عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 37ڈالر کی کمی سے 4ہزار 601ڈالر کی سطح پر آگئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں تین روزہ وقفے کے بعد فی اونس سونے کی قیمت 37ڈالر کی کمی سے 4ہزار 601ڈالر کی سطح پر آنے …
Read More »پاکستان
کراچی: چوری میں ملوث گھریلو ملازماؤں کا منظم گینگ پکڑا گیا
کراچی میں پولیس نے فیروز آباد کے علاقے سے چوری میں ملوث گھریلو ملازماؤں کے منظم گینگ کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ایسٹ زبیر نذیر شیخ کا کہنا ہے کہ صنعتکار کے گھر میں 9 سال سے کام کرنے والی 5 ملازمائیں چوری میں ملوث ہیں۔ گینگ کی سرغنہ عروج نے لاکر کی چابی چرا کر 3 ہزار روپے …
Read More »پنجاب میں گندم کی قیمت میں 7 سو روپے فی من اضافہ
لاہور سمیت پنجاب بھر میں گندم کی قیمت میں 7 سو روپے فی من اضافہ ہوگیا۔ مارکیٹ ذرائع کا کہنا ہے کہ گندم کی قیمت 4400 روپے فی من سے بھی تجاوز کرگئی، راولپنڈی میں گندم فی من 48 سو روپے ہوگئی۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق 15 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 1500 روپے سے بڑھ کر 1750 ہوگئی، …
Read More »کرن اوجلا کا شائے گل اور علی رضا کیوائرل ریل پر محبت بھرا اظہار
پاکستانی گلوکارہ شائے گل نے حال ہی میں اداکار و گلوکار علی رضا کے ساتھ مل کر بھارتی پنجابی گلوکار کرن اوجلا کے مقبول گانے فار اے ریزن کا کور سوشل میڈیا پر شیئر کردیا۔ ویڈیو شیئر ہوتے ہی تیزی سے وائرل ہو گئی اور شائقین کی بھرپور توجہ حاصل کر لی۔ شیئر کی گئی اس ویڈیو میں شائے گل …
Read More »کیا آج انٹرنیٹ سروس میں خلل کا سامنا کرنا پڑے گا؟ پی ٹی اے کی وضاحت آگئی
مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر افواہیں زیر گردش ہیں کہ آج پاکستان بھر میں انٹرنیٹ صارفین کو بندش یا سروس میں خلل کا سامنا رہے گا، جس کے بعد صارفین میں تشویش پائی گئی ہے۔ تاہم، پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے اس معاملے پر وضاحت جاری کرتے ہوئے زیر گردش افواہوں کی واضح تردید کی ہے …
Read More »پاکستان ایران کیخلاف اپنی سرزمین و فضا استعمال نہ ہونے دینے کےمؤقف پر کاربند ہے، دفتر خارجہ
اسلام آباد:دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان ایران کے خلاف اپنی سرزمین و فضا استعمال نہ ہونے دینے کے مؤقف پر کاربند ہے۔ ہفتہ وار بریفننگ میں ترجمان دفتر خارجہ نے بتایا کہ وزیر اعظم شہباز شریف کو امیر قطر کی جانب سے ٹیلی فون کال موصول ہوئی، جس میں دوطرفہ تعلقات اور باہمی تعاون پر اطمینان کا اظہار …
Read More »پختونخوا؛ دہشتگردوں کا پولیس چیک پوسٹ پر حملہ، جوابی آپریشن میں 2 خوارج ہلاک
ڈی آئی خان:خیبر پختونخوا میں دہشت گردوں نے پولیس چیک پوسٹ پر حملہ کردیا، جس پر جوابی کارروائی میں 2 خوارج ہلاک ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق ڈی آئی خان کے علاقے میں نامعلوم مسلح دہشت گردوں نے رات گئے پولیس چیک پوسٹ کھتی پر حملہ کیا، جس کے بعد پولیس نے بھرپور جوابی کارروائی کی، جس میں دونوں جانب …
Read More »پاک آسٹریلیا ٹی ٹوئنٹی سیریز،سستے ترین ٹکٹس کب سے دستیاب ہوں گے؟
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے ٹکٹس کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق ٹکٹوں کی آن لائن فروخت جمعہ 16 جنوری سے شروع ہو گی۔ آن لائن ٹکٹس pcb.tcs.com.pk پر حاصل کیے جاسکیں گے۔ فیزیکل ٹکٹیں 19 جنوری بروز پیر سے …
Read More »راولپنڈی سے براستہ ایران جارجیہ جانے والے دو طالبعلم پھنس گئے
ایران میں کشیدہ حالات کے باعث راولپنڈی سے براستہ ایران جارجیہ جانے والے دو طالبعلم پھنس گئے۔ تفصیلات کے مطابق پھنس جانے والوں میں ایک 22 سالہ طالبعلم شمس طارق ہے جو پانچ بہنوں کا اکلوتا بھائی ہے جبکہ دوسرا 34 سالہ عادل حسین شادی شدہ ہے جو دو بچوں کا باپ ہے۔ دونوں کا تعلق راولپنڈی کے علاقے ٹاہلی …
Read More »کراچی ایئرپورٹ پر مسافر سے70تولہ وزن کے گولڈ بار برآمد
کراچی:پاکستان کسٹمز نے جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے مسافر کے سامان سے 70 تولہ وزن کے گولڈ بار اور 7 ہزار امریکی ڈالر برآمد کرلیے۔ اسسٹنٹ کلکٹر جے آئی اے پی خضر فیض کے مطابق مسافر کے سامان کی اسکیننگ کے دوران فی 10 تولہ وزن کے 7 گولڈ بار کی نشاندہی ہوئی، مشکوک مسافر کو روک کر …
Read More »
THE PUBLIC POST