کراچی میں گولیمار کے علاقے میں ایک گھر میں تشدد سے خاتون جاں بحق ہوگئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق رضویہ تھانے کے علاقے گولیمار نمبر ایک حیدری مسجد والی گلی میں واقع مکان نمبر ای 405 سے خاتون کی تشدد زدہ لاش ملی ہے۔ خاتون کی لاش ایدھی ایمبولینس کے ذریعے سول اسپتال منتقل کی گئی جہاں مقتولہ خاتون کی …
Read More »کراچی
سخت اقدامات اور مؤثر تحقیقات سےسانحہ گل پلازہ کے حقائق منظر عام پر لائیں گے:ضیاء لنجار
کراچی: وزیر داخلہ سندھ ضیاء لنجار نے کہا ہےکہ سخت اقدامات اور مؤثر تحقیقات کی بدولت سانحہ گل پلازہ کے حقائق منظر عام پر لائیں گے۔ ایک بیان میں صوبائی وزیر داخلہ نے گل پلازہ انکوائری کمیشن کی تشکیل پر کہا کہ جسٹس آغا فیصل کی سربراہی میں کمیشن 8 ہفتوں میں تحقیقاتی رپورٹ مکمل کرے گا، کمیشن گل پلازہ …
Read More »سندھ: سرکاری گرلز کالجز میں فوٹو گرافی پر پابندی عائد
کراچی: سندھ میں سرکاری گرلز کالجز میں فوٹو گرافی پر پابندی عائد کردی۔ محکمہ کالج ایجوکیشن کی جانب سے سرکاری گرلز کالجز میں فوٹو گرافی پر پابندی کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ اس حوالے سے ڈائریکٹر کالجز نے کہا کہ طالبات اور خواتین اساتذہ کی فوٹو گرافی کا سوشل میڈیا پر غلط استعمال کیا گیا جس کی …
Read More »سندھ ہائیکورٹ کا سروس روڈ پر غیر قانونی فوڈ اسٹریٹ ختم کرنے کا حکم
سندھ ہائیکورٹ نے سروس روڈ پر غیر قانونی فوڈ اسٹریٹ ختم کرکے رپورٹ پیش کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے کورنگی میں سروس روڈ پر غیر قانونی فوڈ اسٹریٹ کے قیام کیخلاف درخواست پر 2 ہفتے میں فوڈ اسٹریٹ ختم کرکے رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیدیا۔ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ …
Read More »کراچی؛ شوگر کے مریضوں کی ٹانگیں کٹنے سے بچانے کے لیے جدید ویسکولر ہائبرڈ سوئیٹ قائم
کراچی کے شہید محترمہ بینظیر بھٹو انسٹیٹیوٹ آف ٹراما میں شوگر اور السر کے مریضوں کی ٹانگیں کٹنے سے بچانے کے لیے جدید ویسکولر ہائبرڈ سوئیٹ قائم کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ پاکستان میں اپنی نوعیت کا پہلا جدید ویسکولر ہائبرڈ سوئیٹ ہے۔ کراچی کے شہید محترمہ بینظیر بھٹو انسٹیٹیوٹ آف ٹراما میں ویسکولر ہائبرڈ سوئیٹ کا …
Read More »کراچی: اسپیشل بچوں کیلئے چڑیا گھر میں داخلہ فیس ختم
کراچی کے چڑیا گھر میں اسپیشل بچوں کے لیے داخلہ فیس ختم کر دی گئی۔ میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے چڑیا گھر کے افسران کو اسپیشل بچوں کے لیے داخلہ فیس ختم کرنے کے فوری احکامات جاری کیے ہیں۔ مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ اسپیشل بچے ہمارا قیمتی اثاثہ ہیں اور معاشرے کو ذمے داری لینی چاہیے۔ ان کا …
Read More »کراچی پورٹ پر کنٹینرز سے تقریباََ 41 کلو منشیات برآمد
کراچی پورٹ پر اے این ایف کی بڑی کارروائی میں جنوبی امریکا سے آنے والے کنٹینرز سے تقریباََ41 کلو منشیات برآمد ہوئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) کے پورٹ کنٹرول یونٹ (پی سی یو) کی کراچی میں کامیاب کارروائی کی گئی جس نے منشیات اسمگلرز کو بڑا دھچکا پہنچایا ہے۔ اے این ایف کے پورٹ …
Read More »کراچی: راجہ اظہر اور فہیم خان کو حراست میں لے لیا گیا
تحریک انصاف کراچی کے صدر راجہ اظہر اور فہیم خان کو کراچی کے علاقے کورنگی سے حراست میں لیا گیا۔ پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ کا کہنا ہے کہ راجہ اظہر اور فہیم خان کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ راجہ اظہر اور فہیم خان کی گرفتاری آئین اور قانون کی توہین ہے۔
Read More »کراچی:پولیس و رینجرز کا آپریشن، 4بھتہ خور گرفتار
کراچی کے علاقے پرانا گولیمار میں رینجرز اور ایس آئی یو نے بھتہ خوروں کے خلاف مشترکہ آپریشن کیا ہے۔ ترجمان رینجرز کے مطابق آپریشن کے دوران ملزمان نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں پر فائرنگ کی، جوابی فائرنگ میں 2 زخمی ملزمان سمیت 4 ملزمان گرفتار کر لیے گئے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان سے …
Read More »سونے کی قیمتوں میں ایک دن کے وقفے سے آج پھر بڑا اضافہ رکارڈ
کراچی:سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمتوں میں صرف ایک ہی دن کے وقفے سے آج پھر بڑا اضافہ ریکارڈ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج ہفتے کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 117ڈالر کا اضافہ ریکارڈ ہوا، جس کے بعد سونے کی نئی عالمی قیمت 4ہزار 967ڈالر فی اونس کی سطح پر آگئی ۔ دوسری …
Read More »
THE PUBLIC POST