ایران کا ایک اعلیٰ سطح کا مذاکراتی وفد ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف کی قیادت میں پہنچ گیا ہے،ایرانی وفد کا پرتپاک استقبال فیلڈ مارشل عاصم منیر، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، وزیر داخلہ محسن نقوی اور اسپیکر قومی اسمبلی نے کیا۔ ایران کا مذاکراتی وفد پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد پہنچ گیا جہاں وہ امریکی مذاکراتی ٹیم کے …
Read More »پاکستان
وزیراعظم شہباز شریف کا قوم سے خطاب کچھ دیر میں
وزیراعظم شہباز شریف کچھ دیر میں قوم سے اہم خطاب کریں گے، جس میں اہم اعلان متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم کے خطاب میں پیٹرولیم مصنوعات سے متعلق اہم اعلان بھی متوقع ہے۔ میں 100 روپے اور پٹرول کی قیمتوں میں بارہ سے پندرہ روپے کمی ہوسکتی ہے ذرائع کے مطابق ڈیزل کی قیمتوں وزیراعظم شہباز شریف کا خطاب …
Read More »کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش، موسم خوشگوار
کوئٹہ اور گردونواح میں ہلکی بارش کے آغاز کے بعد موسم خوشگوار ہو گیا ہے۔ محکمہ موسمیات پاکستان کے مطابق ژوب، موسیٰ خیل، قلعہ سیف اللہ، قلعہ عبداللہ، پشین اور کوئٹہ میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، جبکہ زیارت، لورالائی، بارکھان، تربت، کیچ اور گوادر سمیت دیگر علاقوں میں بھی آندھی اور بارش متوقع …
Read More »پاک بحریہ کا بحیرہ عرب میں کامیاب آپریشن، 18 افراد کو ریسکیو کیا
پاکستان بحریہ نے شمالی بحیرہ عرب میں ایک کامیاب سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن مکمل کیا ہے۔ مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ہنگامی سگنل موصول ہونے کے بعد 18 افراد پر مشتمل عملے کو بحفاظت ریسکیو کر لیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق ریسکیو کیے گئے افراد مختلف ممالک سے تعلق رکھتے تھے، جن میں …
Read More »وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت اجلاس میں کراچی سیف سٹی پراجیکٹ فیز ٹو کی منظوری دے دی گئی۔
منصوبے کے تحت کراچی شہر میں 2300 سے زائد اسمارٹ کیمرے نصب کیے جائیں گے جن کا مقصد سیکیورٹی نگرانی، جرائم کی روک تھام اور ٹریفک مینجمنٹ کو مزید مؤثر بنانا ہے۔ اجلاس میں بتایا گیا کہ اس منصوبے کی مجموعی لاگت 9.98 ارب روپے ہے۔ پراجیکٹ میں 9 پوائنٹس آف پریزنس، سولر اور جنریٹر بیک اپ سسٹم، اسمارٹ سرویلنس …
Read More »کراچی کے علاقے نارتھ کراچی فاروق اعظم مسجد کے قریب فائرنگ کے واقعے میں سیاسی جماعت کا کارکن جاں بحق ہو گیا۔
پولیس کے مطابق واقعہ ٹارگٹ کلنگ معلوم ہوتا ہے۔ مقتول کی شناخت ریحان کے نام سے ہوئی ہے، جو نماز فجر کی ادائیگی کے لیے گھر سے نکلا تھا کہ گھات لگائے مسلح افراد نے اسے پیچھے سے نشانہ بنایا اور فائرنگ کے بعد موقع سے فرار ہو گئے۔ پولیس نے بتایا ہے کہ واقعے کی تفتیش شروع کر دی …
Read More »پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آخری روز تیزی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے۔ کاروبار کے دوران 100 انڈیکس میں 2158 پوائنٹس کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد انڈیکس بڑھ کر 1 لاکھ 67 ہزار 676 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔ آج کے کاروبار کے دوران انڈیکس 1 لاکھ 66 ہزار 221 پوائنٹس کی …
Read More »کراچی: عدالت کا غلط ای چالان کیس نمٹاتے ہوئےٹریفک پولیس کو احتیاط برتنے کی ہدایت
کراچی کی ایڈیشنل سیشن جج جنوبی کی عدالت میں ایک شہری کی جانب سے غلط ای چالان کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔ شہری نے مؤقف اختیار کیا کہ 27 فروری کو صدر میں اسے 10 ہزار روپے کا ای چالان کیا گیا، حالانکہ اس نے گاڑی پارک نہیں کی تھی بلکہ صرف مختصر وقت کے لیے پک اینڈ ڈراپ …
Read More »پیٹر سڈل کو اُن کی دوست نے بھی چاچا کہہ دیا
کراچی/اسپورٹس ڈیسک: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 کے دوران آسٹریلوی فاسٹ بولر پیٹر سڈل ایک بار پھر سوشل میڈیا پر خبروں کی زینت بن گئے، جب ان کی ایک دوست نے انہیں کمنٹ میں “چاچا” کہہ دیا، جس کے بعد یہ جملہ وائرل ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق یہ دلچسپ سلسلہ دراصل بیگ بیش لیگ (BBL) کے دوران پاکستانی …
Read More »پاکستان کرکٹ بورڈ نے کھلاڑیوں کی فٹنس بہتر بنانے کے لیے بڑا فیصلہ کرلیا
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے کھلاڑیوں کی فٹنس اور طبی سہولیات کو مزید مؤثر بنانے کے لیے میڈیکل شعبے میں نئی بھرتیوں کا اعلان کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں باقاعدہ اشتہار جاری کر دیا گیا ہے، جس کے تحت سینیئر اسپیشلسٹ فزیوتھراپسٹ، اسپیشلسٹ فزیوتھراپسٹ، سینیئر منیجر کوآرڈینیشن اسپورٹس اینڈ ایکسرسائز میڈیسن اور جونیئر اسپورٹس ڈاکٹرز کی آسامیوں پر تقرریاں …
Read More »
THE PUBLIC POST