خصوصی رپورٹس

جولائی میں تنخواہ دار طبقے سے گزشتہ دو برسوں کے مقابلے میں زیادہ ٹیکس جمع

اسلام آباد :ایف بی آر نے رواں مالی سال کے پہلے ہی ماہ جولائی میں تنخواہ دار طبقے سے انکم ٹیکس گزشتہ دو برسوں کے مقابلےمیں زیادہ جمع کیا، جولائی میں 44ارب انکم ٹیکس جمع کیا گیا ، گزشتہ برسوں میں 42ارب اور30ارب جمع کیے گئے تھے، ادھر ذرائع کے مطابق رواں برس جولائی میں پراپرٹی کی خرید وفروخت کی …

Read More »

امریکی صدر کا مکہ معاہدے کا خیر مقدم

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مکہ معاہدے کا خیر مقدم کیا ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ یہ دیکھ کر بہت خوشی ہوئی کہ سعودی عرب، ترکی اور پاکستان نے حال ہی میں، اور بالآخر مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے پر دستخط کر دیے ہیں۔ ٹرمپ نے کہا کہ یہ اس بات کا مظہر ہے کہ مشرقِ وسطیٰ متحد …

Read More »

گھر بیٹھے تنخواہیں لینے والے اساتذہ کی خیر نہیں،سندھ کے اسکولوں میں چہرہ شناخت حاضری کا آغاز

کراچی: کراچی سمیت سندھ بھر کے سرکاری اسکولوں میں اساتذہ کیلئے چہرہ شناخت حاضری کا آغاز ہوگیا۔محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ کے تحت سرکاری اسکولوں میں اساتذہ اور نان ٹیچنگ اسٹاف کی ڈیجیٹل حاضری لگائی جائے گی، فیشل ریکگنیشن اٹینڈنس مانیٹرنگ اینڈ ایویلیوایشن سسٹم کا پائلٹ مرحلہ آج سے شروع ہوگیا ۔ ابتدائی طور پر صوبے کے 6 اضلاع میں چہرہ …

Read More »

بدلتے سیکیورٹی چیلنجز میں سابق فوجیوں کا تجربہ قیمتی اثاثہ ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر

راولپنڈی: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ بدلتے سیکیورٹی چیلنجز میں سابق فوجیوں کا تجربہ قیمتی اثاثہ ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے یومِ آزادی کے موقع پر پاک فوج کے سابق فوجیوں (ویٹرنز) کے اعزاز میں استقبالیہ …

Read More »

پنجاب اور سندھ کا درآمدی گندم لینے سے انکار،وفاق کو مشکلات کا سامنا

وفاقی حکومت کی جانب سے بڑھتی ہوئی قیمتوں پر قابو پانے اور ملک میں گندم کے ذخائر برقرار رکھنے کیلیے 10 لاکھ میٹرک ٹن گندم درآمد کرنے کے فیصلے کے چند روز بعد پنجاب اور سندھ نے درآمدی گندم خریدنے سے گریز شروع کردیا ہے جس کے باعث وفاقی حکومت مشکل صورتحال سے دوچار ہوگئی ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق …

Read More »

بھارت کے یومِ آزادی پر مقبوضہ کشمیر میں آج یومِ سیاہ منایا جا رہا ہے

بھارت کے یومِ آزادی پر مقبوضہ کشمیر میں آج یومِ سیاہ منایا جا رہا ہے۔ کل جماعتی حریت کانفرنس کی اپیل پر کنٹرول لائن کے دونوں جانب اور دنیا بھر میں کشمیری بھارتی قبضے کے خلاف احتجاج کریں گے، یومِ سیاہ کی کال کی آزادی پسند رہنماؤں اور مختلف تنظیموں نے بھی حمایت کا اعلان کیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس …

Read More »

کراچی: یوم آزادی پر ہوائی فائرنگ،خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق، 94 زخمی

کراچی :جشن آزادی کے موقع پر شہر قائد کے مختلف علاقوں میں ہوائی فائرنگ سے خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق جب کہ 94 زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق رات 12 بجتے ہی شہر قائد میں آزادی کا جشن شروع ہوا تو آتش بازی کے ساتھ کئی علاقوں می ہوائی فائرنگ کی گئی، جس کے نتیجے میں خاتون سمیت …

Read More »

پاکستان اپنے دفاع، آبی وسائل کے تحفظ کیلیے کسی قربانی سے دریغ نہیں کرے گا، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہمیں اپنی بہادر افواج پر فخر ہے، پاکستان اپنے دفاع اور آبی وسائل سمیت قومی مفادات کے تحفظ کے لئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کرے گا، آج پاکستان اقوام عالم میں ایک مضبوط، پُرعزم، باوقار اور امن کی توانا آواز کے طور پہچانا جاتا ہے۔ جشن آزادی پر ایکس پر …

Read More »

لانڈھی میں واٹر ٹینکر نے چار سالہ بچی کو کچل دیا، 15 سالہ لڑکا زخمی

کراچی: لانڈھی میں واٹر ٹینکر کی ٹکر سے بائیک پر سوار چار سالہ بچی جاں بحق ہوگئی جبکہ 15 سالہ لڑکا زخمی ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق لانڈھی یونس چورنگی یونس ٹیکسٹائل کے قریب واٹر ٹینکر کی ٹکر سے بائیک پر سوار ایک بچی جاں بحق ہوگئی جبکہ ایک لڑکا زخمی ہوگیا۔ چھیپا ایمبولینس سروس کے مطابق جاں بحق و زخمی دونوں …

Read More »

پیٹرولیم ڈیلرز منافع بڑھانے کیلئے حکومت کو بھی بلیک میل کرنے میں کامیاب

پیٹرولیم ڈیلرز منافع بڑھانے کے لیے حکومت کو بھی بلیک میل کرنے میں کامیاب ہوگئے۔ پیٹرولیم ڈیلرز کے ایک گروپ کی ہڑتال کی دھمکی پر حکومت نے ای سی سی اجلاس طلب کرلیا۔ ای سی سی اجلاس آج شام 6 بجے ہوگا جب کہ پیٹرولیم ڈیلرز مارجن میں اضافے کی سمری ایجنڈے میں شامل ہے۔ پیٹرول اور ڈیزل پر ڈیلرز …

Read More »