آسٹریلیا کے خلاف تین ایک روزہ میچوں کی سیریز میں پاکستان کی 1-2 سے کامیابی کے دوران سب سے زیادہ بحث پچز کے حوالے سے رہی۔ راولپنڈی اور لاہور میں میزبان ٹیم نے اسپن کے لیے سازگار وکٹیں تیار کیں تاکہ نسبتاً کمزور آسٹریلوی ٹیم کے خلاف ہوم ایڈوانٹیج حاصل کیا جا سکے۔ جمعرات کو قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے …
Read More »کھیل
ویرات کوہلی نے بھارت کیوں چھوڑا؟ ساتھی کھلاڑی کا انکشاف
بھارتی سپر اسٹار کرکٹر ویرات کوہلی کے بھارت چھوڑ کر لندن منتقل ہونے کے فیصلے سے متعلق ان کے سابق ساتھی کرکٹر لیام لیونگ اسٹون نے دلچسپ حقائق بیان کیے ہیں۔ ایک حالیہ پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے لیونگ اسٹون نے کہا کہ میدان میں جارحانہ انداز اپنانے والے کوہلی ذاتی زندگی میں نہایت نرم مزاج، دوستانہ اور خاندان سے …
Read More »پاکستان ویمنز ٹیم ورلڈکپ میں شرکت کیلیے نوٹنگھم روانہ
پاکستان ویمنز ٹیم آئرلینڈ سے آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے نوٹنگھم، انگلینڈ روانہ ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ویمنز ٹیم براستہ برمنگھم، نوٹنگھم پہنچے گی جہاں وہ اپنا پہلا وارم اپ میچ سری لنکا کے خلاف ڈربی میں 6 جون کو کھیلے گی۔ آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ سے قبل قومی …
Read More »ویرات کوہلی افغانستان کیخلاف ون ڈے سیریز سے باہر
بھارت کے اسٹار بیٹر ویرات کوہلی افغانستان کے خلاف ون ڈے سیریز سے باہر ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ویرات کوہلی ہیمسٹرنگ انجری کی وجہ سے سیریز میں شرکت نہیں کر سکیں گے، ان کے متبادل کھلاڑی کا فیصلہ جلد کیا جائے گا۔ واضح رہے کہ افغانستان کی کرکٹ ٹیم رواں ماہ 1 ٹیسٹ اور 3 ون ڈے میچز …
Read More »فیفا ورلڈکپ:اسٹیڈیم آنے والے شائقین پر بڑی پابندی لگادی گئی
فیفا نے 2026 ورلڈ کپ کے دوران شائقین کے لیے اسٹیڈیم میں دوبارہ استعمال ہونے والی پانی کی بوتلیں لے جانے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ فیصلہ اسٹیڈیم ضابطہ اخلاق میں آخری وقت میں کی گئی تبدیلی کے بعد سامنے آیا ہے۔ ابتدائی طور پر فیفا نے شفاف اور خالی پلاسٹک کی …
Read More »اسرائیل نے فلسطینی ویمن فٹبال ٹیم کی دو انٹرنیشنل کھلاڑیوں کو حراست میں لے لیا
اسرائیلی حکام نے فلسطین ویمن فٹبال ٹیم کی دو انٹرنیشنل کھلاڑیوں رند الحلاوانی اور نٹالی ابو دایہ کو حراست میں لے لیا ہے، جس پر کھیلوں اور انسانی حقوق کے حلقوں میں شدید تشویش پائی جا رہی ہے۔ اطلاعات کے مطابق نٹالی ابو دایہ کو مقبوضہ مغربی کنارے میں ایک یونیورسٹی کے طلبہ ہاسٹل پر کیے گئے چھاپے کے دوران …
Read More »فرنچ اوپن: آرینا سبالینکا نے ناؤمی اوساکا کو شکست دے کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی
عالمی نمبر ایک ٹینس اسٹار آرینا سبالینکا نے فرنچ اوپن میں اپنی شاندار کارکردگی کا سلسلہ برقرار رکھتے ہوئے جاپان کی ناؤمی اوساکا کو شکست دے کر کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ رولانڈ گیروس میں کھیلے گئے خواتین کے نائٹ سیشن مقابلے میں سبالینکا نے سخت مقابلے کے بعد 5-7 اور 3-6 سے کامیابی حاصل کی۔ میچ کے …
Read More »پی سی بی کا ’چاچا کرکٹ‘ کو شاندار خراج عقیدت
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سب سے مشہور اور پرجوش سپورٹر ’چاچا کرکٹ‘ نے رواں سال ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ چاچا کرکٹ کے نام سے مشہور 77 سالہ عبدالجلیل 4 جون کو لاہور میں پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ہونے والا تیسرا ون ڈے میچ اپنے ملک میں آخری بار اسٹیڈیم میں بیٹھ کر دیکھیں گے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ …
Read More »باکسر عامر خان نےخاتون وکیل کیخلاف ہتک عزت کا مقدمہ دائر کردیا
سابق عالمی چیمپئن پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے خاتون وکیل کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ دائر کردیا۔ وکیل فریال حسین نے 2023 میں ایک پوڈ کاسٹ میں عامر خان اور ان کی اہلیہ پر الزامات لگائے تھے تاہم ان دونوں نے الزامات کو بدنیتی پر مبنی قرار دے کر تردید کی تھی۔ اب عامرخان اور ان کی …
Read More »آسٹریلیا کے خلاف پہلا ون ڈے؛ پاکستان کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
آسٹریلیا کے خلاف پہلے ون ڈے میں پاکستانی کرکٹ ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ میچ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے۔ قومی ٹیم کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے ٹاس کے موقع پر کہا کہ کوشش ہوگی آج کے دن کو یادگار بنایا جائے اور میچ جیتا جائے۔ ان کا کہنا تھا …
Read More »
THE PUBLIC POST