کراچی(پبلک پوسٹ)چیئرمین پی سی بی و ایشین کرکٹ کونسل محسن نقوی نے ایشیا کپ کی تاریخوں کا اعلان کردیا۔ محسن نقوی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر جاری پیغام میں کہا کہ مجھے خوشی ہے کہ میں ایشیا کپ 2025 کے شیڈول کی تصدیق کر رہا ہوں جو متحدہ عرب امارات میں منعقد ہوگا۔ انہوں نے …
Read More »کھیل
بنگلہ دیش سے بدترین شکست کے بعد قومی ٹیم میں تبدیلی رضوان کپتان، بابر اور شاہین کی بھی واپسی
لاہور(پبلک پوسٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ ویسٹ انڈیز کیخلاف قومی ٹیم تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل اور تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز کھیلے گی، محمد رضوان کو ون ڈے انٹرنیشنل میں کپتان برقرار رکھا گیا ہے جبکہ شاہین شاہ آفریدی اور بابراعظم بھی ون ڈے …
Read More »بھارتی کرکٹ بورڈ سے بات چیت جاری ہےجلد سب کچھ حل ہو جائے گا: محسن نقوی
ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کے صدر محسن نقوی نے کہا ہے کہ بھارتی کرکٹ بورڈ سے بات چیت جاری ہے جلد سب کچھ حل ہو جائے گا۔ ایشین کرکٹ کونسل کا سالانہ اجلاس ڈھاکا میں ہوا، صدر اے سی سی محسن نقوی نے اجلاس کے شرکاء کا شکریہ ادا کیا اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے محسن نقوی …
Read More »بین اسٹوکس کی آئی سی سی پر تنقید، بھارت کو بھی چیلنج کردیا
انگلینڈ کے کپتان بین اسٹوکس نے بھارت کے خلاف مانچسٹر میں چوتھے ٹیسٹ سے قبل پریس کانفرنس میں شرکت کی اور اپنے دبنگ بیانات سے ایک بار پھر انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی ہے۔ اس بار اسٹوکس نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کو بھی نہیں بخشا۔ انہوں نے آئی سی سی پر متضاد قوانین بنانے کا الزام عائد …
Read More »ایشیا کپ کی منسوخی کا خدشہ، پی سی بی کو کتنے ارب کا نقصان ہوسکتا ہے؟
کرکٹ کے سیاسی کھیل نے ایشیا کپ ٹورنامنٹ کو غیر یقینی کی دلدل میں دھکیل دیا ہے، جس کے نتیجے میں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو 8.8 ارب روپے سے زائد کے مالی نقصان کا سامنا ہوسکتا ہے۔ ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے مستقبل کا فیصلہ کرنے کے لیے ایشین کرکٹ کونسل کا اہم اجلاس جمعرات کو چیئرمین …
Read More »لیجنڈز لیگ: پاک بھارت فائنل پر کیا ہوگا؟ سوال منتظر
کراچی(پبلک پوسٹ)ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاک بھارت چیمپئنز ٹیموں کا میچ کی منسوخی سے نیا بحران ہو گیا، اگر دونوں ٹیمیں سیمی فائنل یا فائنل میں آمنے سامنے ہوں گی تو کیا ہوگا؟ ابھی کوئی فیصلہ نہیں ہو سکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاکستان اور بھارت چیمپئنز کا ہائی وولٹیج میچ اس …
Read More »میر پور کی پچ بین الاقوامی کرکٹ کیلئے ناقابل قبول ہے، مائیک ہیسن کا شدید ردعمل
ئکراچی(پبلک پوسٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے وائٹ بال ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے بنگلہ دیش کے خلاف پہلے ٹی20 میچ میں شکست کے بعد شیرِ بنگلہ نیشنل اسٹیڈیم کی پچ کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اسے بین الاقوامی کرکٹ کے لیے ناقابل قبول قرار دے دیا۔ گزشتہ روز پہلے ٹی 20 میچ میں پاکستانی ٹیم 19.3 اوورز میں صرف …
Read More »آئی پی ایل اور پی ایس ایل ٹیموں کے آمنے سامنے آنے کا امکان
کراچی(پبلک پوسٹ)ایک دہائی کے بعد چیمپئنز لیگ ٹی 20 کی واپسی کی راہ ہموار ہوگئی۔ آئی سی سی نے سنگاپور میں سالانہ کانفرنس کے دوران عالمی فرنچائز ٹورنامنٹ کی بحالی کی باضابطہ منظوری دے دی، ایونٹ ستمبر 2026 میں منعقد ہوسکتا، آئی پی ایل اور پی ایس ایل کی ٹیمیں آئندہ برس ستمبرمیں مقابلہ ہوسکتا ہے تاہم اس کے معاملات …
Read More »اجے دیوگن کی اسٹیڈیم میں شاہد آفریدی سے ملاقات، بھارت میں ہنگامہ مچ گیا
سوشل میڈیا پر پاکستان کے کرکٹ اسٹار شاہد آفریدی اور بھارتی اداکار اجے دیوگن کی اسٹیڈیم میں ملاقات کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ وائرل تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اجے دیوگن شاہد آفریدی سے گرم جوشی سے ملاقات کر رہے ہیں اور خوش مزاجی سے گفتگو کر رہے ہیں۔ جس پر بھارتی انتہا پسندوں نے شدید ردعمل …
Read More »حارث رؤف مکمل فٹ ہوگئے؛ ویسٹ انڈیز سیریز کےلیے تیار
پاکستانی فاسٹ بالر حارث رؤف نے ہیمسٹرنگ انجری سے مکمل صحت یاب ہونے کے بعد باقاعدہ بولنگ کا آغاز کردیا ہے۔ لاہور میں نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں جاری اپنی تربیت کے دوران حارث رؤف نے دس دن کے آرام کے بعد دوبارہ کرکٹ بال کو رن اپ سے روانہ کرنا شروع کر دیا ہے۔ یاد رہے کہ امریکی میجر لیگ …
Read More »
THE PUBLIC POST