سندھ کے مختلف اضلاع میں مٹی کے طوفان اور تیز بارشوں کے نتیجے میں5 افراد جاں بحق اور200سے زائد زخمی ہوگئے۔3 نوابشاہ میں مٹی کے طوفان اور تیز بارش سے تباہی مچ گئی اور 2خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق جبکہ 70 سے زائد افراد زخمی ہو گئے، ایم ایس یا محمد جمالی کے مطابق پیپلز میڈیکل اسپتال میں ایمرجنسی …
Read More »پاکستان
کفایت شعاری اقدامات، حکومت نے مارکیٹوں اور ریسٹورنٹس کے اوقات کار میں توسیع کردی گئی
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت کفایت شعاری اقدامات پر اہم اجلاس ہوا جس میں مارکیٹوں اور ریسٹورنٹس کے اوقات کار میں توسیع کردی گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت وزارتِ خارجہ میں کفایت شعاری اقدامات کی نگرانی اور عملدرآمد سے متعلق کمیٹی کا اجلاس …
Read More »’اختیار ہو تو کرنسی نوٹوں سے قائدِ اعظم کی تصویر ہٹا دوں‘: شہزاد نواز نے کیوں کہا؟
معروف اداکار اور پوڈکاسٹ میزبان شہزاد نواز کا ایک بیان سوشل میڈیا پر بحث کا موضوع بن گیا، جس میں انہوں نے کہا ہے کہ اگر اختیار میرے پاس ہو تو میں پاکستانی کرنسی نوٹوں سے بانیٔ پاکستان محمد علی جناح کی تصویر ہٹا دوں۔ اپنی حالیہ پوڈکاسٹ میں اداکار علی سفینہ کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے شہزاد نواز نے …
Read More »زندہ اور خیریت سے ہوں، انتقال کی خبریں جھوٹی ہیں: طاہرہ سید
نامور غزل اور لوک گلوکارہ طاہرہ سید نے اپنے انتقال سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں کی سختی سے تردید کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ میں بالکل خیریت سے ہوں۔ وائرل افواہوں کے ایک روز بعد طاہرہ سید نے فیس بک پر ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ میری صحت اور انتقال سے متعلق …
Read More »کراچی: بھینس کالونی میں شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ، دلہا گرفتار
کراچی کے علاقے بھینس کالونی میں شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ اور پولیس پر تشدد کا واقعہ سامنے آیا۔ اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ پولیس نے کارروائی کر کے دلہا کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس نے کہا کہ ہوائی فائرنگ اور پولیس تشدد میں ملوث 6 ملزمان کو گرفتار کیا ہے۔
Read More »کم از کم ماہانہ اجرت 45 ہزار مقرر کرنے کی سفارش
پاکستان انسٹیٹیوٹ آف ڈویلپمنٹ اکنامکس (پائیڈ) نے آئندہ مالی سال کیلئے کم از کم ماہانہ اجرت 45 ہزار روپے مقرر کرنے کی سفارش کر دی۔ پائیڈ نے کم از کم اجرت کے تعین کیلئے شواہد پر مبنی فریم ورک رپورٹ تیار کرلی، کم از کم اجرت 40 ہزار سے بڑھا کر 45 ہزار روپے کرنے کی تجویز دی گئی ہے، …
Read More »مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج پشاور میں موسم گرم اور مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا، جبکہ صوبے کے مختلف اضلاع میں تیز ہواؤں، گرج چمک اور بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ دیر، چترال، سوات، کوہستان …
Read More »2015 اور 2016 کے آپریشن میں کے ایم سی اور واٹر بورڈ کے بعض ملازمین پر دہشتگردی کے الزامات سامنے آئےسینئر وزیر شرجیل انعام میمن
کراچی: سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ کراچی کی تباہی کا آغاز بلدیاتی نظام کو نقصان پہنچانے سے ہوا۔ ان کا کہنا تھا کہ 2015 اور 2016 کے دوران ہونے والے آپریشن میں ایسے متعدد افراد سامنے آئے جو کے ایم سی اور واٹر بورڈ کے ملازم تھے اور ان پر دہشتگردی جیسے الزامات عائد …
Read More »بجلی ایک روپیہ 73 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا نے فیصلہ محفوظ کر لیا
اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے اپریل کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی ایک روپیہ 73 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست پر سماعت مکمل کرنے کے بعد اپنا فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔ نیپرا میں ہونے والی سماعت کے دوران سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے کراچی سمیت ملک بھر …
Read More »ملیر سعود چورنگی پر معذور افراد کا احتجاج،طویل لوڈشیڈنگ کے خلاف کے الیکٹرک سے نوٹس لینے کا مطالبہ
کراچی: ملیر کے علاقے سعود چورنگی پر معذور افراد نے طویل لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے کے الیکٹرک کے خلاف شدید نعرے بازی کی اور بجلی کی مسلسل بندش پر سخت احتجاج ریکارڈ کرایا۔ مظاہرے میں شریک افراد وہیل چیئرز پر سوار تھے اور انہوں نے ہاتھوں میں پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ …
Read More »
THE PUBLIC POST