سیکیورٹی فورسز نے ضلع بنوں میں خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن میں خودکش حملے کے مرکزی سہولت کار سمیت 2 خوارج کو ہلاک کر دیا۔ مسلح افواج کے شعبۂ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد 2 خوارج ہلاک ہو گئے، جن میں خوارجی رنگ لیڈر وحید اللّٰہ عرف …
Read More »خصوصی رپورٹس
کاروبار کے آغاز پر اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی
کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے آغاز پر اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی ریکارڈ کی گئی۔ ہنڈریڈ انڈیکس 3293 پوائنٹس کی کمی سے 1 لاکھ 70 ہزار 646 پوائنٹس کی سطح پر آگیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز کاروبار کے اختتام پر انڈیکس ایک لاکھ 73 ہزار 939 پوانئٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔ …
Read More »کراچی اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 3.4 ریکارڈ
کراچی اور مضافاتی علاقوں میں ہلکے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 3.4 ریکارڈ کی گئی، جبکہ اس کا مرکز کراچی کے علاقے ملیر سے 24 کلومیٹر شمال مغرب میں واقع تھا۔ حکام کے مطابق زلزلے کی گہرائی 10 کلومیٹر زیرِ زمین ریکارڈ کی گئی۔
Read More »امریکی کی جانب سے اعتماد کی بار بار خلاف ورزی،آبنائے ہرمز پر دوبارہ پابندی عائد
پاسدارانِ انقلاب نے کہا ہے کہ امریکا کی جانب سے “اعتماد کی بار بار خلاف ورزی” پر آبنائے ہرمز سے بحری جہازوں کے گزرنے پر دوبارہ پابندیاں عائد کی جا رہی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آبنائے ہرمز سے بحری جہازوں کے گزرنے پر ایرانی مسلح افواج کی مکمل نگرانی ہے جبکہ پاسدارانِ انقلاب نے کہا کہ اگر امریکا کی …
Read More »مئی میں دشمن پاکستان کی طاقتاور ہنر مندی دیکھ کر دنگ رہ گیا تھا، ایئر چیف مارشل
ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے کہا ہے کہ مئی میں دشمن پاکستان کی طاقت اور ہنرمندی دیکھ کر دنگ رہ گیا تھا۔ پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں پاسنگ آؤٹ پریڈ کی پروقار تقریب سے بطور مہمان خصوصی خطاب میں ایئرچیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے کہا کہ معرکہ حق اور بنیان المرصوص میں پاکستان آرمی کی …
Read More »ٹرمپ پُرجوش، تہران پُرعزم، ہرمُز کُھلی تو تیل گرا،بڑا اعلان، بڑا ابہام، معیشت بہتر
ایران نے جمعہ کو اچانک آبنائے ہرمز کھولنے کا بڑا اعلان کردیا جس کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں گرگئیں اوردنیا بھر کی معاشی منڈیوں میں تیزی دیکھنے میں آئی ‘ آبی گزرگاہ سے جہاز رانی کی دوبارہ بحالی اورممکنہ امن معاہدے پر امریکی صدر ٹرمپ پرجوش نظرآئے جبکہ تہران بھی اپنے مؤقف پر پرعزم ہےتاہم جوہری مواد …
Read More »حکومت کا پیٹرول کی قیمت برقرار رکھنے کا فیصلہ،مٹی کا تیل اور ڈیزل سستا
حکومت نے پیٹرول کی قیمت برقرار رکھنے کا فیصلہ کرتے ہوئے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 32 روپے 12 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے، جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 385 روپے 54 پیسے سے کم ہو کر 353 روپے 43 پیسے فی لیٹر ہو گئی ہے۔ …
Read More »ڈیزل کی قیمت میں 32 روپے 12 پیسے فی لیٹر کمی کی منظوری
وزیراعظم شہباز شریف نے ڈیزل کی قیمت میں نمایاں کمی کی منظوری دے دی۔ اعلامیے کے مطابق ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 32 روپے 12 پیسے کمی کے بعد نئی قیمت 385.54 روپے سے کم ہو کر 353.43 روپے مقرر کر دی گئی ہے۔ وزیراعظم نے ہدایت کی ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے ثمرات جلد …
Read More »صدر مملکت اور وزیراعظم کا لبنان میں جنگ بندی کا خیر مقدم
صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے لبنان میں جنگ بندی کا خیر مقدم کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق صدر آصف زرداری نے لبنان میں جنگ بندی کے اعلان کا خیرمقدم کرتے ہوئے اسے خطے میں کشیدگی کم کرنے اور امن و سکون کی بحالی کی جانب ایک اہم قدم قرار دیا ہے۔ اپنے بیان میں صدر …
Read More »لبنان اسرائیل جنگ بندی، بیروت میں جشن اور فائرنگ، تہران میں نعرے گونج اٹھے
لبنان اور اسرائیل کے درمیان 10 روزہ جنگ بندی کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے جس کے بعد لبنان کے دارالحکومت بیروت میں شہریوں نے سڑکوں پر نکل کر خوشی کا اظہار کیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جنگ بندی کے نفاذ کے ساتھ ہی بیروت میں لوگوں کی بڑی تعداد گھروں سے باہر نکل آئی، جہاں جشن منایا …
Read More »
THE PUBLIC POST