کراچی

کراچی میں دن بھر موسم گرم اور خشک رہے گا،وقفے وقفے سے تیز ہوائیں چلنے کا امکان،محکمہ موسمیات

کراچی (پبلک پوسٹ)محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں آج بھی دن بھر موسم گرم اور خشک رہے گا،تاہم وقفے وقفے سے تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔ شہر میں شمال مشرقی سمت سے خشک ہوائیں چلیں گی،ہواوں کی رفتار 25 تا 35 کلو میٹر فی گھنٹہ ہوسکتی ہے،موسم کا حال بتانے والوں کا کہنا ہے کہ آج زیادہ …

Read More »

کراچی کوناپسندیدہ کہنا شہریوں کی توہین ہےخواجہ اظہار الحسن کا صبا قمر کے بیان پر ردعمل

کراچی (پبلک پوسٹ)اداکارہ صبا قمر کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے خواجہ اظہار کا الحسن کا کہنا تھا کہ کراچی کو ناپسندیدہ کہنا ان شہریوں کی توہین ہے جو اس شہر کو زندہ رکھتے ہیں۔یہ شہرمسائل کے باوجود پاکستان کی معاشی ریڑھ کی ہڈی ہے، انہوں نے کہا کہ کراچی محنت کشوں، تاجروں، طلبہ اور خواب دیکھنے کا شہرہے،صباقمرجیسی فنکارہ …

Read More »

کراچی؛ ایڈوائزر گورنر خیبرپختونخوا کی اسلحے کے زور پر چھینی گئی گاڑی برآمد

کراچی(پبلک پوسٹ)اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل (اے وی ایل سی) پولیس نے گورنر خیبرپختونخوا کے میڈیا ایڈوائزر سے اسلحے کے زور پر چھینی گئی گاڑی برآمدکرلی۔ پولیس کے مطابق اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل پولیس نے پیشہ ورانہ مہارت، جدید ٹیکنیکی اور خفیہ ذرائع کی مدد سے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے مذکورہ گاڑی برآمد کرلی ہے۔ اے وی ایل سی پولیس نے …

Read More »

وزیراعلیٰ سندھ نے سندھ جاب پورٹل لانچ کر دیا

کراچی (پبلک پوسٹ)وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے سندھ جاب پورٹل کلک کر کے لانچ کر دیا۔ تقریب میں وزیراعلیٰ سندھ کے ساتھ سابق وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ، سندھ پی پی پی صدر نثار کھڑو اور اسپیکر سندھ اسمبلی اویس قادر شاہ موجود تھے۔ وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے …

Read More »

سونے کی قیمت میں اچانک بڑی کمی،فی تولہ 14 ہزار روپے سستا

کراچی (پبلک پوسٹ )ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اچانک بڑی کمی ریکارڈ کی گئی، آج فی تولہ 14 ہزار روپے سستا ہو گیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونا 14 ہزار روپے کی کمی کے بعد 4 لاکھ 16 ہزار 362 کا ہوگیا۔ اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ …

Read More »

گلشن حدید میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کچی اور پکی تجاوزات کا خاتمہ کر دیا گیا

کراچی (پبلک پوسٹ)گلشن حدید میں تجاوزات کے خلاف آپریشن ٹاون میونسپل کارپوریشن گڈاپ ٹاون کا سڑکوں اور فٹ پاتھوں پر قائم تجاوزات کے خلاف بھرپور کارروائی کارروائی کے دوران کچی اور پکی تجاوزات کا خاتمہ کر دیا گیا محکمہ انسداد تجاوزات نے گلشن حدید کی مختلف سڑکوں پر رکھے درجنوں کیبنز، ٹھلیے اور پتھارے ضبط کرلئے گلشن حدید کی سڑکوں …

Read More »

کراچی: آئندہ 3 روز وقفے وقفے سے تیز ہوائیں چلنے کا امکان

کراچی (پبلک پوسٹ )کراچی میں آئندہ 3 روز موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔ محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر میں آئندہ 3 روز وقفے وقفے سے تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔ شمال مشرق سے خشک اور گرد آلود ہوائیں چلتی رہیں گی۔ دن کا زیادہ سے زیادہ درجۂ حرارت 33 سے 35 ڈگری سینٹی گریڈ …

Read More »

ٹاون میونسپل کارپوریشن گڈاپ ٹاون کا سڑکوں اورفٹ پاتھوں پر قائم تجاوزات کے خلاف بھرپور کارروائی

کراچی(پبلک پوسٹ )گلشن حدید میں تجاوزات کے خلاف آپریشن ٹاون میونسپل کارپوریشن گڈاپ ٹاون کا سڑکوں اور فٹ پاتھوں پر قائم تجاوزات کے خلاف بھرپور کارروائی کارروائیکے دوران کچی اور پکی تجاوزات کا خاتمہ کر دیا گیا محکمہ انسداد تجاوزات نے گلشن حدید کی مختلف سڑکوں پر رکھے درجنوں کیبنز، ٹھلیے اور پتھارے ضبط کرلئےگلشن حدید کی سڑکوں فٹ پاتھوں …

Read More »

تھانہ بن قاسم پولیس کی کارروائی اسٹیل مل سے لوہاتانبہ و قیمتی سامان چوری کرنے والے 2ملزمان گرفتار

کراچی (پبلک پوسٹ)اسٹیل مل سے لوہا تانبہ و قیمتی سامان چوری کرنے والے عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن — بن قاسم پولیس کی کارروائی پولیس نے خفیہ کارروائی کرتے ہوئے تھانہ بن قاسم کی حدود سے 2 ملزمان کو گرفتار کیا۔ گرفتار ملزمان کی شناخت زاہد اور عطہ محمد کے نام سے ہوئی۔ گرفتار ملزمان اسٹیل مل سے قیمتی لوہا …

Read More »

کراچی: سولجر بازار میں مسلح ملزمان کی فائرنگ سےنوجوان کی ہلاکت

سولجر بازار میں مسلح ملزمان کی فائرنگ سے نوجوان کی ہلاکت20 سالہ معیز کے جاں بحق ہونے سے قبل ہی پولیس نے واردات کا مقدمہ درج کرلیا تھا، پولیسواردات کا مقدمہ معیز جاوید کے بھائی مزمل جاوید کی مدعیت میں درج کیا گیامقدمہ الزام نمبر 375/25 لوت کی مزاحمت پر زخمی کیے جانے کی دفعہ 393 اور 394 کے تحت …

Read More »