن کے سیزن 1 کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ 5 لاکھ ڈالرز کے انعامی فنڈ کے لیے پب جی موبائل گلوبل اوپن میں دنیا بھر کی 32 ٹیموں نے حصہ لیا۔ اس ایونٹ میں پاکستانی ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا …
Read More »کھیل
فیفا ورلڈکپ بھی سیاست سے داغدار، ایران کیلیے مختص ٹکٹ واپس لے لیے گئے
فیفا ورلڈکپ 2026 بھی سیاست سے پاک نہ رہ سکا، ایرانی شائقین کے لیے مختص ٹکٹس واپس لے لیے گئے۔ ایران فٹبال فیڈریشن نے دعویٰ کیا ہے کہ ورلڈکپ 2026 کے آغاز سے چند روز قبل اس کے حصے کے ٹکٹ واپس لے لیے گئے ہیں، جس کے باعث وہ ایرانی شائقین جو پہلے ہی سفر اور دیگر انتظامات مکمل …
Read More »فیفا ورلڈ کپ 2026 کے معروف ریفری کو امریکا میں داخلے سے روک دیا
امریکی امیگریشن حکام نے فٹبال ورلڈ کپ 2026 کے لیے فیفا کے نامزد کردہ صومالی ریفری عمرعبدالقادر آرتان کو میامی ایئرپورٹ پر روک دیا اور واپس بھیج دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق، صومالیہ سے تعلق رکھنے والے مایہ ناز ریفری عمر عبدالقادر آرتان عالمی کپ میں اپنی پروفیشنل ذمہ داریاں نبھانے کے لیے امریکا پہنچے تھے۔ تاہم، میامی انٹرنیشنل …
Read More »ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ،لندن کے واٹرلو برج پر کرکٹ کا میلہ سج گیا
ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے قبل لندن کے مشہور واٹرلو برج کو کرکٹ پچ میں تبدیل کرکے وہاں پر ٹرافی کے ہمراہ کپتانوں کے فوٹو سیشن کی تقریب منعقد کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق 12 ٹیموں کی کپتان خصوصی ڈبل ڈیکر بس کے ذریعے پل پر پہنچیں اور وہاں قائم کی گئی عارضی پچ پر مختلف کرکٹ سرگرمیوں اور مداحوں …
Read More »حسن علی نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں نیا ریکارڈ قائم کردیا
پاکستان کے تجربہ کار فاسٹ بولر حسن علی نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں نیا ریکارڈ قائم کردیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز وائٹیلیٹی بلاسٹ میں لائسیسٹرشائر کے خلاف میچ میں حسن علی نے 4 وکٹیں حاصل کیں۔ اس دوران انہوں نے بڑا سنگِ میل عبور کرتے ہوئے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں تیز ترین 350 وکٹیں لینے کا عالمی ریکارڈ اپنے …
Read More »شاہین آفریدی کا ٹیسٹ کیریئر اختتام پذیر؟
شاہین آفریدی کے ٹیسٹ کیریئر پر اسپیڈ بریکر آنے لگا، دورہ ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ میں نظر انداز کیے جانے کا امکان بڑھ گیا۔ تفصیلات کے مطابق سلیکشن کمیٹی نے گزشتہ روز ریڈ بال کیمپ کے لیے 22 کرکٹرز کا اعلان کیا ان میں شاہین شاہ آفریدی کا نام شامل نہیں ہے۔ ذرائع کے مطابق انہیں پیغام پہنچا دیا گیا …
Read More »ایبٹ آباد نے کراچی وائٹس کو 9 وکٹوں سے ہرا کر نیشنل ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ جیت لیا
لاہور: ایبٹ آباد نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نیشنل ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے فائنل میں کراچی وائٹس کو 9 وکٹوں سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق فائنل میں کراچی وائٹس کی ٹیم 19ویں اوور میں 118 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ ثاقب خان 22 رنز کے ساتھ ٹیم کے ٹاپ …
Read More »چاچا کرکٹ کی میدان میںپاکستانی کھلاڑیوں کو لسی پلانے کی یادگار ویڈیو
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سب سے بڑے مداح چاچا کرکٹ کی میدان میں پاکستانی کھلاڑیوں کو لسی پلانے کی یادگار ویڈیو وائرل ہوگئی۔ چاچا کرکٹ کی دل کو چھو لینے والی اس یادگار ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وسیم اکرم کو وکٹ حاصل ہوئی تو چاچا کرکٹ خوشی سے لسی سے بھری بوتل لیے دوڑتے ہوئے گراؤنڈ میں آگئے۔ …
Read More »ماؤنٹ ایورسٹ 6 دن زندہ کیسے رہا؟ مردہ سمجھ لیے جانیوالے نیپالی شیرپا نے بتا دیا
دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ سے 6 دن بعد زندہ ملنے والےنیپالی شیرپا گائیڈ کا بیان سامنے آ گیا۔ اس حوالے سے شیرپا داوا کا کہنا ہے کہ برف پوش پہاڑ پر 6 دن برف چبا کر اور جیبوں میں پڑی چاکلیٹس کھا کر گزارا کیا۔ انہوں نے بتایا کہ لاپتہ نہیں ہوا تھا بلکہ آکسیجن سلنڈر خالی …
Read More »ایشین گیمز: پاکستان کی عائشہ بلوچ نےبھارتی حریف کو مات دے کر گولڈ میڈل جیت لیا
فخرِ پاکستان عائشہ بلوچ نے ایشین گیمز 2026 کے ریسلنگ فائنل میں بھارتی حریف کو شکست دے کر گولڈ میڈل اپنے نام کر لیا۔ سری لنکا میں جاری ایشن گیمز میں عائشہ بلوچ کے بہترین داؤ پیچ، شاندار تکنیک اور غیر معمولی اعتماد کے باعث پورے ٹورنامنٹ میں ایشیائی حریف ان کا مقابلہ نہ کر سکے۔ فائنل مقابلےمیں عائشہ بلوچ …
Read More »
THE PUBLIC POST