پاکستان

بھارت نے بلوچستان میں مداخلت کی اور ٹارگٹ کلنگ مہم چلائی، امریکا کی ترجیح اب پاکستان ہے، عالمی جریدہ

اسلام آباد(پبلک پوسٹ)پاکستان کی متوازن خارجہ پالیسی اور مؤثر ملٹری ڈپلومیسی عالمی افق پر کامیابیوں کی نوید بن گئی، عالمی منظر نامے میں پاکستان کی بڑھتی ہوئی اہمیت پر بین الاقوامی جریدے دی ڈپلومیٹ کی رپورٹ منظرعام پر آگئی۔ بین الاقوامی جریدے دی ڈپلومیٹ کے مطابق امریکی ترجیحات میں تبدیلی آئی ہے اور اس کا جھکاؤ بھارت کی بجائے پاکستان …

Read More »

13 سالہ بچے کے اغوا، زیادتی اور قتل کےمجرم کو تین بار سزائے موت دینے کا حکم

راولپنڈی کی مقامی عدالت نے 13 سالہ بچے کے اغوا، زیادتی اور قتل میں ملوث مجرم کو سزائے موت دینے کا فیصلہ سنا دیا۔ ایڈیشنل سیشن جج افشاں اعجاز صوفی نے مجرم عرفان عظیم کو 3 بار موت اور 10 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی ہے۔ مجرم نے 2023ء میں تھانہ دھمیال کے علاقے سے 13 سالہ بچے کو …

Read More »

پاکستان اور چین کا دو طرفہ تعلقات مزید مستحکم بنانے کا عزم

وزیراعظم شہباز شریف کی بیجنگ میں چینی ہم منصب لی چیانگ سے ملاقات ہوئی ہے جس میں پاک چین تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔ اس ملاقات کی تفصیلات سے متعلق وزیراعظم آفس نے اعلامیہ جاری کیا ہے جس کے مطابق وزیراعظم نے پاکستان کی خود مختاری اور ترقی میں حمایت پر چین کا شکریہ …

Read More »

خودکشی سالانہ 7 لاکھ سے زائد زندگیاں نگل رہی ہے، ڈبلیو ایچ او

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے انکشاف کیا ہے کہ دنیا بھر میں ہر 100 اموات میں سے ایک موت کی وجہ خودکشی ہے اور یہ بحران خصوصاً نوجوانوں میں تیزی سے بڑھ رہا ہے۔ ڈبلیو ایچ او کی تازہ رپورٹ کے مطابق 2021ء میں تقریباً 7 لاکھ 27 ہزار افراد نے خودکشی کی، اگرچہ سال 2000ء کے بعد …

Read More »

بھارتی ہائی کمیشن نے سیلاب کے حوالے سے پاکستان کو مطلع کردیا

دریائے ستلج میں سیلابی پانی چھوڑے جانے پر بھارتی ہائی کمیشن نے پاکستان کو مطلع کر دیا ہے۔ بھارت کی طرف سے جاری کیے جانے والے مراسلے کے مطابق بھارت کی دریائے ستلج میں ہریکے زیریں اور فیروزپور زیریں میں پانی چھوڑنے کی اطلاع ہے۔ سیلابی پانی چھوڑے جانے کی وجہ سے ستلج میں اونچے درجے کا سیلاب ہو گا۔ …

Read More »

پاکستان ریلوے نے مون سون سیزن اور مسافروں کی کمی؎ کے باعث 2 ٹرینیں معطل کردی

پاکستان ریلوے نے مون سون سیزن اور مسافروں کی کمی کے باعث 2 ٹرینیں معطل کرنے کا اعلان کردیا۔ ریلوے حکام کے مطابق قراقرم ایکسپریس آج بھی منسوخ کردی گئی، خوشحال خان خٹک ایکسپریس 4 ستمبر سے مزید 3 دن معطل رہے گی۔ شاہ حسین ایکسپریس کی روانگی بھی منسوخ کردی گئی ہے۔ ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ مسافروں …

Read More »

’سی سی ڈی کے پاس انکاؤنٹر کا لائسنس ہے‘، پولیس مقابلے کے ڈر سے ملزم نے اے این ایف کو گرفتاری دے دی

منشیات کیس میں ملزم فیاض نے سی سی ڈی کے مبینہ پولیس مقابلے کے ڈر سے سپریم کورٹ آف پاکستان میں اینٹی نارکوٹیکس فورس (اے این ایف) کو گرفتاری دے دی۔ ملزم کے وکیل ملزم مظہر اقبال سدھو نے عدالت عظمیٰ میں دوران سماعت مؤقف اپنایا کہ ملزم ضمانت مسترد ہونے کے بعد خود گرفتاری دینا چاہتا ہے، خطرہ ہے …

Read More »

ورلڈ بینک پاکستان کو مختلف منصوبوں کے لیے 2 ارب ڈالر سے زائد قرض دے گا

اسلام آباد(پبلک پوسٹ)عالمی بینک رواں مالی سال 2025-26 میں پاکستان کو مختلف منصوبوں کے لیے 2 ارب ڈالر سے زائد مالیت کا قرضہ فراہم کرے گا۔ اقتصادی امور ڈویژن کے مطابق یہ قرضہ انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ ایسوسی ایشن اور انٹرنیشنل بینک فار ری کنسٹرکشن کے ذریعے فراہم کیا جائے گا۔ اس سلسلے میں حکام کا کہنا ہے کہ عالمی بینک کی …

Read More »

لوئر کرم میں مسافر گاڑی پر نامعلوم افراد کی اندھا دھند فائرنگ، 7 افراد جاں بحق

ڈی آئی خان(پبلک پوسٹ)ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل لوئر کرم میں مسافر گاڑی پر نامعلوم افراد کے حملے میں 7 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق احمد خان کلے کے قریب نامعلوم حملہ آوروں نے مسافر گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کردی اور موقع سے فرار ہو گئے۔ واقعے کے بعد علاقے کو پولیس اور سکیورٹی فورسز نے …

Read More »

شادی کا جھانسہ دیکر میٹرک کی طالبہ کو متعدد بار جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والا پرنسپل گرفتار

راولپنڈی کے تھانہ پیرودھائی کے علاقے میں شادی کا جھانسہ دیکر اور امتحان کی تیاری کرانے کے بہانے بلا کر میٹرک کی طالبہ کو مبینہ جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والے اکیڈمی پرنسپل کو گرفتار کرلیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق طالبہ حاملہ ہوئی تو ملزم نے نجی کلینک لے جا کر چیک اپ کرایا اور ادویات دیتا رہا جس سے …

Read More »