کراچی

کراچی: محکمہ ایکسائز میں “پلیٹ مافیا” سرگرم اجرک نمبر پلیٹس کے بہانے شہریوں سے اربوں روپے کی ریکوری، بیک لاگ تاخیر کا جواز!

کراچی (رپورٹ : صباحت رضا زیدی ) کراچی میں اجرک تھیم والی نئی نمبر پلیٹس کے اجرا میں تاخیر محض انتظامی مسئلہ نہیں بلکہ اندرونی کرپشن، ٹھیکوں میں بدعنوانی اور مبینہ ’’پلیٹ مافیا‘‘ کی ملی بھگت کا نتیجہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کے مختلف ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ ریٹرو ریفلیکٹو پلیٹس کے لیے …

Read More »

ناگن چورنگی پر فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق ملزمان فرار

کراچی( رپورٹ : صباحت رضا زیدی ) شہر ِ قائد میں ٹارگٹ کلنگ کے واقعات نہ رک سکے، ناگن چورنگی کے قریب موٹرسائیکل سوار ملزمان کی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ عینی شاہدین کے مطابق ملزمان انتہائی پرسکون انداز میں واردات کے بعد فرار ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق فائرنگ کا واقعہ ناگن چورنگی کے قریب ایک دکان …

Read More »

چکرا گوٹھ ،سنگدل ماں باپ نے بیٹی پیدا ہونےپر بچی کو تیسری منزل سے نیچے پھینک دیا

کراچی (پبلک پوسٹ)کراچی کے علاقے لانڈھی زمان ٹاؤن سے نومولود بچی کی لاش ملی ہے۔ پولیس حکام کے مطابق بچی کپڑوں میں لپٹی ہوئی تھی، جسے چوتھی منزل سے پھینکا گیا، نومولود بچی مردہ حالت میں پولیس کو ملی، لاش اسپتال منتقل کردی گئی۔ حکام کے مطابق ابتدائی اطلاعات سے معلوم ہوا ہے کہ بچی کو والدین نے پھینکا ہے، …

Read More »

شہر قائد کے فاسٹ فوڈ سینٹر اور بریانی سینٹرذ کو مردہ مرغیوں کے گوشت کی سپلائی کا انکشاف

کراچی(پبلک پوسٹ)شہر قائد کے فاساٹ فوڈ سینٹر اور بریانی سینٹرذ کو مردہ مرغیوں کے گوشت کی سپلائی کا انکشاف گلبرگ پولیس کی موسی کالونی میں کارروائی چھاپہ مار کارروائی میں دو ملزمان گرفتار 80 کلو گوشت قبضے میں لے لیا گیا کارروائی کے دوران دو ملزمان انور عرف علی بنگالی اور کمال کو گرفتار کیا گیا، پولیس پولیس نے سرکار …

Read More »

پندرہ برس قبل کراچی سے چوری ہونے والی قیمتی گاڑی اسلام آباد پولیس نے برآمدکرلی

کراچی(پبلک پوسٹ)پندرہ برس قبل کراچی سے چوری ہونے والی قیمتی گاڑی اسلام آباد پولیس نے پکڑ لی گئی اسلام آباد کھنہ پولیس نے دوران چیکنگ گاڑی کو پکڑا ، گاڑی پر جعلی نمبر پلیٹ لگائی گئی تھی، پولیس قیمتی گاڑی 2010 میں درخشاں تھانے کی حدود سے چوری کی گئی تھی گاڑی چوری کا مقدمہ 205/2010 درخشاں تھانے میں درج …

Read More »

کراچی: بچوں کا دوسرا بڑا سندھ گورنمنٹ چلڈرن اسپتال ملازمین کو تنخواہیں نہ ملنے پر بند کر دیا گیا

کراچی (پبلک پوسٹ )کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد ٹاؤن میں واقع بچوں کا دوسرا بڑا سندھ گورنمنٹ چلڈرن اسپتال ملازمین کو تنخواہیں نہ ملنے پر بند کر دیا گیا۔ اسپتال کی انتظامیہ کے مطابق اسپتال ایک ماہ سے زائد عرصے سے بند ہے جبکہ ایمرجنسی اور وارڈز کی سہولتیں بھی معطل کر دی گئی ہیں۔ اسپتال کی انتظامیہ کا …

Read More »

FBR نے کراچی پورٹس سے افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی ٹرانسپورٹیشن معطل کردی، تمام گیٹ پاسز منسوخ

ایف بی آر نے کراچی پورٹس سے افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی ٹرانسپورٹیشن روک دینے کی ہدیات جاری کر دی ، جس کے بعد تمام کنٹینرز ٹرمینلز نے گاڑیوں پر لوڈ کنٹینرز کو آف لوڈ کرنا شروع کر دیا ہے ،افغان ٹرانزٹ کے تمام گیٹ پاس منسوخ کردیئے گئے ،کسٹمر ہاؤس کراچی میں ڈی جی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کا اجلاس، کسٹمز …

Read More »

کراچی: افغان کیمپ میں 300 سے زائد مکانات اور دکانیں گرادی گئیں

کراچی (پبلک پوسٹ )کراچی میں ناردرن بائی پاس پر افغان کیمپ میں پولیس نے آج آپریشن مکمل کرلیا ہے۔ ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) ویسٹ عرفان بلوچ نے کہا ہے کہ آپریشن کے دوران 300 سے زائد غیر قانونی مکانات اور دکانوں کو گرایا گیا ہے۔ کراچی، افغان کیمپ کی خالی زمین پر لینڈ مافیا کے قبضے کا خدشہ …

Read More »

کراچی، خودکشی کی کوشش کرنےوالا ملزم دم توڑ گیا

کراچی (پبلک پوسٹ )کراچی کے علاقے بلدیہ مواچھ گوٹھ میں مبینہ خودکشی کی کوشش کرنے والا ملزم دم توڑ گیا۔ پولیس حکام کے مطابق ملزم نشے کا عادی تھا، جس نے کپڑوں کی گٹھڑی کو آگ لگائی اور بچوں پر پھینک دی تھی۔ پولیس کے مطابق ملزم بچوں کے چھیڑنے پر مشتعل ہوا تھا، آگ سے 4 بچے جھلس گئے، …

Read More »

کراچی، سینٹرل جیل سےرہائی پانے والا شخص قتل

کراچی (پبلک پوسٹ )کراچی میں سینٹرل جیل سے رہا ہونے والی شخص کو فائرنگ اور چھری کے وار سے قتل کردیا گیا، امیر بخش نے پسند کی شادی کی تھی جس سے دو قبائل میں تنازع تھا۔ پولیس کے مطابق سینٹرل جیل کے قریب فائرنگ اور چھری کے وار سے ایک شخص ہلاک ہوا، مقتول سینٹرل جیل سے باہر نکلا …

Read More »