کراچی (پبلک پوسٹ)محکمہ صحت سندھ کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں 3,278 ڈینگی ٹیسٹ کیے گئے، 727 مثبت آئے۔ کراچی میں 269 اور حیدرآباد میں 458 کیسز رپورٹ ہوئے۔ سیکریٹری صحت ریحان بلوچ کے مطابق ڈینگی کیسز میں نمایاں کمی دیکھی جا رہی ہے۔
Read More »کراچی
کراچی میں ٹریفک پولیس کو ایک بار پھر پاور دینے کا فیصلہ
کراچی (پبلک پوسٹ)کراچی میں ٹریفک پولیس کو ایک بار پھر پاور دینے کا فیصلہ نو پارکنگ اور ڈبل پارکنگ پر اب ٹریفک پولیس چالان کر سکے گی رانگ وے کی خلاف ورزی کرنے والوں کے چالان بھی پولیس کریگی شہر میں ای چالان سسٹم کے بعد پولیس کوصرف ٹریفک کنٹرول کرنے کا اختیار تھا ای چالان سسٹم کے بعد ٹریفک …
Read More »سندھ ہائیکورٹ: کراچی میں لائن لاسز کی بنیاد پر لوڈ شیڈنگ کیخلاف جماعت اسلامی کی درخواست مسترد
کراچی(پبلک پوسٹ)سندھ ہائیکورٹ نے امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان کی شہر میں لائن لاسز کی بنیاد پر لوڈ شیڈنگ کیخلاف درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر مسترد کردی۔ ہائیکورٹ میں امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر کی شہر میں لائن لاسز کی بنیاد پر لوڈ شیڈنگ کیخلاف درخواست کی سماعت ہوئی، عدالت نے درخواست ناقابل سماعت قرار دیکر …
Read More »چڑیا گھر میں مادہ ریچھ رانو کی منتقلی سے کراچی چڑیا گھر کے ناقص انتظامات کھل کر سامنے آ گئے
کراچی (پبلک پوسٹ)چڑیا گھر میں مادہ ریچھ رانو کی منتقلی سے کراچی چڑیا گھر کے ناقص انتظامات کھل کر سامنے آ گئے عدالت حکم پر چڑیا گھر کا معائنہ کرنے والے مبصرین کی عبوری رپورٹ عدالتی ریکارڈ کا حصہ بنالی گئی مبصرین میں درخواست گزار جیوڈ ایلن پریرا، جبران ناصر اور ظفیر احمد شیخ شامل تھے عدالتی احکامات پر بطور …
Read More »“بیت السلام اولمپیاڈ 2025ء کا رنگارنگ آغاز300 اداروں کے 3 ہزار طلبہ شریک”
کراچی (پبلک پوسٹ )پاکستان کے سب سے بڑے انٹر اسکول اسپورٹس و اکیڈمک مقابلوں کے میلے بیت السلام اولمپیاڈ 2025ء کا شان دار افتتاح کراچی کے دی انٹیلیکٹ اسکول کے آڈیٹوریم میں ہوا۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی آئی جی سندھ غلام نبی میمن تھے جبکہ ڈی آئی جی انویسٹیگیشن بھی اس موقع پر موجود تھے۔ آئی جی سندھ غلام نبی …
Read More »کراچی بھر کے تمام ھوٹل اینڈ رسٹورنٹ مالکان سراپا احتجاج چیف سیکریٹری سندھ کو ہٹایا جائے: مطالبہ
کراچی (پبلک پوسٹ )کراچی پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ معاشی قتل عام کو بندکیا جائے کمشنر کراچی کی جانب سے انکروچمنٹ کی اڑ میں ھوٹل انڈسٹری کے خلاف ٹارگٹڈ اپریشن ( ھوٹل کا سیل اور سامان ضبط ہونے ) کے خلاف بھرپور مذمت کرتے ہیںکراچی بھر کے تمام ھوٹل اینڈ رسٹورنٹ مالکان سراپا احتجاج ہیں ال سندھ ھوٹل اینڈ …
Read More »کراچی: سیٹ بیلٹ نہ باندھنے پرشہری کو ایک دن میں 5 چالان موصول
کراچی (پبلک پوسٹ )کراچی میں سیٹ بیلٹ نہ باندھنے پر ایک ہی دن میں شہری کو پانچ چالان موصول ہوگئے۔ کراچی میں ٹریفک پولیس کا ای چالان سسٹم شہریوں کے لیے درد سر بن گیا، شہری کو ایک ہی دن میں سیلٹ بیلٹ نہ باندھنے پر پانچ چالان بھیج دیے گئے۔ تین چالان ایکسپریس وے، ماڑی پور روڈ، 2 حسن …
Read More »کراچی ایئرپورٹ پر نجی ایئرلائن پرواز کی میڈیکل ایمرجنسی لینڈنگ
کراچی (پبلک پوسٹ )نجی ایئرلائن کی پرواز نے کراچی ایئرپورٹ پر میڈیکل ایمرجنسی لینڈنگ کی ہے۔ ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق لاہور سے شارجہ جانے والی پرواز کو مسافر کی طبعیت بگڑنے پر اتارا گیا۔ ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ ایئرپورٹ پر ڈاکٹر کو طلب کرکے مسافر کا چیک اپ کیا گیا، جس کے بعد اسے نجی اسپتال منتقل کردیا۔
Read More »ورلڈ کلچر فیسٹیول کا پانچواں روز:آج رات پاکستانی تھیٹر پلے ’فلرٹس‘ پیش کیا جائے گا
کراچی (پبلک پوسٹ )کراچی آرٹس کونسل میں 35 روزہ عالمی ثقافتی میلے کا سلسلہ جاری ہے۔ آج ورلڈ کلچر فیسٹیول کا پانچواں روز ہے۔ جیو اور جنگ گروپ کے اشتراک کے ساتھ منعقد کیے گئے ورلڈ کلچر فیسٹیول میں آج ایک تھیٹر، ایک اوپیرا اور ایک مفت فلم اسکرین لگائی جائے گی۔ شام 4 بجے Nordic Eorope Spotlight کی جانب …
Read More »ڈمپر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوارجا ں بحق نوجوان کی اہلیہ زخمی مشتعل افراد نے ڈمپر جلا ڈالا،
کراچی (پبلک پوسٹ ): تھانہ گارڈن کی حدود میں افسوسناک حادثہ ڈمپر کے ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق، خاتون شدید ز خمی حادثہ شو مارکیٹ نشتر روڈ پر پیش آیاخاتون کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کیا گیاڈرائیور موقع سے فرار ، مشتعل عوام نے ڈمپر کو جلا دیاپولیس نے واقعہ کی تحقیقات شروع کر دیرامسوامی گارڈن میں …
Read More »
THE PUBLIC POST