خصوصی رپورٹس

ٹرمپ پُرجوش، تہران پُرعزم، ہرمُز کُھلی تو تیل گرا،بڑا اعلان، بڑا ابہام، معیشت بہتر

ایران نے جمعہ کو اچانک آبنائے ہرمز کھولنے کا بڑا اعلان کردیا جس کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں گرگئیں اوردنیا بھر کی معاشی منڈیوں میں تیزی دیکھنے میں آئی ‘ آبی گزرگاہ سے جہاز رانی کی دوبارہ بحالی اورممکنہ امن معاہدے پر امریکی صدر ٹرمپ پرجوش نظرآئے جبکہ تہران بھی اپنے مؤقف پر پرعزم ہےتاہم جوہری مواد …

Read More »

حکومت کا پیٹرول کی قیمت برقرار رکھنے کا فیصلہ،مٹی کا تیل اور ڈیزل سستا

حکومت نے پیٹرول کی قیمت برقرار رکھنے کا فیصلہ کرتے ہوئے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 32 روپے 12 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے، جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 385 روپے 54 پیسے سے کم ہو کر 353 روپے 43 پیسے فی لیٹر ہو گئی ہے۔ …

Read More »

ڈیزل کی قیمت میں 32 روپے 12 پیسے فی لیٹر کمی کی منظوری

وزیراعظم شہباز شریف نے ڈیزل کی قیمت میں نمایاں کمی کی منظوری دے دی۔ اعلامیے کے مطابق ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 32 روپے 12 پیسے کمی کے بعد نئی قیمت 385.54 روپے سے کم ہو کر 353.43 روپے مقرر کر دی گئی ہے۔ وزیراعظم نے ہدایت کی ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے ثمرات جلد …

Read More »

صدر مملکت اور وزیراعظم کا لبنان میں جنگ بندی کا خیر مقدم

صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے لبنان میں جنگ بندی کا خیر مقدم کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق صدر آصف زرداری نے لبنان میں جنگ بندی کے اعلان کا خیرمقدم کرتے ہوئے اسے خطے میں کشیدگی کم کرنے اور امن و سکون کی بحالی کی جانب ایک اہم قدم قرار دیا ہے۔ اپنے بیان میں صدر …

Read More »

لبنان اسرائیل جنگ بندی، بیروت میں جشن اور فائرنگ، تہران میں نعرے گونج اٹھے

لبنان اور اسرائیل کے درمیان 10 روزہ جنگ بندی کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے جس کے بعد لبنان کے دارالحکومت بیروت میں شہریوں نے سڑکوں پر نکل کر خوشی کا اظہار کیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جنگ بندی کے نفاذ کے ساتھ ہی بیروت میں لوگوں کی بڑی تعداد گھروں سے باہر نکل آئی، جہاں جشن منایا …

Read More »

فیلڈ مارشل عاصم منیر عظیم انسان ہیں،ایران ڈیل ہوگئی تو پاکستان جاسکتا ہوں، ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ میڈیا نے گفتگو میں اسرائیل اور لبنان کے درمیان 10 روزہ جنگ بندی کا اعلان کرتے ہوئے ایران کے ساتھ امن معاہدے پر بھی بات کی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران کے ساتھ ملاقات ویک وینڈ پر ہوسکتی ہے۔ اگر ڈیل نہیں ہوئی تو جنگ دوبارہ جنگ …

Read More »

ایران مشکل اور ذہین ملک ہے،ان کے لوگ اچھے فائٹر ہیں، ٹرمپ

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران سے جنگ نہیں کرنا چاہتا تھا لیکن کرنی پڑی، ایران مشکل اور ذہین ملک ہے، ان کے لوگ اچھے فائٹر ہیں. ریاست نیواڈا کے شہر لاس ویگاس میں تقریب سے خطاب میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران میں جنگ اچھے طریقے سے ختم ہونے جارہی ہے۔ امریکی …

Read More »

گوگل کا پنجاب میں طلبہ کے لیے بڑا اعلان، مریم نواز نے بھی خوشخبریاں سنا دیں

لاہور:گوگل کی جانب سے پنجاب میں طلبہ کے لیے اہم اعلان کردیا گیا جب کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جانب سے بھی بڑی خوشخبریاں سنا دی گئیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس میں اسکول اور ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے پراجیکٹس پر پیشرفت کا تفصیلی جائزہ لیا گیا، جس میں طلبہ کی فلاح اور تعلیمی …

Read More »

بشریٰ بی بی کو علاج کیلئے اسپتال منتقل کیا گیا ہے، بیرسٹر گوہر کا انکشاف

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے دعویٰ کیا ہے کہ بشریٰ بی بی کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ ایکس پر جاری پیغام میں بیرسٹر گوہر نے کہا کہ گزشتہ رات بتایا گیا کہ بشریٰ بی بی کو اسپتال منتقل کیا گیا، بشریٰ بی بی کی صحت اور علاج سے متعلق بتایا جائے۔ انہوں نے کہا کہ بشریٰ بی …

Read More »

بجٹ کا جائزہ لینے کے لیےآئی ایم ایف مشن مئی میں پاکستان آئے گا

پاکستان کے آئندہ مالی سال 2026-27 کے وفاقی بجٹ اور معاشی امور کا جائزہ لینے کے لیے آئی ایم ایف کا وفد مئی میں پاکستان کا دورہ کرے گا۔ وزارت خزانہ کے مطابق وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے عالمی مالیاتی اداروں کے بہاری اجلاس 2026 کے موقع پر نائجل کلارک سے ملاقات کی۔ اس دوران پاکستان کی مالی ضروریات، جاری …

Read More »