آسٹریلیا کے خلاف پہلے ون ڈے میں پاکستانی کرکٹ ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ میچ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے۔ قومی ٹیم کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے ٹاس کے موقع پر کہا کہ کوشش ہوگی آج کے دن کو یادگار بنایا جائے اور میچ جیتا جائے۔ ان کا کہنا تھا …
Read More »پاکستان
پاکستانی طلبا نے تعلیم کے میدان میں135ممالک کو پیچھے چھوڑ دیا
پاکستان نے ایک بار پھر عالمی سطح پر اپنی تعلیمی برتری ثابت کرتے ہوئے ایراسمس منڈس اسکالرشپ میں مسلسل پانچویں سال پہلی پوزیشن حاصل کر لی ہے۔ 2026 کے نتائج کے مطابق پاکستان سے 98 طلبہ اس مکمل فنڈڈ پروگرام کے لیے منتخب ہوئے، جو دنیا بھر میں سب سے زیادہ تعداد ہے۔ اس طرح پاکستان نے 135 ممالک کو …
Read More »کروڑوں روپے کرپشن ریفرنس سابق آئی جی سندھ سمیت 10 ملزمان طلب
کراچی:صوبائی اینٹی کرپشن عدالت کے روبرو کروڑوں روپے کرپشن ریفرنس کی سماعت ہوئی، جس میں عدالت نے سابق آئی جی سندھ سمیت 10 ملزمان کو طلب کرلیا۔ عدالت نے کیس کے حوالے سے سابق آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی سمیت 10 ملزمان کو نوٹسز جاری کردیے اور ملزمان کو 9 جولائی کو ذاتی حیثیت میں طلب کیا ہے جب …
Read More »ہیٹ ویو میں میک اپ کا درست انتخاب کیسے کریں؟
ہر سال گرمیوں کے موسم میں ہیٹ ویو کے دوران فیشن کی شوقین خواتین کا ایک ہی سوال ہوتا ہے کہ اپنے میک اپ کو دیر تک کیسے برقرار رکھا جائے؟ پسینہ، گرمی، نمی اور فضائی آلودگی میک اپ کے سب سے بڑے دشمن ہیں جو چند ہی منٹوں میں آپ کا سارا سنگھار خراب کر سکتے ہیں۔ اس کے …
Read More »فی تولہ سونا مزید مہنگا، نئی قیمت نے خریداروں کے ہوش اُڑا دیے
مقامی صرافہ بازاروں میں سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جس کے بعد سونا ایک بار پھر مہنگا ہوگیا ہے۔ ہفتے کو ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 1300 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد اب ایک تولہ سونا 4 لاکھ 76 ہزار 162 روپے کی سطح …
Read More »مسلسل برفباری؛ بابو سر ٹاپ کیلیے ایڈوائزری جاری، سیاحوں کو احتیاط کی ہدایت
ناران کی ضلعی انتظامیہ نے بابو سر ٹاپ کے حوالے سے ٹریول ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے سیاحوں، مسافروں اور ٹرانسپورٹروں کو محتاط رہنے کی ہدایت کی ہے۔ انتظامیہ کے مطابق بابو سر ٹاپ پر مسلسل برفباری کے باعث مسافروں کو مشکلات کا سامنا ہوسکتا ہے، اس لیے وہاں جانے سے قبل موسم کی صورتحال کو مدنظر رکھ کر سفر کیا …
Read More »پاکستان کو تنہا کرنے کی مودی کی 10 سالہ مہم بری طرح ناکام رہی: عرب میڈیا
دوحہ: عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان کوعالمی سطح پرتنہاکرنے کی بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی 10 سالہ مہم ناکام ثابت ہوئی۔ الجزیرہ کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مودی کا 2016 میں پاکستان کو دنیا سے الگ تھلگ کرنے کا اعلان بری طرح ناکام ہوا، پاکستان آج واشنگٹن، بیجنگ، تہران اور ریاض کے ساتھ بیک وقت رابطے میں …
Read More »کراچی: بفرزون کے قریب شاپنگ سینٹر میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا
کراچی کے علاقے بفرزون کے قریب شاپنگ سینٹر میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا۔ فائر بریگیڈ حکام کے مطابق شاپنگ سینٹر میں لگنے والی آگ پر کچھ ہی دیر بعد قابو پا لیا گیا، حادثے میں کسی جانی یا بڑے مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ ترجمان ریسکیو 1122 کے مطابق شارٹ سرکٹ کے باعث ایک دکان …
Read More »کراچی ،عید کے تینوں دن اسپتالوں میں مریضوں کا رش لگا ہونے کا انکشاف
زیادہ گوشت کھانے سے عید کے تینوں دن اسپتالوں میں مریضوں کا رش لگا ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایمرجنسی انچارج سول اسپتال ڈاکٹرعمران کا کہنا ہے کہ عید کے دوسرے روز 100 سے زائد مریض الٹی، پیٹ درد کی شکایات کے ساتھ سول اسپتال پہنچے جبکہ عید کے تیسرے روز معدے کے امراض میں مبتلا 100 …
Read More »سندھ پولیس کے شہداء ہمارا فخر ہیں: مراد علی شاہ
وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ سندھ پولیس کے شہداء ہمارا فخر ہیں۔ نیشنل پولیس اکیڈمی میں سندھ پولیس کے ڈی ایس پیز کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کے موقع پر انہوں نے کہا کہ نیشنل پولیس اکیڈمی کا پولیس افسران کی پیشہ ورانہ تربیت میں اہم کردار ہے، تربیت مکمل کرنے والے ڈی ایس پیز کو مبارک …
Read More »
THE PUBLIC POST